Sign in

سید

@pukhtun.bsky.social
285 followers 229 following 56 posts

Patriot Engineer Overseas Pakistani

PostsRepliesMedia
سید @pukhtun.bsky.social · 19/11/2024
نیازی ڈیل کے بدلے احتجاج موخر کرنے پر رضامند ۔ اگلے چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں میں یہ خبر باہر آ جائیگی۔ نیازی توشہ خانہ 2 کیس میں ڈیل کرنے کے لیے گنڈاپور کے زریعے منت سماجت کر رہے ہیں ۔ نیازی لیٹ گیا۔
000
سید @pukhtun.bsky.social · 19/11/2024
🤣🤣🤣🤣🤣
000
سید @pukhtun.bsky.social · 19/11/2024
بات دس ہزار سے صرف ہزار پر آ گئی ہے لیکن فلحال MNA/MPA اسکا بھی کنفرم نہیں کر پا رہے۔ اسکا صاف مطلب ہے کہ احتجاج تو وڑ گیا۔ پارٹی لیڈرشپ کی سطح پر پنکی پیرنی کو کے کر تشویشناک صورتحال ہے۔ کوئی اسکو لیڈر ماننے کو تیار نہیں۔
000
سید @pukhtun.bsky.social · 19/11/2024
مردان - تحریک انصاف والے ایک ہزار روپے یومیہ دہاڑی پر 24 نومبر کے جلوس میں شرکت کرنے کے لئے لوگوں کو تلاش کر رہے ہیں۔
010
سید @pukhtun.bsky.social · 19/11/2024
Starge de Cha ta de
000
سید @pukhtun.bsky.social · 19/11/2024
مہربانی کر کے فالو بیک دیں۔
010
سید @pukhtun.bsky.social · 19/11/2024
تاریخی بات کہی ہے
000
Reposted by سید
Muhammad Tayyub PML(N) @saudicrownprince.bsky.social · 19/11/2024
یوتھیے بند گوبھی کی طرح ہوتے ہیں جہالت کی ایک تہہ اترتی ہے نیچے سے ایک اور نکل آتی ہے
3211
سید @pukhtun.bsky.social · 19/11/2024
یہ سب فراڈ ہیں ۔
000
سید @pukhtun.bsky.social · 19/11/2024
اگر سیاسی احتجاج کو جہاد اور حق کے راستے میں نکلنا قرار دیتے ہوئے یہ کہا جائے گا کہ کلمہ کا مطلب کہ خوف کے بت توڑ دو اور موت برحق ہے تو پھر نیازی کے بچے بھی مسلمان ہیں اور کلمہ کا مطلب بھی پتہ ہوگا اور جہاد میں حصہ بھی لینگے؟
000
سید @pukhtun.bsky.social · 19/11/2024
تحریک انصاف کا احتجاج کسی مظلوم، قانون کی حکمرانی، ملک کی فلاح، سول سپریمیسی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کا اسٹبلشمنٹ کی گود میں بٹھانے کے لئے ہے۔
000
سید @pukhtun.bsky.social · 19/11/2024
Kam de no. Ta kho mung ta gaya nache.
