Sign in

Ik 804

@ikramzaheer036.bsky.social
263 followers 58 following 174 posts

🔥king of politic😎 🤘only.MR.Imran😘Khan😎 ‏اپنا میعار ہے شاہوں سے بغاوت کرنا الجھتا ہوں فقط وطن کے غدارں سے

PostsRepliesMedia
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔ میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔ "فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
010
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
انشاللہ 24 نومبر کی رات خان پاکستانی عوام سے خطاب کرے گا اور بولے گا میرے پاکستانیوں آزادی مبارک ہو... آپ لوگو نے کر دکھایا...
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
جو لوگ کل کے احتجاج میں شامل نہیں ہوں گے وہ کوشش کریں کہ زیادہ وقت ایکس اور فیس بک پر گزاریں اور وہاں احتجاج کی اپڈیٹس دیتے رہیں
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏اکیلا نہتا قیدی اندر بیٹھے بیٹھے ایک آرڈر لگاتا ہے اور پورا ملک بند ہو جاتا ہے۔۔۔ یہ ہے خان کا جلوہ۔۔۔
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏افسوس ناک خبر 🚨 صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کی بھانجی باسمہ چودھری ایم پی اے کے آبائی گھر پر پولیس کا چھاپہ
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏ریاست تین سال سے پوری طاقت کا استعمال کر رہی ہے پر اس بار عوام بھی تیاری سے آ رہی ہے۔۔۔ راوی تمہارا چین وین لٹنے والا ہے۔۔۔
010
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
جن کنٹینرز پر ائی جی کو گالیاں دی گی تھیں ان پر کپڑا ڈالا گیا ہے اب اگے ہمارا کام ہے کپڑے پر کیا کیا کرنا ہے 😂
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
012
Reposted by Ik 804
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
10271118
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
030
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏پہلے عمران خان کی رہائی ہوگی اُسکے بعد دوسری بات ہوگی۔ علی امین گنڈاپور
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
کپتان کی پکار ہے قوم بھی تیار ہے نکلو پاکستان کی خاطر #FinalCall #احتجاج_سے_انقلاب_تک
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
کل پوری دنیا میں سب بڑا اختجاج ہونے جا رہا ہے، جو ایک ریکارڈ قائم کرے گا
010
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
خیبرپختونخوا کے وزیر قانون آفتاب عالم کی سربراہی میں پارا چنار جانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ، وفد محفوظ رہا
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏کوٹلی آزادکشمیر میں حق احتجاج اور آزادی اظہار رائے دبانے کے لیے لگائے گئے ظالمانہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف احتجاج کے دوران یہ ایمبولینس مبینہ طور پر پولیس کے لیے آنسو گیس شیل پہنچانے کا کام کر رہی تھی پھر کیا ہوا آپ خود دیکھ لیجیے ‎#AJK ‎#kotliazadkashmir
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏نہ ہی پاکستان 🇵🇰 چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی ❤️💚 چھوڑ سکتے ہیں۔
042
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی وارننگ تشدد شیلنگ اور فائرنگ کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو زمہ دار وفاقی حکومت ہو گی۔۔۔
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏انقلابی مناظر، حلیم عادل شیخ کے قافلے میں خواتین نے بھی کفن پہنے ہیں مطلب سچ میں انقلاب آرہا ہے 🔥
021
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏فہیم خان کا بڑا اعلان 🚨 ہم پرامن طریقے سے قافلہ لے کراسلام آباد کی طرف جا رہے تھے سندھ پولیس نے ہماری گاڑیوں پہ فائر کیے شیشے توڑے ہمارے ورکر کو اریسٹ کیا ہم پرامن طریقے سے احتجاج کر رہے ہیں
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏اس ناکے کو کراس کر کے بہت آگے نکل چکے ہیں روک سکو تو روک لو محسن نقوی اور آئی جی اسلام آباد بھڑکیں نہ ماریں ہم آ رہے ہیں
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
شارک مچھلیوں کا اعلان 24 نومبر کو انٹرنیٹ کی بندش ہر گز ہمارے کھاتے نا ڈالی جائے-
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏الحمداللہ دو ناکے تھوڑ کر آگے کراس ہو چکے ہیں۔ انشاء اللہ ڈی چوک پہنچ کر دکھائینگے۔ نیٹ ورک کمزور ہے ساری اپڈیٹ ویڈیو کے ساتھ شیئر کی جائینگی۔ ہمیں ہماری سرزمین پر کوئی نہیں روک سکتا
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏ڈیرہ اسماعیل خان میں سالار کاکڑ کے قافلے کی انٹری نے تو سچ میں آگ لگا دی 🔥
010
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
کل کے نیو یارک کے احتجاج سے متعلق ایک اپڈیٹ. اس احتجاج کو میں لیڈ کروں گا. مزید نیویارک کے احتجاج سے متعلق اپڈیٹس اور ویڈیوز کے لیے فضا احمد کے نئے ایکس اکاؤنٹ کو فالو کریں👇 x.com/FizaAhmed45?...
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏انقلاب یا شہادت کے نعرے لگا دیے حلیم عادل شیخ کا وڈیو پیان
