Sign in

Amber khan

@pathani.bsky.social
356 followers 180 following 21 posts

Look deep into nature, and then you will understand everything better. ..

PostsRepliesMedia
Amber khan @pathani.bsky.social · 26/11/2024
پنجاب پولیس نے کفن پوش انقلابیوں کو برف کی سلوں پر لٹا دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہیں مردے خراب نہ ہو جائے
020
Reposted by Amber khan
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 25/11/2024
کارکن کیڑے مکوڑے ہیں وہ کُٹ کھائیں چھتر کھائیں آنسو گیس کے شیل کھائیں مگر علی امین گنڈا پور اور باقی لیڈرشپ ریسٹ بھی کریں گے کھانا بھی کھائیں گے اور فریش بھی ہوں گے۔
05318
Reposted by Amber khan
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024
‏• پنجاب اور لاہور کے عوام کا شکریہ لاسٹ کال لاسٹ فال" میں تبدیل • بشری بی بی اور علیمہ باجی دونوں نے بانی پی ٹی آئی کو بھی فارغ کر دیا، فتنہ جیل میں بند ہے، پہلے ملک لوٹ رہا تھا اب فساد پھیلا رہا ہے سینیئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
1287
Reposted by Amber khan
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024
‏• ایک بار پھر خیبر پختو نخواہ کی صحت اور ریلیف پر خرچ ہونے والے وسائل ریاست کے خلاف دہشت گردی کی نظر • ہمیشہ ملک بند کرنے کی بات کی اور ہمیشہ ملک بند کیا آدھا انقلاب، انقلاب سے پہلے گرفتار اور آدھا انقلاب سے پہلے ہی بھاگ گیا سینیئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
0143
Reposted by Amber khan
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 25/11/2024
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif's another big decision for the digital revolution! 🔹Punjab makes major progress in establishing a modern air quality monitoring system. 1/2
1184
Amber khan @pathani.bsky.social · 25/11/2024
Messenger of Allah (ﷺ) said: If anyone says رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالإِسْلاَمِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولاً "I am pleased with Allah as Lord, with Islam as religion and with Muhammad (ﷺ) as Apostle" Paradise will be his due [Sunan Abi dawood:1529]
020
Amber khan @pathani.bsky.social · 23/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بیٹیوں کو برا نہ سمجھا کرو وہ انتہائی گراں قدر غم خوار ہوتی ہیں
031
Reposted by Amber khan
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 22/11/2024
‏اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ ‏ ﴿سورۃ غافر، ۴۴﴾
110818
Reposted by Amber khan
Umm-e-Habiba @ummehabiba.bsky.social · 23/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم رسول اللہﷺ نے فرمایا:- جس نے خود پہ استغفار کرنا لازم کیا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ اور ہر غم سے راحت کا سامان پیدا فرما دے گا، اور ایسے ایسے مقامات سے رزق مہیا فرمائے گا جس کا اسے وہم و گمان بھی نہ ہوگا۔ (سنن ابی داؤد۔۱۵۱۸)
282
Amber khan @pathani.bsky.social · 22/11/2024
اَللّٰٓهُمَّ غَشَّنِى بِرَحمَتِكَ " اے اللّٰه مجهے اپنی رحمت سے ڈھانپ لے ❤️
121
Reposted by Amber khan
Hussain Hamdani @hussain51214.bsky.social · 22/11/2024
اے چاند مسکرا طبیعت اداس ہے
1103
Amber khan @pathani.bsky.social · 21/11/2024
سانس لیتے ہیں جو، زندگی کے لیے۔۔ دل تو سارے پریشان ہیں پورے ہوتے نہیں پھر بھی دیکھے بہت خواب آنکھوں پہ حیران ہیں!
010
Reposted by Amber khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سابق ٹیسٹ کرکٹر و ایمپائر نذیر جونیئر کے انتقال پر اظہارِ افسوس وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی
615948
Amber khan @pathani.bsky.social · 21/11/2024
انسـ͜ـؔـان کا دل مـ͜ـؔـحَبّت سے زیادہ عـ͜ـؔـزت کو پسند کـ͜ـؔـرتا ہے اور یـ͜ـؔـہ حقیقت ہے اور جو عـ͜ـؔـزت کرتا ہـ͜ـؔـے درحقیقت وہ ہـ͜ـؔـی محبت کـ͜ـؔـرتا ہے❤️
160
