Sign in

Bixma H

@nightfaqeerni.bsky.social
339 followers 169 following 28 posts
PostsRepliesMedia
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 26/01/2025
‏تاریخ میں پہلی مرتبہ پیر اور مرید دونوں چوری کے کیس میں جیل کاٹ رہے ہیں!👌🤣
010
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 15/01/2025
کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ ‏ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے
020
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 25/11/2024
نچن آلیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نہی لڑ سکدے
361
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 24/11/2024
‏اس وقت تحریک انتشار کو لاشوں کی سخت ضرورت ہے تا کہ اپنی گندی سیاست آگے بڑھا سکے یہ خبیث پارٹی ظل شاہ کی طرح اپنے ہی ساتھی یا کارکن خود قتل کرنے سے بھی نہیں گھبرائیں گے
140
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 22/11/2024
۔پارٹی 1996 میں بنائی تھی لیکن "آزادی اور غلامی" کا خیال پورے 26 سال بعد اسے تب آیا جب اسے کرسی سے چپیڑیں مار کر اتارا گیا
020
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 21/11/2024
یا اللہ مجھے کسی کے دل پہ بوجھ نہ بننے دینا جو مجھ سے دور ہو رہا ہےیا ہونا چاہے مجھے پہلے اس سے دور کر دینا
140
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 19/11/2024
‏2 گھنٹہ میں120 منٹس ہیں۔ لیکن ٹیلی نار 7روپے میں 2گھنٹے کیلئے 1000منٹ دے رہا ہے... شاید ٹیلی نار والوں نے ہمیں بھی یوتھیا سمجھ رکھا ہے ۔۔۔ 🙈🙈🙈🤣
130
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 19/11/2024
میں نے سوچا کہ سدھر جاؤ 😐 پھر ساتھ ہی اندر سے آواز آئی 🗣️🙄 معزز صارف یہ سہولت آپ کے اندر میسر نہیں 🤦🙅🤷🤧
160
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 18/11/2024
‏🧐🧐کر لیا میسج ، ہو گیا ناں سین ، ہو گئے اگنور🙊 🤦مل گیا سکون، چلو شاباش سو جاؤ اب سکون سے🙄😬 شب بخیر
050
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 18/11/2024
میں آپ سے باتیں تو کرلوں لیکن 😝🤭 پھر یہ نہیں کہنا کہ 😎😁 میرا چین وین سب اجڑا 😜🙉
4130
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 18/11/2024
کیا کبھی آپ ___ پر بھی گُزرا ہے۔۔۔۔ کوئی لمحہ کسی صدی کی طرح 🙂
160
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 17/11/2024
میں صاف صاف بول رہی ہوں جس نے بھی مجھے فالو کیا میں بدلہ لو گی اور غصے سے فالوبیک کروں گی 😜
8221
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 17/11/2024
نا مجھے ایکس کے ڈی ایم کا پتا تھا نا بلو سکائی کے ڈی ایم کا کچھ پتا لہزا نو ڈی ایم سی ایم پی ایم 🤣
5161
Reposted by Bixma H
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 17/11/2024
ایک اچھی بات یہ کہ یہاں سب برابر کوئی بلیو ٹک نہی اور وہ پے چیک کا بھی کوئی چکر نہی تو فضولیات نہی دیکھنی پڑے گی
8243255
Bixma H @nightfaqeerni.bsky.social · 17/11/2024
ایک خواجہ سرا کے بیحد اذیت ناک الفاظ 🥀 ”اگر میری تخلیق کا حق مجھے ہوتا تو خود کو چھوٹا سا کُتا بناتا اور پوری زندگی اپنی ماں کے ساتھ رہتا۔“🙂💔
3211