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
ہمارا اپنا _____ ایک رتبہ ہے 🔥☺️ تم جو بھی ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا.🖤🦅
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏اتنے یہ لوگ جاہل ہیں کہ ایک عورت کے بیان پر FIR درج کروا دی ۔۔۔۔ اُس خواتین نے کون سی غلط بات کی ہے جس پر FIR بنتی ہے ۔۔۔۔؟؟
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏الرٹ 🚨 سندھ پولیس کا حلیم عادل شیخ کے قافلے پر سیدھا فائرنگ، قافلے کو روک دیا گیا
010
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏‼️ظالم قاتل ناجائز حکومت🖐 سرائے عالمگیر میں راستہ بند ہونے کی وجہ سے مریض جیلم پل پر دم توڑ گیا۔۔۔۔
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏ملک بھر کی طرح بلوچستان کا قافلہ صدام ترین کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب رواں دواں
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
اگر اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں کی ویڈیوز مریم نواز اور زرداری کے پاس ہیں تو کیا پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی لیڈرشپ کی ویڈیوز ایجنسیز کے پاس نہیں ہے؟ سب جانتے ہیں ان کی کرتوت
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
شہریار آفریدی سے بات ہوئی انہوں نے بتایا پاراچنار میں جو آگ لگی ہے فرقہ واریت کی وہ اب کوہاٹ تک پھیل چکی ہے۔رانا شبیر بھائی بتا رہے ہیں یہ آگ بنوں میں بھی آچکی ہے ریاست پتہ نہیں کب ہوش کے ناخن لے گی۔۔۔
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
🚨Fake News
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
شیر کی ایک دن کی زندگی ۔ گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
لو اب تمہاری باری ہے چال چلو خان چل چکا ہے
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
‏ملک بند کرکے اپنے بچوں کو زندہ مار رہے ہیں، بچی کی حالت خراب پر راستہ بند ہونے کی وجہ سے ایمبولینس کو بھی جانے نہیں دے رہے۔۔۔ ظالموں اللہ کو کیا منہ دکھاؤ گے؟
010
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 23/11/2024
000
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
020
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
‏تمام اختلافات کو سائیڈ پر رکھیں یہ بات مانیں کہ اس وقت اسلام اباد میں یعنی میدان جنگ پر صرف خان کا شیر موجود ہے اور وہ کپتان کے حکم پر موجود ہے اور تمام قافلوں کا انتظار کر رہے ہیں شیر افضل مروت کل بھی کھڑا تھا اور اج بھی دعا کریں اللہ تعالیٰ مروت صاحب کی حفاظت فرما🔥🙏
020
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد ‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
020
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
‏شیر افضل مروت کا قوم کو آخری پیغام 🚨 میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہمیں اپنے حقوق کی آخری جنگ لڑنی ہوگی جس کیلئے جرات کرکے پاکستانیوں نے نکلنا ہوگا پرامید رہنا ہے ہم اگر امید کا دامن نہیں چھوڑے گے تو ہم کامیاب ہونگے ۔
021
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
ایک طرف ملک وقوم کی خاطر شہید ہونے والوں کی لاشوں کو گدھے پر لاد کر لایا جارہا ہے جبکہ دوسری طرف ملک اور قوم کا بیڑا غرق کرنے والے کو پاکستان آئیرفورس کے خصوصی طیارے لایا جا رہا ہے 🥲
010
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
PTI doesn’t need to protest, to use energy—it only needs to delay its final call by one day, every single day. Let’s see how long the government can afford to keep the country paralyzed.😉 ہم صرف ملک بند کرنے کا اعلان کرتے ہیں باقی کام یہ خود کر دیتے ہیں
010
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
پورا گاؤں کھڑا ہو گیا۔ پولیس بھاگ گئی۔ اوکاڑہ مہر عبدالستار - یہ ہے آپکی طاقت اگر آپ جُڑ جائیں۔ ویڈیو ایکس اکاؤنٹ پر دیکھ سکتے ہیں یہاں اپلوڈ نہیں ہو رہی
010
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
Rوزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کا اہم اجلاس، علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے صدارت کی، احتجاج ہر صورت ہوگا، ڈی چوک پر دھرنا ہوگا، تمام رکاوٹیں پار کرکے منزل پر پہنچیں گے، اس بار واپسی نہیں ہوگی، پارٹی رہنماؤں کا متفقہ فیصلہ
010
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
‏‎کشمیر میں حالت خراب خیبر پختون خواہ میں حالت خراب اور پنجاب میں بھی حالت خراب آخر یہ کمپنی کیا چاہتی ہے
010
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
#PTI_Followers خوف کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا کبھی ؟ اپنی قوت طاقت کو ناپا کبھی، جب دس بیس ہاتھ ساتھ مل جائیں؟ نہیں؟ کوئی نہیں 24 نومبر کو یہ قوم دیکھائے گی۔ 💚✊💪 Coming Soon.. Trailer available ‎#FinalCall
033
Ik 804 @ikramzaheer036.bsky.social · 22/11/2024
010