KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 21/12/2025دسمبر کی سرد رات ہے___!! شال تو اس نے اوڑھی ہو گی___!! آدھی چائے پی لی ہو گی___!! آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی___!! اور میری یاد___!! ارے کہاں___!! انہیں اتنی فرصت تھوڑی ہو گی___!! 🥺🥀 160
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 01/12/2024سردیاں آ گئیں ہیں اب ہر وقت یہی دل چاہتا ہر آدھے گھنٹے بعد چائے خود آ کر کہے، مجھے پی لو☕😂🫣😂😁🌹 0121
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 23/11/2024اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓 صبح بخیر پاکستان 🌸 4131
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 23/11/2024Men masoom c hon kesa chus da coment kron 🤭🤣 120
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 22/11/2024تیرا جانا یاد ہے ہمیں 🥹 تیرے آنے کا منظر بھی دنیا دیکھے گی .....!!!! ♥️🔥 4111
KhAn's wArRiOr 🦋 @preeshypti.bsky.social · 22/11/2024اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💓 صبح بخیر پاکستان 🌸 جمعہ مبارک ♥️ 5101