Reposted by @qudratullah.bsky.socialImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔ 45557189
Reposted by @qudratullah.bsky.socialPrime minister of Pakistan Imran Khan @adnan12345.bsky.social · 21/11/2024کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان 084
qudratullah.bsky.social @qudratullah.bsky.social · 22/11/2024جو بھی یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے اگر اپ عمران خان کا سپورٹر ہو تو یہ میرا ویڈیو لائک کر دے اور شیئر کر دیں عمران خان زندہ باد 000
Reposted by @qudratullah.bsky.socialImran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 21/11/2024عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے۔ یہ حتمی کال ہے بشری بی بی 66739
qudratullah.bsky.social @qudratullah.bsky.social · 22/11/2024یہ میری ویڈیو وائرل کر دے جو عمران خان کو سپورٹ کرے گا وہ یہ میرا ویڈیو لازمی لائک کرے گا 000
qudratullah.bsky.social @qudratullah.bsky.social · 20/11/2024کیا شاہ محمود قریشی کے ساتھ پاکستان پی ٹی ائی کی لیگل ٹیم کی ملاقات مسلسل ہونی چاہیے اس کا رائی جان میں چاہیے 24 تاریخ کے لیے 000
qudratullah.bsky.social @qudratullah.bsky.social · 20/11/2024السلام علیکم سب دوستوں کا شکریہ کیسے ہو سب دوست 24 تاریخ کو کیا ہوگا کچھ انفارمیشن ہے شیئر کر لے انشاءاللہ جیت خان کی ہوگی 000
Reposted by @qudratullah.bsky.socialImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ 30484143
Reposted by @qudratullah.bsky.socialImran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 18/11/2024انشاء اللہ جلد دو تہائی اکثریت کیساتھ واپس آرہا ہے 🔥 710839