Sign in

PTI khyber pukhtunkhwa

@ptikp.bsky.social
372 followers 776 following 62 posts

Official blue sky account of Pakistan Tehreek e Insaf khyber pakhtunkhwa. insaf.pk

PostsRepliesMedia
Reposted by PTI khyber pukhtunkhwa
mohsinwaheed.bsky.social @mohsinwaheed.bsky.social · 27/12/2024
0198
Reposted by PTI khyber pukhtunkhwa
Forbes @forbes.com · 26/06/2026
Beijing's airspace is regulated by some of the strictest security measures in the world.
forbes.com
Plane Crashes Into Beijing’s Tallest Building
Beijing's airspace is regulated by some of the strictest security measures in the world.
27346122
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 14/07/2025
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا بلو سکائی اکاؤنٹ ریکور ہو گیا الحمدللہ ابھی آپ سب اس کو فالو کرسکتے ہو اور ہر اپڈیٹ آپ کو بروقت ملے گی انشاللہ
010
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 10/02/2025
ووٹ چور حکومت نے ظُلم کی ساری حدیں پار کر دی ضلع ڈیرہ غازیخان، عوامی ایم این اے حلقہ NA184 علی محمد کھلول اور ضلعی جنرل سیکرٹری عاطف خان مستوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، اسکے بعد علی محمد کھلول کو پولیس سے نامعلوم افراد اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے ‎ #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_س
000
Reposted by PTI khyber pukhtunkhwa
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 13/01/2025
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا اور میڈیا سے گفتگو:
04421
Reposted by PTI khyber pukhtunkhwa
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/01/2025
غائبانہ ترقی ماشا اللہ
6119
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 06/01/2025
انشاء اللہ بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور سال 2025 حقیقی آزادی کا سال ہوگا، انشاء ال
111
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 29/12/2024
سوشل میڈیا ایک آئینہ ہے وہی دکھاتا ہے۔ جو حقیقت ہے عوام کو دھمکیاں دینا بند کرو۔ اپنی جماعتوں اور محکمے کی لیڈرشپ تبدیل کرو۔ تمہارے مجرم عوام نہیں تمہارے اپنے لیڈرز ہیں۔ گولی کیوں چلائی؟ کس نے چلائی؟      کس کے کہنے پہ چلائی؟ #گولی_کیوں_چلائی #FreeImranKhan #thankyouRichard
020
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 28/12/2024
بہت بڑی شخصیت کی PTI میے شمولییت متوقع۔
010
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 26/12/2024
گولی کیو چلائی؟
100
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 24/12/2024
‏26 نومبر سانحے پر جو استغاثہ دائر کیا گیا ہے اس میں آج پھر بیرسٹر گوہر پیش نہیں ہوا۔تاریخ اب اسکی 15 جنوری پڑ گئی ہے۔ معلوم یوں ہو رہا ہے جیسے یہ قیادت اس کیس کو چلانا ہی نہیں چاہتی۔ اس پر آپکا واضح جواب چاہیے کیونکہ ہم لوگ اپنے شہدا کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ‎@Barri
120
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 18/12/2024
“سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے! اللہ الحق ہے، وہ حق سچ کا خدا ہے اور صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے! ہم سب اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیےقربانی دے رہے ہیں، آپ نے صبر کرنا ہے اور میرے ساتھ مل کر ظلم کا مقابلہ کرنا ہے!” - پاکستان کے کپتان عمران خان ‎#حق_کی_جیت_ہو_گی
021
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 17/12/2024
طاقت کے نشے میں تم نے ڈی چوک میں جو قتل عام کیا ھے وہ ناحق خون تمہارے گلے پڑے گا 🚫 قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ھے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ھے #FreeImranKhan #ThankyouRichard # گولی_کیوں_چلائی
041
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 16/12/2024
‏آرمی پبلک اسکول کے بچوں کے نام پھر دسمبر آیا، غم کا پیام لایا یادوں کے زخم پھر سے ہرے کر گیا جب سرزمین نے ماتم کی چادر اوڑھی اور ننھے چراغ ظالم ہوا بجھا گیا ماں کی آغوش خالی، گودیں سونی ہو گئیں چاہتوں کے درخت خزاں سے جھک گئے خواب جو دیکھے تھے امید کے نگر میں بکھر گئے راکھ بن کر ہوا میں
152
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 15/12/2024
‏ہم سوال اٹھائیں گے کہ گولی کیوں چلائی؟ وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
151
Reposted by PTI khyber pukhtunkhwa
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 15/12/2024
مجھ سمیت ہر کوئی زندگی کے مزہ لے رہا ہے، لیکن کوئی سوچ رہا ہے؟ کہ خان اندر ہے اور اس کے پاس سردیوں کے کپڑے نہیں ہیں۔ اگر ہم اس کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں ناکام ہیں تو ہم سب خود غرض ہیں۔ کیا ہمیں خان سے محبت ہے؟ @ptiofficial.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social Are we dieheart soldier of IK?