000
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
بشرطیکہ ہڈیاں نا پھینکے کیونکہ وہ جنات کی پسندیدہ خوراک ہے۔
010
Reposted by سید
Muhammad Uzair @muzair.bsky.social · 18/11/2024
کچھ لنڈے کے دانشوڑ یہاں بھی خود کو سیلیبرٹی سمجھ کر لوگوں کو فالو بیک نہیں کر رہے ایسے زہنی مریضوں کو انکی اوقات میں رکھیں Unfollow کی option موجود ہیں 🫢
117114
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
لوگوں کو ڈرانے
000
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
آج کے دن میں نے ایکس نہیں کھولا اور یقین کریں آج اتنا سکون سے دن گزر گیا۔ بلیو پر کافی لوگوں سے تبادلہ خیال بھی ہوا۔ اچھی اور پازیٹیو خبریں دیکھنے کو ملی۔ اور سب سے مزے کی بات کہ قوم یوتیا کی یہاں تعداد کم ہے تو گالم گلوج انتشاری ملک دشمن گروہ سے واسطہ بھی نہیں پڑا۔ الحمدللہ
010
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
تم ابھی بچے ہو۔ تمہیں سیاست کی سمجھ نہیں ۔ فین فالونگ اور سیاسی لیڈر میں فرق ہوتا ہے۔ میں ٹک ٹاک کی بات نہیں کر رہا بلکہ گراؤنڈ ریئلٹی کی بات کر رہا ہوں۔ زہ پخپلہ دہ مردان یم۔ 😉
120
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
پنکی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم پی اے پانچ ہزار اور ایم این اے مے دس ہزار بندے لانے ہے تو اس حساب سے پورے پاکستان سے تقریباً 20 لاکھ افراد بنتے ہیں۔ ان کیلئے کم از کم 5 لاکھ گاڑیاں چاہیے۔ مجھے صرف یہ جاننا ہے کہ ان پانچ لاکھ گاڑیوں کو پارک کہا کرنا ہے۔ سوچنگ۔
000
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
پنکی پیرنی نے نیازی کو یہ یقین دلایا ہے کہ اگر ہم 24 تاریخ کو احتجاج کرتے ہیں تو لاکھوں کی تعداد میں جنات ہمارے ساتھ اسلامآباد پر حملہ آور ہونگے اور اپکو جیل سے نکال دینگے ۔ اصل جنگ تو جنات نے کرنی ہے۔ کیا سین ہوگا۔ پولیس والے ہوا میں اڑ رہے ہوں گے۔ گاڑیاں اپنے آپ تباہ ہو جائیگی۔
011
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
وہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیتا ہے اور یہی وقت کی ضرورت ہے۔ اس کو پیچھے کرنے میں امیر مقام کا بڑا ہاتھ ہے۔ قیادت کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ پختونخوا میں نیازی کا صفایا بہت آسان ہے لیکن بندہ تگڑا ہونا چاہیے۔ لوگ اب مایوس ہیں اور نیازی کا ٹائم ختم شد ہے وہاں۔
291
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
زبردست بات کی ہے۔ ہمارے ہاں کوئی لیڈ نہیں کر پا رہا۔ اختیار ولی بہترین انتخاب ہوگا۔ امیر مقام اسی پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر لوٹ مار میں مصروف ہے۔
1120
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
کاروبار بنا لیا۔
110
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
لوگ بہت بڑی تعدادِ میں بلیو پر آرہے ہیں اور یوتیے پریشان ہے کیونکہ انہوں نے ایکس بوٹ میں بہت پیسہ لگایا ہے۔
110
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
ٹوئٹر تباہ دی۔ 🔥
141
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
سید، ائیر ٹریفک کنٹرول انجنیئر اوورسیز۔ نیازی سے نفرت اور ملک سے محبت کرنے والا ایک عام پاکستانی۔
020
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
یہ لو جناب جس نے پیدا ہوتے ہی باپ کی جگہ نیازی کی تصویر دیکھی ہو وہ بھی لوگوں کو کہتا پھرتا ہے۔
110
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
سب دوستوں کو فالو بیک کریں۔ یہاں کوئی سلیبرٹی نہیں بلکہ ایک ہم خیال اور مثبت سوچ والے لوگ آپس میں رابطہ کر رہے ہیں۔ سب قابل احترام ہے۔ ایک دوسرے کو عزت دیں اور ایک دوسرے کا احترام کریں۔ بشرطیکہ کہ یوتیا نا ہو۔
021
Reposted by سید
MadihaShahAdv @madihashahadv.bsky.social · 18/11/2024
جمہوریت کے تین ستون ہیں ۔۔۔ ‏1-سلائی مشین ۔۔2-شوکت خانم۔۔۔3 القادر ٹرسٹ ‏👈اس جاھل عورت کو کیا معلوم کہ جمہورت کیا ہے ریاست کیا ہے، قانون کیا ہے۔ اور ایک ریاست کے ستون کیا ہیں 👈لازمی وائرل کریں اور اکاؤنٹ کو فالو کریں تاکہ بروقت آپکو فالو بیک مل سکیں
814044
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
کتے تم اب ادھر بھی پہنچ گئے ۔ وہاں یوتیوں کو اپنی بکواس سنایا کرو۔ کم از کم اس پلیٹ فارم کو تو اپنی غلیظ سوچ سے دور رکھو۔ یہاں کوئی تمہاری بات نہیں سننا چاہتا۔ نکل بھوسڑی کے
010
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
سائنسدان تحقیق کر رہے ہیں کہ یوتیا وائرس کے شکار لوگوں کے لیے کس طرح کا rehabilitation center بنایا جائے ۔
100
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
شکر کریں کہ اس وائرس سے بچ گئے
110
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
یہ چیز۔ آخر میں کسکر لکھنا نا بھولے۔ 😂
110
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
احسن بھائی خوش آمدید 😉
111
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
شکریہ جناب۔ اب احمد فراز کی باری ہے۔ 🤣
110
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
That's a good sign. People from Pakistan are exhausted with the X platform as we cannot distinguish between bots and humans on X anymore.
