Sign in

Mujtaba مجتبیٰ

@mujtabaakhan.bsky.social
67 followers 23 following 63 posts

سب سے پہلے پاکستان 🫡 Pakistan first 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 24/04/2025
امریکی رپورٹر: آپکی تو پانچوں گھی میں ہیں، ایک طرف آپ نے انڈیا کو ایٹم بم سے ڈرایا ہوا ہے اور دوسری طرف امریکہ کو یہ کہہ کر امداد بھی لے رہے ہیں کہ ہمارے پاس ایٹم بم نہیں ہے🫢 جنرل ضیاء کا دبی مسکراہٹ کے ساتھ جواب: میں خود نمائی نہیں چاہتا، مگر ہم پاکستانی ذہین لوگ ہیں 😍 youtube.com/shorts/-shJZ...
youtube.com
I Won't Allow India to BULLY Pakistan: Muhammad Zia-Ul-Haq in 1987 Interview #shorts
YouTube video by Statecraft
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 13/04/2025
اسے ایک ہفتے میں سمجھ آ گئی کہ #موبائل_فونز پر امپورٹ ٹیکس لگانے سے کمپنیاں امریکہ میں فون نہیں بنانے لگ جائیں گی، مگر اسکے ہمنوا ایک سابق 🇵🇰ی حکمران کو 2018 میں موبائل ٹیکس لگانے سے لیکر 2022 میں اقتدار کے خاتمے تک (4 سال) عقل نہیں آ سکی🙄 جسکا خمیازہ آج تک عوام بھگت رہی ہے❗
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 29/12/2024
وہ کیسے 🤔
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 28/12/2024
پاکستان 🇵🇰 کی قدر اس #افغانی سے سنیں جو غیر قانونی ہونے کے سبب افغانستان بھیجا گیا مگر وہاں کے خراب حالات سے مجبور ہو کر غیر قانونی طریقے سے واپس #پاکستان آ گیا۔ #پاکستان_زندہ_باد youtu.be/mmtF7bVe06I?...
youtu.be
Afghan refugee returns illegally in Pakistan | VOA Urdu
YouTube video by VOA URDU
020
Reposted by Mujtaba مجتبیٰ
The Thursday Times @handle.invalid · 28/12/2024
چین نے امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ تائیوان کو اسلحہ فروخت کی مذمت اور علاقائی استحکام کو خطرے میں ڈالنے پر وارننگ۔ یہ پابندیاں سات امریکی کمپنیوں اور ان کے سینئر ایگزیکٹوز کو فوجی امداد اور اسلحے کی منتقلی کے جواب میں لگائی گئی ہیں۔
thursdaytimes.com
چین نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
چین نے امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ تائیوان کو اسلحہ فروخت کی مذمت اور علاقائی استحکام کو خطرے میں ڈالنے پر وارننگ۔یہ پابندیاں سات امریکی کمپنیوں اور ان کے سینئر ایگزیکٹوز کو فوجی امد...
0127
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 28/12/2024
پاکستان کی #میزائل ٹیکنالوجی پر امریکہ کو کیوں مروڑ اٹھتے ہیں مگر #بھارتی میزائلوں پر وہ خاموش رہتا ہے🤔 #پاکستان_زندہ_باد امریکی عہدیداروں یا #امریکہ_کا_جو_یار_ہے_وہ۔۔۔۔ youtube.com/shorts/JTH0M...
youtube.com
Why is US concerned about Pakistani missile program #pakarmy #military #pakistan
YouTube video by HUH Industry
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 28/12/2024
امریکہ یہاں غزہ میں 👇 استعمال ہوئے میزائلوں پر نہیں بولیگا، مگر پاکستان 🇵🇰 کی میزائل ٹیکنالوجی اسے کھٹکتی ہے🙄 اور امریکی عہدیداروں کو اپنی پوسٹس میں ٹیگ کر کے 🇺🇲 کی توجہ 🇵🇰ی معاملات کیطرف دلانے والوں پر بھی #لعنت‼️ اللہ مسلمان کہلانے والے #پاکستان دشمن ان #منافق لوگوں پر اس دنیا میں بھی عذاب بھیجے‼️
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 28/12/2024
پاکستانی قوم کی (منفی) صلاحیتیں👇 ڈیزل 👈 عرقِ عود ثابت کر دیں، ایک #امریکی کی بیرونی #مداخلت تو نامنظور، مگر دوسرے امریکی کی مداخلت پر سر تسلیمِ خم، عوام سےکیے وعدوں سے مکرنے والے پر لعنت بھیجیں، مگر وعدوں پر #یوٹرن لینے والے کو بڑا #لیڈر بنا لیں، مخالفین بیرونِ ملک جائیں تو بھگوڑے، اپنے جائیں تو ہیرو🙄
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 28/12/2024
۔(آجکل) فوجی عدالتوں کیخلاف بولنے والے دورانِ اقتدار انکے بڑے داعی (پرزور حق میں) رہے ہیں۔ اور یہ کہتے تھے کہ 9 مئی فوج کے اپنے بندوں نے کروایا ہے، تو پھر فوج اگر ایجنسیوں کے اپنے ہی بندوں کو #فوجی_عدالتوں سے سزا دے رہی ہے تو یہ اتنے افسردہ کیوں ہیں 🤔 DGISPR Press Conference youtu.be/hS4Xi892Nsw?...
