Sign in

Malir Ka Jiyala

@pppjiyala.bsky.social
255 followers 270 following 9 posts
PostsRepliesMedia
Malir Ka Jiyala @pppjiyala.bsky.social · 26/11/2024
اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی
052
Malir Ka Jiyala @pppjiyala.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
032
Malir Ka Jiyala @pppjiyala.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
011
Malir Ka Jiyala @pppjiyala.bsky.social · 19/11/2024
پی پی پی ضلع ملیر کےصدر وممبر صوبائی اسمبلی سندھ پی ایس 86 راجہ عبدالرزاق بلوچ اورچیئرمین گڈاپ ٹاؤن حاجی طارق عزیزبلوچ یوسی اسٹیل ٹاؤن، داد کریم گوٹھ اورلال محمد باغ میں ADP اسکیم کے حوالےسےعلاقہ معززین اور پارٹی زمہ داروں سےمشاورتی میٹنگ کرتے ہوئے۔ساتھ یاسرحیدر ، سائیں قاسم ، حاجی جمعہ بھی موجود ۔
000
Malir Ka Jiyala @pppjiyala.bsky.social · 18/11/2024
بڑی خبر: بلوچستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کوہیار ڈومکی 35 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ آزاد امیدوار نے گیارہ ہزار ووٹ حاصل کئے۔ #PPP #Vote_For_Teer #TeerKaNishan_JeetKaNishan @pppofficial.bsky.social @pakistan.bsky.social
000
Reposted by Malir Ka Jiyala
Minhaj Rashid @minhajrashid.bsky.social · 18/11/2024
گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے 17 قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کو نیشنل گرڈ میں شامل کرکے آب و ہوا کی بہتری اور قابل تجدید توانائی کے ذریعے سبز معیشیت کے اپنے منشور کے وعدے کو پورا کیا ہے۔
2255
Malir Ka Jiyala @pppjiyala.bsky.social · 18/11/2024
Our Hero!!!! 😍😍😍🥰
000
Malir Ka Jiyala @pppjiyala.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان تو پاکستان انگلینڈ بھی نہ چھوڑا ہم نے 😂نواز شریف کے بیٹے حسن نواز دیوالیہ قرار
000
Reposted by Malir Ka Jiyala
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ‏
8178118
Malir Ka Jiyala @pppjiyala.bsky.social · 18/11/2024
Hello Everyone. I have Just Joined Bluesky Family. Let's Promote Each Other by Following each other.
000