Sign in

Obaid

@obaidk.bsky.social
181 followers 134 following 35 posts

A student of law. Human Rights. Democracy. Anti Pak Studies

PostsRepliesMedia
Obaid @obaidk.bsky.social · 28/11/2024
پاکستان میں فیک نیوزکے خلاف کارروائی نہیں ہونی۔ کیونکہ جو اصل حکمران ہیں وہ خود فیک نیوز کے سہارے چلتے ہیں۔
011
Reposted by Obaid
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 28/11/2024
پاکستان کے حالات تب تک بہتر نہیں ہو سکتے جب تک یہاں فیک نیوز بنانے اور پھیلانے والو کے خلاف کاروائی نہیں ہوگی۔ پنجاب کالج والے فیک ریپ واقعہ اور اب اس دھرنہ پر “گولیاں “ مارنے پر بھی اگر حکومت کچھ نہیں کرتی تو پھر بےشک سٹاک مارکیٹ پر خوش ہوتے رہیں حاصل وصول ککھ نہیں ہونا!
293
Reposted by Obaid
Awais Saleem @awaissaleem.bsky.social · 28/11/2024
خیر سے انتہائی جامع ایف آئی آر میں ”فیک نیوز“ کے علاوہ باقی سب طوطا کہانیاں موجود ہیں۔ قانون کا بول بالا ہو اور حضور کا اقبال بلند ہو ۔۔۔
071
Obaid @obaidk.bsky.social · 27/11/2024
بیرون ملک رہتے پاکستانیوں کا ایک المیہ یہ ہے کہ جس ملک میں رہتے ہیں اسے اپنا سمجھتے نہیں اور جسے اپنا ملک سمجھتے ہیں وہاں یہ رہتے نہیں۔ لہٰذا نہ ادھر کے رہتے ہیں نہ ادھر کے۔
020
Obaid @obaidk.bsky.social · 27/11/2024
Pakistani political arena is not set and is suitable for democracy and constitutionalism at all.
020
Reposted by Obaid
Awais Saleem @awaissaleem.bsky.social · 27/11/2024
اگر مجھے یہ سمجھ آ جائے کہ میرے بار بار دیوار میں سر ٹکرانے سے دیوار نہیں ٹوٹے گی بلکہ ہر بار میرا سر ہی پھوٹے گا تو مجھے دیوار کے پار جانے کے لئے کوئی متبادل راستہ ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ وہ راستہ ممکن ہے فوری سمجھ نہ آ رہا ہو، لیکن غور کرنے کی ضرورت توہے
0134
Obaid @obaidk.bsky.social · 26/11/2024
Once upon a time, some people considered Iftikhar Ch. likewise.
010
Reposted by Obaid
Shani @shanithewolfess.bsky.social · 24/11/2024
‏اگر آپکا عقیدہ، مسلک، فرقہ، نظریہ اور فلسفہ آپکو دوسروں سے ‏نفرت کا سبق دیتا ہے تو سمجھ لیں آپکو عقیدت کی آڑ میں ‏حیوان بنایا جا رہا ہے. ‏خدا کا مذہب امن و محبت کا مذہب ہے، یہ جو تمہارے دل ‏میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں وہ خدا کے نہیں بلکہ ‏شیطان کے بندے ہیں. ‏~باچاخان ‏⁦‪
081
Obaid @obaidk.bsky.social · 23/11/2024
ویسے پاکستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے کسی کو نہیں لگتا کہ ایسے ملک کو اسلامی لکھنا اسلام کی توہین ہے؟
010
Obaid @obaidk.bsky.social · 23/11/2024
اصول کی بات تب ہی اصولی ہوتی ہے جب آپ اصول کے ساتھ کھڑے ہوں۔ اپنے ساتھ یا مخالف کے خلاف کھڑے ہونا اصول نہیں ہوتا۔
031
Obaid @obaidk.bsky.social · 23/11/2024
جو قوم جھوٹ خریدتی ہو وہاں سچ نہیں بکا کرتا۔ وہاں جھوٹ ہی بکتا ہے۔ لہٰذا جھوٹے لوگ ہی ہیرو بھی بنتے ہیں اور مقبولیت کی بلندی کو بھی چھو لیتے ہیں۔ ایسے ہی معاشروں میں سوشل میڈیا سے ذہن سازی کچھ مشکل نہیں ہے۔
030
Reposted by Obaid
Urooj Raza Sayyami @skysayyami.bsky.social · 23/11/2024
جسطرح اسلام آباد کے ہر سیکٹر ہر رستے کو بند کرکے مقامی رہنے والوں کی تکالیف میں بند کرکے رکھ دیا ہے اس سے یہی لگ رہا ہے کہ ان کو خطرہ کسی بیرونی دہشتگردی سے نہیں بلکہ اپنی ہی معصوم عوام سے ہے۔
031
Reposted by Obaid
ahmadmohsin.bsky.social @ahmadmohsin.bsky.social · 22/11/2024
چاند کو کل دیکھ کر میں سخت بےکل ہوگیا کیونکہ کچھ کچھ تھا نشاں اس میں جمالِ یار کا
021
Obaid @obaidk.bsky.social · 22/11/2024
جیسے دہشت گردوں کی کمر توڑی جاچکی ہے۔
000
Reposted by Obaid
Shani @shanithewolfess.bsky.social · 21/11/2024
اپنے بچوں کو تسلیم کرنے کے بجائے سوال کرنا سکھائیں، نہیں تو وہ ساری عُمر بے شک، بے شک اور زندہ باد، مُرده باد کرتے رہینگے۔
192
Reposted by Obaid
Nida Ali Chouhdary 🌹 @nidaalichouhdary.bsky.social · 21/11/2024
ہمارے ہاں سٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہونا ، ایجنٹ ہونا یا دلال ہونا بھی سٹیٹس سیمبل سمجھا جاتا ہے ۔ دلچسپ بات یہ کہ ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ کافی عزت پاتے ہیں
2133
Reposted by Obaid
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 19/11/2024
جواب کی بجائے غصّہ آئے تو اس کا مطلب ہے کہ جواب نہیں ہے۔
2182
Obaid @obaidk.bsky.social · 20/11/2024
شاعری کا انتساب ایسے ہی لوگ بنتے ہیں۔ جس کی رفاقت مل جائے اس پہ شاعری کہاں ہوتی ہے؟
000
Reposted by Obaid
S. @skh4.bsky.social · 19/11/2024
ایک ڈرامہ تھا شاید "چھوٹی سی دنیا"، جہاں جانو جرمن کا ملاکھڑا ہوا تھا ... یہ ہماری چھوٹی سی دنیا ہے ...
