Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 26/01/2025تاریخ میں پہلی مرتبہ پیر اور مرید دونوں چوری کے کیس میں جیل کاٹ رہے ہیں!👌🤣 010
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 15/01/2025کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے 020
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 24/11/2024اس وقت تحریک انتشار کو لاشوں کی سخت ضرورت ہے تا کہ اپنی گندی سیاست آگے بڑھا سکے یہ خبیث پارٹی ظل شاہ کی طرح اپنے ہی ساتھی یا کارکن خود قتل کرنے سے بھی نہیں گھبرائیں گے 140
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 22/11/2024۔پارٹی 1996 میں بنائی تھی لیکن "آزادی اور غلامی" کا خیال پورے 26 سال بعد اسے تب آیا جب اسے کرسی سے چپیڑیں مار کر اتارا گیا 020
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 21/11/2024یا اللہ مجھے کسی کے دل پہ بوجھ نہ بننے دینا جو مجھ سے دور ہو رہا ہےیا ہونا چاہے مجھے پہلے اس سے دور کر دینا 140
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 20/11/2024🥺بہت غلط ہوا انسانیت کا قتل ہو رہا طریقہ واردات کے مختلف طریقے 000
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 19/11/20242 گھنٹہ میں120 منٹس ہیں۔ لیکن ٹیلی نار 7روپے میں 2گھنٹے کیلئے 1000منٹ دے رہا ہے... شاید ٹیلی نار والوں نے ہمیں بھی یوتھیا سمجھ رکھا ہے ۔۔۔ 🙈🙈🙈🤣 130
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 19/11/2024بشرہ بھی تو کرپشن کی ماسٹر مائنڈ ہے کیا ایسے لوگ ہی پاکستان کا مقدر ہیں 🥺 010
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 19/11/2024میں نے سوچا کہ سدھر جاؤ 😐 پھر ساتھ ہی اندر سے آواز آئی 🗣️🙄 معزز صارف یہ سہولت آپ کے اندر میسر نہیں 🤦🙅🤷🤧 160
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 18/11/2024🧐🧐کر لیا میسج ، ہو گیا ناں سین ، ہو گئے اگنور🙊 🤦مل گیا سکون، چلو شاباش سو جاؤ اب سکون سے🙄😬 شب بخیر 050
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 18/11/2024میں آپ سے باتیں تو کرلوں لیکن 😝🤭 پھر یہ نہیں کہنا کہ 😎😁 میرا چین وین سب اجڑا 😜🙉 4130
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 18/11/2024کیا کبھی آپ ___ پر بھی گُزرا ہے۔۔۔۔ کوئی لمحہ کسی صدی کی طرح 🙂 160
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 17/11/2024میں صاف صاف بول رہی ہوں جس نے بھی مجھے فالو کیا میں بدلہ لو گی اور غصے سے فالوبیک کروں گی 😜 8221
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 17/11/2024نا مجھے ایکس کے ڈی ایم کا پتا تھا نا بلو سکائی کے ڈی ایم کا کچھ پتا لہزا نو ڈی ایم سی ایم پی ایم 🤣 5161
Reposted by Bixma HR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی 8243255
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 17/11/2024ایک خواجہ سرا کے بیحد اذیت ناک الفاظ 🥀 ”اگر میری تخلیق کا حق مجھے ہوتا تو خود کو چھوٹا سا کُتا بناتا اور پوری زندگی اپنی ماں کے ساتھ رہتا۔“🙂💔 3211