Reposted by Amber khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme! 🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days. 🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops.
1120765
Amber khan @pathani.bsky.social · 20/11/2024
وہ آ رہے ہیں وہ آتے ہیں آ رہے ہوں گے شب فراق یہ کہہ کر گزار دی ہم نے فیض احمد فیض
121
Amber khan @pathani.bsky.social · 20/11/2024
اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ... اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا...
161
Reposted by Amber khan
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر زندگی 💞
241
Reposted by Amber khan
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 19/11/2024
آئی ایم ایف پروگرام کے لیے سعودی عرب اور چین کی مدد لینا پڑی آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے میں مدد پر صوبوں کا شکر گزار ہوں، دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
062
Reposted by Amber khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
2335896
Reposted by Amber khan
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan
1131292
Reposted by Amber khan
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 19/11/2024
اور پتہ ہے اللّٰه کی خوبصورت صفت کیا ہے ؟ جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اسکے در پر جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا، پھٹکار نہیں دیتا پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا، بھگا نہیں دیتا، وہ تو دل دیکھتا ہے، نیتوں کو پڑھتا ہے، ندامت کو دیکھتا ہے، بندگی کو بھانپ لیتا ہے، دل میں سکون اتارتا ہے اور معاف کر دیتا ہے
182
Amber khan @pathani.bsky.social · 19/11/2024
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں تھک گئے ہو تو چلو پھر سے جُدا ہو کر مِلیں پہلی پہلی قرُبتوں کی پھر اُٹھائیں لذتیں آشنا آ ! پھر ذ را نا آشنا ہو کر ملیں — !!!!
020
Reposted by Amber khan
MirAbidAbbasi @mirabidabbasi.bsky.social · 19/11/2024
احتجاج میں شرپسندی کرنے والے طالب علموں کی تعلیمی اسناد، داخلے منسوخ کرنے کے فیصلے پر غور جاری ہے، ذرائع وزارت داخلہ مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387389-
072
Reposted by Amber khan
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 19/11/2024
‏پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ #PMLN #Punjab
05216
Amber khan @pathani.bsky.social · 19/11/2024
سب کو صبح بخیر!
251
Amber khan @pathani.bsky.social · 18/11/2024
دھرتی کا سب سے بڑا "خسارہ" یہ ہے کہ ہر آدمی کو اُس کے "حقیقی حقوق" نہیں ملے-🥺
031
Reposted by Amber khan
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 18/11/2024
‏وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی، کوئی آئی ٹی بزنس کر رہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں، چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمٰن۔۔۔!!!
1115131
Reposted by Amber khan
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 18/11/2024
Past week in 1 mintue. #PMLN #Pakistan
013032
Reposted by Amber khan
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 17/11/2024
Hello Blue sky 😍
4526722
Reposted by Amber khan
Mahtab Khan @mahtabkhan.bsky.social · 18/11/2024
کہتے ہیں پٹواری سوشل میڈیا پہ نہی ہیں 🤔 دیکھو تو ساری ایپس پہ قبضہ ہی ہمارا ہے 😜 🙏🏼 😂
0212
Reposted by Amber khan
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024
﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴾
0373
Amber khan @pathani.bsky.social · 18/11/2024
رسول اللہؐ نے فرمایا ! اللہ تعالیٰ تمہارے جسموں اور تمہاری صورتوں کو نہیں دیکھتا وہ تو تمہارے دلوں کو دیکھتاہے۔ (المسلم)
140
Amber khan @pathani.bsky.social · 17/11/2024
‏"وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ" اور ہم (اللّه) نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔
161