Sign in

officialhaseeba.bsky.social

@officialhaseeba.bsky.social
2.6K followers 3.6K following 357 posts
PostsRepliesMedia
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 25/04/2025
Pakistan Ind ki Jang blue sky par b chal Rahi he ya Sirf Twitter par he ? #PakistanZindabad
040
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 11/12/2024
میں نے منہوس کیا ہے ان لوگوں کو۔۔۔۔
030
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 11/12/2024
یا اللہ تعالیٰ آئندہ کسی بھی پارٹ ٹائم اوپنر سے 152/0 نہیں کروائیں ۔۔۔یہ ہمارے ہی گلے پڑ جاتے ہیں پلیز 😭😭😭
030
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 10/12/2024
وہ ہی فسطائیت ہوئ جس کا گمان تھا۔۔۔سر لوگوں نے فاتحہ پڑھنے والوں کو ہی حراست میں لے کیا۔۔۔ الطاف حسین اور کراچی والے جیت گئے سر لوگ ہار گئے
010
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 10/12/2024
تم لوگوں کو جو بات کرنی ہے ڈائریکٹ بات کیا کرو یہ کیا منہوسیت ہے کہ ایک بات کرنی ہے اور غائب۔۔۔۔
110
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 09/12/2024
ایم کیو ایم الطاف حسین کا کراچی کے شہدائے قبرستان پر یوم شہدا منانے کا اعلان۔۔۔۔ ریاست گولیاں چلاتی ہے یا فاتحہ پڑھنے دیتی ہے اب یہ دیکھنا ہے ‎یوم_شہداء_9_دسمبر#
021
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 08/12/2024
بادام لایا تھا یاد داشت اچھی کرنے کے لئیے اب بادام کہیں رکھ بھول گیا ہوں 🥺
030
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 05/12/2024
لڑکیوں کے چکر میں اپنی حوریں نہیں گنوانی 😊
251
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 05/12/2024
ہے کیا ؟ 🙄
010
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 05/12/2024
مجھ میں خواہش ہی ڈھونڈھنے کی نا تھی مجھ میں کھویا رہا خدا میرا۔۔۔۔
141
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 05/12/2024
کیا کہا خواب میں دیکھا ہے مجھے ؟ اس کا مطلب سو لیا تم نے۔۔۔ #صبح_بخیر
120
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 04/12/2024
نوازش
020

بچھڑے ہوئے تو ایک زمانہ ہوا مگر وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا ۔۔۔۔
131
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 04/12/2024
Pakistan blind cricket team won the t20 world cup 🖤 اندھے جیت جاتے ہیں آنکھوں والوں کو بال ہی نظر نہیں آتی ۔۔۔۔ انہیں صرف پیسا نظر آتا ہے #cricket
030
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024
وہ نا ملا مگر اس سے محبت ہے تو ہے یہ اگر رسم و رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے سچ کو میں نے سچ کہا جب کہہ دیا تو کہہ دیا اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ہے تو ہے کب کہا میں نے کہ وہ مل جائے مجھ کو میں اسے غیر نا ہو جائے وہ بس اتنی حسرت ہے تو ہے۔۔۔
020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024
کل میرے دوست کھانا کھانے کے ارادے سے نہیں آئے تھے مگر پھر دو کلو بریانی کھا گئے۔۔۔۔
020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024
ایسے کنجر مردوں کی شادی نہیں ہونی چاہئیے جو اپنے وحشی درندے گھر والوں سے اپنی بیوی کی حفاظت نا کر سکے ۔۔اور ایسے گھر والوں کے گھر اپنی بیٹی نا دیں جو ان جاہلوں کی نسل بڑھانے میں مدد کرے
011
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024
حکومت ایسا کوئ پروانہ جاری نہیں کرے گی جس سے حکومت جانے کا ہی پروانہ جاری ہو جائے 😂
000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024
گستاخی معاف۔۔۔حضور والا ۔۔۔مگر قوم حمایت کرے گی کیوں ؟ ماسوائے ایک قوم کے پاکستان کی تمام قومیتوں کے لوگوں کو تو آپ کے ادارے نے ناراض کیا ہوا ہے۔۔
020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024
بشریٰ بی بی ان کے حصار میں آگئ ہیں جہاں سے ظمانتوں کے پروانے جاری ہوتے ہیں۔۔۔ باقی آپ لوگ خود عقل والے ہیں۔۔۔
130
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024
بات یہ ہے کہ کچھڈی کو بریانی سمجھ کر کھا ہی کیوں رہے تھے ؟ 😉
000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024
اگر آپ جھوٹ کہیں گے تو لوگوں کی نظروں میں اچھے رہیں گے۔۔۔۔سچ کہیں گے تو لوگ آپکو منافق کہیں گے اور لوگوں کی۔۔۔۔۔ٹونٹ۔۔۔ٹونٹ۔۔۔ٹونٹ۔۔۔
120
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 03/12/2024
نوازش۔۔۔۔
010
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 02/12/2024
جن کی آنکھیں کمزور ہیں وہ مجھے نا دیکھیں۔۔۔
110
Reposted by @officialhaseeba.bsky.social
Shujaa Mir @shujamir.bsky.social · 02/12/2024
061
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 02/12/2024
Monday agya ab Wohi zillat o Ruswai shru 🙂
020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 02/12/2024
جس کی صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات جس کی آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے 🖤
100
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 01/12/2024
آمین۔۔۔۔اسکے میسج آنے کی بھی دعا کردو
110
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 01/12/2024
کراچی والوں سردیاں آہی گئی ہیں۔۔۔۔
020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 01/12/2024
سنڈے تو ایسے ختم ہو جاتا ہے جیسے چھوٹی چھوٹی خوشیاں 🙂
081
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024
شادی اور باہر جانے کی کوئ عمر نہیں ہوتی
010
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024
This life is full of lesson... Agli bar tyari kr k aonga 😉
000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024
😍