youtu.be
"If Pakn Army Was Behind May 9 Events, Then..." - DG ISPR
YouTube video by ARY News
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 28/12/2024
فیک نیوز اور #جھوٹا پراپیگنڈا کرنے کی صلاحیت انتشاریوں کو اعتماد دیتا ہے کہ وہ کچھ بھی #بیچ سکتے ہیں❗ وہ کسی قسم کا بھی #جھوٹ بیچ سکتے ہیں❗ اسکے پیچھے #سوشل_میڈیا اور اسکے ملک سے باہر بیٹھے نامی / بے نامی اکاؤنٹس چلانے والے ہیں۔ DGISPR spot on 👌 ۔🇵🇰 زندہ باد #جھوٹ_مردہ_باد youtu.be/uNmdL26Bf3I?...
youtu.be
General Sab! What Happened on the Night of 26 Nov? DG ISPR Reacts Strongly to Journalist's Question
YouTube video by Public News
020
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 23/12/2024
#بیرونی_مداخلت_نامنظور پنجاب جتنا برطانیہ خود سے 3 گنا بڑے ملک 🇵🇰 کو بھاشن نہ دے۔ فوجی عدالتیں پاکستان کے قانون کا ہی حصہ ہیں۔ ان میں مقدمات چلنا غیر قانونی نہیں❗ جس جماعت کے کارکن مجرم بنے ہیں، خود اسکے سربراہ عمران خان سویلین کے فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کے حق میں ہیں / تھے! #پاکستان_زندہ_باد
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 22/12/2024
بات میں وزن ہے۔ یعنی اگر 9 مئی ایجنسیوں / فوج کے اپنے بندوں نے کیا تھا تو انہیں سزا بھی #فوجی عدالتوں سے ہونے دیں pti سزائیں چیلنج کیوں کریگی🤔 یہ تو اعتراف ہو گیا کہ 9 مئی کے مجرم pti کے بندے ہی تھے! عوام یا جماعتوں کے کارکن ان لیڈروں کے بالکل 180 ڈگری مختلف مؤقف اختیار کرنے پر گریبان کب پکڑیں گے🤔
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 22/12/2024
سورج ☀️ گرھن اور چاند 🌙 گرھن کے وقت #نوافل پڑھنا👇 (دونوں تصاویر میں دو مختلف احادیث اور نفل نماز کا طریقہ درج ہے) احادیث #پیج کا فیس بُک لنک: www.facebook.com/@Al.Minhaj.u...
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 21/12/2024
فوجی عدالتوں کی جانب سے ابھی 85 میں سے 25 کے فیصلے جاری ہوئے ہیں ان سب ملزمان & مجرمان سے عمران خان اظہارِ #لاتعلقی کر چکے ہیں۔ خصوصاً #عمران_محبوب سے (جسے 10 سال قید ہوئی)، اسے انہوں نے #ایجنسی_کا_بندہ قرار دیا تھا انکے دور میں بھی فوجی عدالتوں میں سویلین کے مقدمات چلے تھے youtu.be/Og9AsPd2EJs?...