033
Reposted by PTI khyber pukhtunkhwa
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024
‏26 نومبر کو پاکستان میں تمام انسانی حقوق اور اقدار کو فورسز کے ذریعے کچلا گیا، اسلام آباد میں قتل عام ہوا، ایک ماں ہونے کے ناطے میں دل شکستہ اور بے بس ہوں، عدالتی کمیشن بنا کر تحقیقات کریں ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی. ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔۔!!
69043
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 02/12/2024
‏وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے چچازاد بھائی ثقلین گنڈاپور کلاچی ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے. پولیس ذرائع
041
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 02/12/2024
سانحہ ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان کے عوام سے لیے گئے انتقام کے تمام تر ثبوت گوگل ڈرائیو پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں، جسے آپ اس QR Code ذریعہ بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں Scan the QR code to access our Google drive with evidence on #IslamabadMassacre
063
Reposted by PTI khyber pukhtunkhwa
Tausif Ahmad @dirvi.bsky.social · 02/12/2024
اب عمران خان کی تصویر بھی موبائل میں رکھنا ایک جرم ہے۰
142
Reposted by PTI khyber pukhtunkhwa
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 30/11/2024
‏آشنا ہاتھ ہی اکثر مری جانب لپکے میرے سینے میں سدا اپنا ہی خنجر اترا #‎IslamabadMassacre
042
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 30/11/2024
‏آشنا ہاتھ ہی اکثر مری جانب لپکے میرے سینے میں سدا اپنا ہی خنجر اترا #‎IslamabadMassacre
042
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 30/11/2024
قوم سوال کررہی ہے۔۔۔!!! Imran Khan
052
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 30/11/2024
معاون خصوصی وزیر اعلی کےپی کے مشعال یوسفزئی کو ہٹا دیا گیا۔وزیر اعلی خیبرپختونخواہ نے مشعال یوسفزئی کو ہٹانے کی منظوری دیدی
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 29/11/2024
‏🚨انتہائی اہم اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے حوالے سے کرائسس سیل قائم کیا گیا ہے، نیچے دیے گئے 4 نمبرز پر رابطہ کر کے: ◀️ لاپتہ شہریوں کی تفصیلات شئیر کریں ◀️ اپنے پاس موجود ظلم و بربریت کا ریکارڈ بھیجیں ◀️ قانونی مدد کے لئے رابطہ کریں #‎اسلام_آباد_قتل_عام
020
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 29/11/2024
خیبرپختونخوا حکومت کا ڈی چوک میں ہونے والی بربریت کے خلاف اور ڈی چوک کے شہداء سے اظہار یکجتی کیلئے صوبے میں تین روزہ سوگ کا اعلان. صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے صوبائی اسمبلی اجلاس میں حکومت کی جانب سے باقاعدہ اعلان کر دیا۔
010
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 28/11/2024
مراد سعید کی ٹوئٹ !! @shahbazgill.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
020
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 28/11/2024
اپنے ہاتھ میں لیڈر کا تصویر لیے شہید ہوا کارکن بے یار و مددگار پڑا ہے بھوکے پیاسے تھے بے بسی کے عالم میں تھے لیکن بے دردی سے شہید کر دیے گئے ... #highlight 😭🥹😭💔💔💔
020
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 28/11/2024
مطیع اللہ جان کو انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش کر دیا گیا
173
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 28/11/2024
🚨‏مطیع اللہ جان کو پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ نے اغواہ کر لیا۔ مطیع کا قصور یہ تھا کہ مطیع شہادتوں کے اصل نمبرز پر انوسٹیگیشن کر رہا تھا۔ مطیع بھی چاہتا تو ضمیر فروشوں کی طرح خاموش رہتا لیکن اس نے ظلم کے خلاف بولنے کا فیصلہ کیا۔ اس اغواہ کی مزمت۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 27/11/2024
حجاج بن یوسف بھی حافظِ قرآن تھا
020
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 27/11/2024
‏صرف ایک ہسپتال میں تینتیس لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ دیگر ہسپتالوں اور ڈی چوک کے مختلف مقامات پر مزید لاشیں موجود ہیں، جنہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ سب اس خون کی ہولی کو چھپانے کے لیے کیا جا رہا ہے، جو ہمارے محافظوں نے ایک مسلط شدہ ٹولے کے حکم پر کھیلی۔
020
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 27/11/2024
