Sign in

pakhtoonkkhwah.bsky.social

@pakhtoonkkhwah.bsky.social
31 followers 3 following 0 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @pakhtoonkkhwah.bsky.social
Khalid Akkram @kns501.bsky.social · 29/11/2024
‏مطیع اللہ جان اغواء، پی ٹی آئی پر تشدد، شاید لوگوں کو اب ہمارا دکھ سمجھ آئے - ماہ رنگ بلوچ #گولی_کیوں_چلائی #Islamabad_Massacre #اسلام_آباد_قتل_عام #PakistanUnderMilitaryFascism
021
Reposted by @pakhtoonkkhwah.bsky.social
Umar Jamil @umraz.bsky.social · 29/11/2024
‏"وڈیو بیان دو، لاش لو۔۔۔۔" ہمارے اداروں میں بیٹھے ریاستی دہشتگردوں کے دل اس وقت بھی نہیں پھٹتے جب ایک باپ کو اپنے جوان بیٹے کی لاش پر سودا کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟ یہ کیسے یزید اس ملک پر مسلط ہیں؟ #Islamabad_Massacre #IslamabadMassacare #اسلام_آباد_قتل_عام
021
Reposted by @pakhtoonkkhwah.bsky.social
𝑺𝑯𝑼𝑱𝑱𝑨 𝑩𝑯𝑨𝑻𝑻𝑰شُجاع بھٹّی @shujja.bsky.social · 28/11/2024
پی ٹی آئی کے نہتے اور بھوکے پیاسے ورکرز پر جس طرح اس یزیدی حکومت نے 26 نومبر کو D چوک پر ظلم وبربریت کی اپنے ہی لوگوں پر سیدھی گولیاں چلائیں اس واقعے نے کربلاء کے خونی منظر کی یاد تازہ کردی۔۔‼️ #گولی_کیوں_چلائی #اسلام_آباد_قتل_عام #IslamabadMassacr
0139
Reposted by @pakhtoonkkhwah.bsky.social
𝑺𝑯𝑼𝑱𝑱𝑨 𝑩𝑯𝑨𝑻𝑻𝑰شُجاع بھٹّی @shujja.bsky.social · 30/11/2024
#islamabadmassacre #گولی_کیوں_چلائی #اسلام_آباد_قتل_عام اکنامک ٹائمز کی تازہ سٹوری اور رپورٹ :پوری دنیا میں ہنگامہ برپا ہے اسلام اباد میں پی ٹی ائی مظاہرین کے قتل عام پر مگر پاکستانی میڈیا راتب خور بغیرت خاموش ہے ۔۔۔
2109
Reposted by @pakhtoonkkhwah.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 29/11/2024
آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔ کاشف عباسی #اسلام_آباد_قتل_عام #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
45925
Reposted by @pakhtoonkkhwah.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 01/12/2024
اغواء برائے بیان سے لے کر لاشوں کے حصول کے لئیے جعلی بیانات تک۔ جب پاکستانیوں نے عمران خان کے پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈر ان کو پارٹی سے لاتعلقی کے بیانات کے لئیے لوگوں کا اغوا برائے بیان دیکھا تو لگتا تھا اس سے زیادہ اخلاقی گراوٹ ممکن نہیں۔ #اسلام_آباد_قتل_عام #شہداء_کو_انصاف_دو
17627