030
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
سرکار ایکس پر تو فالو بیک نہیں دیا لیکن یہاں پر دیں۔
000
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
اصل میں احتجاج کی کال کے لیے پنکی پیرنی نے نیازی کو کہا تھا کہ اگر 24 کو کال دینگے تو ہزار بندوں کے ساتھ دس ہزار جنات ہونگے اور جنات کی مدد سے ہمارا احتجاج کامیاب ہوگا۔
000
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
آئی ٹی اور پڑھا لکھا نوجوان پاکستان کا بہترین سرمایا ہے۔ سال 24-2023 میں آئی ٹی میں 24 فیصد اضافے کے ساتھ اس سے پچھلے مالی سال کے مقابلے میں 2.59 ارب ڈالر سے بڑھ کر 3.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ آئی ٹی سیکٹر نے رواں سال جون کے مہینے میں ریکارڈ 30 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی ہیں۔
000
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان میں تقریباً 20 ملین ایکڑ قابل کاشت بنجر زمین کو زیر کاشت لاکر نہ صرف وسیع و عریض رقبے کو زرخیز بنایا جاسکتا ہے بلکہ اس سے کسانوں کو روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوں گے جس سے نہ صرف ملک خوشحال ہوگا بلکہ معیشت بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہوگی۔
010
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
میری سب سے گزارش ہے کہ اس سکائی بلیو پر مثبت تبادلہ خیال کریں۔ پاکستان کی ہر اس چیز پر بحث و مباحثہ کریں جو ہمارے ملک کی طاقت ہے اور جس کو ایک نئے انداز سے سمجھنے کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔
000
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان دنیا کے اْن بڑے ممالک میں سے ایک ہے جن کے پاس وسیع اور زرخیز زرعی زمین موجود ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام پاکستان میں ہے۔ ملک بھر میں چار موسموں کی شکل میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں گرم، سرد اور معتدل آب و ہوا دی ہے جس میں بہت سی فصلیں کامیابی سے اگائی جا سکتی ہیں۔
000
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
بنگلہ دیش اور پاکستان میں مختلف سطحوں پر باہمی تعاون کو تقویت دینے کی ضرورت ہے۔ ماشاءاللہ پاکستان اپنی ایکسپورٹ میں اِضافہ کر رہا ہے اور ملک کی حالت دن بہ دن بہتری کی طرف جا رہی ہے۔
000
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
🤣
010
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
کیا بلیو سکائی پاکستان میں بغیر وی پی این کے چل رہا ہے؟
010
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
پنکی پیرنی اور گنڈاپور میں کل رات ٹھیکیداروں کے حوالے سے شدید جھڑپ ہوئی ہے۔ پنکی پیرنی چاہتی ہے کہ کرپشن کا سارا پیسے پختونخوا کے گوگی مشال کے ہاتھوں اس تک پہنچے لیکن گنڈاپور اپنا خزانہ بھرنا چاہتا ہے۔
011
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
یوتیوں کی جگہ جنات نے لے لی ہے
010
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
Welcome bhai.
010
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
آخری کال رانگ نمبر سے ملائی جانے کی تیاریاں اور کوششیں ہورہی ہے مگر رانگ نمبر سے ملانے اور وصول ہونے والی ہر کال بات پوری کئے بغیر بیچ میں منقطع ہو جاتی ہے.
000
سید @pukhtun.bsky.social · 18/11/2024
سوشل میڈیا نے انسانوں کو رابطے اور خیالات کے اظہار کے جدید اور کم خرچ وسائل فراہم کیے ہیں۔ اس کا مقصد انسانوں میں تبادلۂ خیال کے ذریعے ایک دوسرے کو بہتر طور پر سمجھنے کے مواقع پیدا کرنا تھا مگر پاکستان میں سوشل میڈیا کے وسائل کا منفی استعمال اس حد تک بڑھ چکا ہے اسے نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔
000