🚨 ‏ڈی چوک کے مقام پر ابھی تک ہماری آٹھ شہادتیں کنفرم ہیں لیکن یہ شہادتیں 15 سے زیادہ ہیں، 200 سے زائد نہتے مظاہرین پولیس اور رینجرز کی سیدھی گولیوں سے زخمی ہیں اور کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پر امن احتجاج پر ایسا ظلم صرف اسرائیل میں ہوتا دیکھا تھا۔ #UndeclaredMartialLaw #PakistanUnderFascism
040
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 26/11/2024
عوام ڈی چوک میں موجود کینٹینرز پر چڑھ گئی۔ پاک فوج کے جوان کینٹینرز سے اتر کر رضاکارانہ طور پر چند قدم پیچھے ہٹ گئے۔
040
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 26/11/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ عمران خان کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینے والے بہادر نوجوان عبدالقادر خان اور محمد الیاس احتجاج میں سیکورٹی فورسز کی گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گۓ محمد الیاس کا تعلق ضلع اورکزئی سے ہے جبکہ عبدالقادر کا تعلق ہزارہ لوہر تناول سے ہے #undeclaredMarshalllaw
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 26/11/2024
‏یہ مقبوضہ کشمیر کے سری نگر کا منظر نہیں، بلکہ اسلام آباد کے سری نگر ہائی وے کا منظر ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ سری نگر ہائی وے پر اپنے ہی محافظ اپنی عوام پر گولیاں اور شیل برسا رہے ہیں! #‎UndeclaredMartialLaw
020
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 26/11/2024
#UndeclaredMarshalllaw #Pakistanprotest
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 25/11/2024
ایم پی اے عبدالغنی آفریدی احتجاج کے دوران شل لگنے اور پُل سے گرنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگئے جسے فورً ایمبولینس متقل کرکے ابتدائی طبی امداد کیلئے ھسپتال شفت کیا گیا
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 25/11/2024
بریگیڈیئر (ر) عمر آمین گنڈاپور کی میڈیا سے گفتگو ہم نے کشتیاں جلا کر نکلے ہیں ہر صورت پر ڈی چوک پہنچ جائیں گے اس وقت جنوبی اضلاع کے قافلے کی قیادت عمر امین گنڈاپور کررہے ہیں صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان بھی ان کے ہمراہ ہے
040
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 25/11/2024
اٹک پار پنجاب پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان سخت مقابلے کے بعد پولیس نے پسپائی اختیار کرکے پولیس وین پر مظاہرین نے قبضہ کرلیا ہے۔
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 24/11/2024
صوابی انٹرچینج سے قافلہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں اسلام آباد کے لیے روانہ لائیو اپڈیٹ نیچے دیے گئے پی ٹی ائی خیبر پختون خوا کے افیشل فیس بک پیج کے لنک پر دیکھ سکتے ہیں
facebook.com
Redirecting...
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 24/11/2024
سردار عمرامین خان گنڈا پور کی قیادت میں جنوبی کے پی کا قافلہ سی پیک کی راہ میں حائل رکاوٹیں ہٹا کر اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ روک سکو تو روک لو #نومبر24_خان_کی_کال
040
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 24/11/2024
‏لوئر دیر تیمر گرہ سے کارکنان عمران خان کی فائنل کال کے لئے اسلام آباد کے لئے روانہ۔ ‎#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران ‎#HistoryInTheMaking
020
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس  22اور 23 نومبر کی درمیانی رات کو منعقد ہوا۔ جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز مورخہ 24 نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا اور قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کرینگے
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 23/11/2024
#finalcall #releseimrankhan
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 23/11/2024
#finalcall #releseimrankhan
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 23/11/2024
کل کے احتجاج میں صرف تحریک انصاف نہیں، پوری قوم نے اپنی شرکت یقینی بنانی ہے #finalcall #24november
کل کے احتجاج میں صرف تحریک انصاف نہیں، پوری قوم نے اپنی شرکت یقینی بنانی ہے
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 23/11/2024
شلوار قمیض اور کپتان چپل ♥️
شلوار قمیض اور کپتان چپل ♥️
040
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 23/11/2024
November 24th fight for freedom #November24th #imrankhan
November 24th fight for freedom
030
PTI khyber pukhtunkhwa @ptikp.bsky.social · 23/11/2024
🚨 Fake news
🚨Fake news
030