سر بات تو سمجھ کی میں نے آپ کی مگر پھر بھی میں کہتا ہوں نکل جاؤ 😎😂
010
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024
جس ملک میں نفس کی لمبائ چوڑائی اور ٹائمنگ پر توجہ دی جاتی ہو اس ملک میں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیے میرے بھائ 😂
100
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024
بھائ ایسی کوئ خبر نہیں پھیلایا کریں۔۔۔جس سے انتشار پھیلے۔۔۔۔
000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024
ٹھنڈی ہوا۔۔۔دسمبر کی رات چائے اور تم 🖤
110
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024
استاد بہتری اسی میں ہے کہ ملک سے نکل جاؤ۔۔۔۔ 😎
221
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024
سوچ رہا ہوں اس کی یاد آخر رات بھر اب کسے ستاتی ہوگی ۔۔
011
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 30/11/2024
Pickup service only..
030
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 28/11/2024
آمین۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔والدہ ٹھیک ہیں .؟
000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 28/11/2024
باجی مریم جب وقت بدلے گا۔۔۔۔اور کمپنی اپنی ابھی والی پراڈکٹ کے لال کر رہی ہوگی جیسے کہ 2018 اور 2019 میں کیا تھا تب بھی یہی کہئیے گا دہشت گردوں کی چوئ لال کرنے پر سیکیورٹی فورسز کا بے حد شکریہ 😊 @cmmaryamnawaz.bsky.social
000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 28/11/2024
Morning Jan 😉
041
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 27/11/2024
عمران بھائ جب کراچی سے یہ آواز اٹھتی تھی تو سارا پاکستان کہتا تھا ۔۔۔ کچھ تو کیا ہوگا ایسے تو ادارے نہیں کہہ رہے غدار اور دہشتگرد کاش اس وقت پورے پاکستان نے آواز بلند کی ہوتی تو آج انتشاری کہنے والے اتنے طاقتور نا ہوتے
000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 27/11/2024
اگلی بار پکا اینڈ تک بیٹھوں گا۔۔۔۔
000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 26/11/2024
آمین جزاکم اللہ بھائ
010
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 26/11/2024
آمین جزاکم اللہ خیرا
000
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 26/11/2024
والدہ ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں دعا کی درخواست ہے۔۔۔۔۔
250
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 26/11/2024
گڈ بائے پی ڈی ایم۔۔۔ #Imran&AltafWillWin
020
officialhaseeba.bsky.social @officialhaseeba.bsky.social · 26/11/2024
رینجرز اہلکار شہید۔۔۔۔اور شہری جاں بحق ۔۔۔۔ یہ کونسا اسلام ہے بھائ۔۔۔؟ اوہ! معذرت یہ پاکستان کا اسلام ہیں جہاں تعلق ادارے سے ہو تو شہادت کا رتبہ ملتا ہے اور بلڈی سویلین ہو تو اس کے لئیے کتے کی موت ہے 🙂
011