3163
Obaid @obaidk.bsky.social · 20/11/2024
Am an evening walk person who walks in the morning.
131
Reposted by Obaid
Overseas.NailA 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 @handle.invalid · 20/11/2024
یہاں کویی یوتھیا ہے۔ کویی پٹواری۔ کویی قوم پرست۔ تو کویی جیالا۔لیکن پاکستانی کویی نہیں۔
3171
Obaid @obaidk.bsky.social · 20/11/2024
حالانکہ اصل سوال یہ ہے کہ کیا اب مردوں کو بھی دن منانے کے ضرورت پڑگئی؟
100
Reposted by Obaid
ahmadmohsin.bsky.social @ahmadmohsin.bsky.social · 20/11/2024
The caged bird is now flying in the sky! #BlueSky
011
Reposted by Obaid
Q @qindeel.bsky.social · 19/11/2024
I have zero tolerance for people who sit on the fence and pretend not to take sides Your silence was picking a side, and now you have just discredited yourself for the world to see! No one buys your shit anymore so pretend to care about human rights all you want!
1165
Reposted by Obaid
Mona Farooq Ahmad @monafarooq.bsky.social · 20/11/2024
آج فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے چالیس برس بیت گئے لیکن ان کا نام اور کلام اردو شاعری سے محبت کرنے والوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے ‎#DeathAnniversary
0162
Reposted by Obaid
Meena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 19/11/2024
1.3K followers of a fake account of bilawal bhutto on Bluesky. Bilawal Bhutto’s account on Bluesky is not his own account and someone else is using his ID. Please don’t follow it.
9268
Obaid @obaidk.bsky.social · 19/11/2024
اگر ہم نے اپنی نسلوں کو مطالعہ پاکستان لازمی پڑھانے کی بجائے معاشرتی علوم اور اسلامیات کی جگہ دینیات پڑھائے ہوتے تو آج ہماری قوم کی صورتحال ہر لحاظ سے بہت بہتر ہوتی۔
010
Reposted by Obaid
Meena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 19/11/2024
they’ve blocked Bluesky too. I don’t know what to say. Colonisers!
152
Reposted by Obaid
Meena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 19/11/2024
Dear people living in Pakistan. Please tell me if your Bluesky is working without VPN or have the fascist , unhappy , pathetic duffers have blocked this app too? Thanks
1372
Obaid @obaidk.bsky.social · 19/11/2024
Mine not working as well
000
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
ایک پل میں وہاں (ٹوئیٹر)سے ہم اٹھے بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے
130
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
عبادت نہیں بلکہ عبادت کے نام پر محض رسم رہ جاتی ہے۔ حقیقی عبادت انسانیت کے ساتھ ہی نکل جاتی ہے۔
010
Reposted by Obaid
Meena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 18/11/2024
I am going to my 2011 twitter community’s DMs and insisting on joining Bluesky. This is just so nice.
5383
Reposted by Obaid
Meena Gabeena @meenagabeena.bsky.social · 18/11/2024
Chalo ji… lumber 1 troll tu pohonch Gaye
3165
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
Jis tarah ke log mujhe follow ker rahe hain, abhi se dar lag raha he. Baqi abhi tak to kuch sakoon hi he. 🤞
000
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
Ana to he hi yahan bhi
100
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
True
000
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
😅
110
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
Wo to aap ne wese hi ker dena he.
110
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
😀
000
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
But hoards of people are joining now. I am afraid it’s going to be as ugly platform as Twitter has become so far.
100
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
The down sliding has already begun.
000
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
اب تو روائیت اور کلچربن چکی ہے بدنامی
010
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
آپ کے صرف گالی گلوچ سے ہی اختلاف ہے۔ 😁
000
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
😀
000
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
مبشر بٹ کو تو میں نے بھی کہا ہے۔ اب دیکھو۔
000
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
Yes
000
Obaid @obaidk.bsky.social · 18/11/2024
اپنے بچوں میں اندھی تقلید کی بجائے تنقیدی سوچ پیدا کریں۔
021