youtu.be
Military Courts sentence civilians | Who is going to Trump's oath taking event? | Mansoor Ali Khan
YouTube video by Mansoor Ali Khan
000
Reposted by Mujtaba مجتبیٰ
The Standard @thestandard.com.pk · 20/12/2024
Editorial: The U.S. has once again proven its double standards by penalizing Pakistan’s ballistic missile program while ignoring, or even facilitating, India and Israel’s growing arsenal
thestandard.com.pk
Hypocrisy, Thy Name is Washington
The U.S. has once again proven its double standards by penalizing Pakistan’s ballistic missile program while ignoring, or even facilitating, India and Israel’s growing arsenal
011
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 19/12/2024
#امریکی_مداخلت_نامنظور اسرائیل پر تو کوئی پابندیاں لگائی نہیں، جس نے 40 ہزار معصوم فلسطینی شہید کر دیے‼️ بلکہ اسے تو مزید اسلحہ بھیج رہا ہے 🙄 #دہرامعیار مگر چلو دیکھتے ہیں زور کتنا بازوئے قاتل 🇺🇲 میں ہے ❗
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 19/12/2024
اِدھر آ ستم گر 🇺🇲 ہنر آزمائیں ! تو تیر آزما ہم 🇵🇰 جگر آزمائیں یہ وقت بھی گزر جائیگا #انشاءاللہ #پاکستان_پائندہ_باد #پاک_آرمی_زندہ_باد
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 19/12/2024
اس نے ایکس پر #فیک نیوز کی روک تھام خاک کرنی ہے، یہ تو خود %3.4 تنخواہوں میں اضافے کو %40 کہہ کر لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔ یہ صرف اس لیے کہ اضافہ کرنیوالوں کا تعلق اسکی مخالف سیاسی جماعت اور جانے والی حکومت سے ہے۔
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 18/12/2024
ہم کوئی غلام ہیں کہ جو وہ کہیں کر لیں 🙄 #امریکی_غلامی_نامنظور ہمیں تو عمران خان نے یہی پڑھایا تھا، ہم اسی پر قائم ہیں۔ کوئی یو ٹرن نہیں۔
000
Reposted by Mujtaba مجتبیٰ
The Thursday Times @handle.invalid · 17/12/2024
غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن سے پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 5 ماہ کے دوران گزشتہ برس کی نسبت 34 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ رواں برس حجم 35 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گئے ہیں۔ امریکی جریدہ بلومبرگ
thursdaytimes.com
غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن، پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ، امریکی جریدہ بلومبرگ
غیر قانونی ڈالر تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن سے پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 5 ماہ کے دوران گزشتہ برس کی نسبت 34 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ رواں برس حجم 35 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ...
084
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 18/12/2024
بھائی جان لوگ کہتے ہیں #امریکی_مداخلت کا کوئی اتہ پتہ 🤔 ڈونلڈ لو والی تو #حرام تھی، مگر اس والی؟ اور یہ والا تو ہے بھی #قومِ_لوط سے 🙄 سپورٹرز کو اس کھلے #تضاد پر کیسے مطمئن کیا جائے۔۔۔
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 17/12/2024
الخدمت فاؤنڈیشن والے بہترین کام کر رہے ہیں 👌 بجائے ہر کام میں حکومت کو کوسنے کہ خود ہی معاشرے میں مثبت #تبدیلی لا رہے ہیں۔ ورنہ یہاں جو #اقتدار سے محروم ہو اسے احتجاج کے سوا کوئی کام نظر نہیں آتا😐 (اگرچہ اب تو ہر جماعت کسی نا کسی جگہ #حکومت میں ہے، مرکز میں نہیں تو #صوبے میں❗ #بندربانٹ)
111
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 17/12/2024
یہ عمران ریاض صاحب PTI کیخلاف کب سے ہو گئے 😲 جن کے views لیکر YouTube سے کروڑوں کماتے ہیں انہیں ہی #طعنہ دے دیا 🧐۔ (یاد رہے: دورانِ #مرکزی حکومت pti کے #شہریارآفریدی نے ہی #آرمی_چیف کو قوم کا #باپ کہا تھا اور اقتدار ختم ہونے کے بعد بھی اسی بیان پر قائم تھے)۔ بہرحال، #پاکستان🇵🇰 زندہ باد
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 17/12/2024
شیخ مجیب کوئی 1971 کے قریب آ کر غدار نہیں بنا، بلکہ وہ تو #قائدِاعظم کے زمانہ یعنی قیامِ پاکستان سے ہی #نفرت بھرا #متعصب تھا۔ ڈاکٹر نوید الٰہی کے اس کالم اور احمد حسن العربی کے اس vlog میں اس پر معیاری معلومات موجود ہیں۔ www.youtube.com/watch?v=bF6d... اللہ ہمیں فتنہ و اتنشار پھیلانے والوں سے بچا رکھے۔
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 15/12/2024
جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں اِدھر ڈُوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈُوبے اِدھر نکلے💪 #علامہ_اقبال خلاصہ پارٹ-3: فلسطین 🇵🇸 سے رشتہ کیا #لاالہ_الااللہ کشمیر سے رشتہ کیا 👈 لاالہ الااللہ بنگلہ دیش 🇧🇩 سے رشتہ کیا ⬅️ لا الہ الا اللہ کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے، تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا #لوح و قلم تیرے ہیں
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 15/12/2024
قوم پرستی نے کوئی مسائل حل نہ کیے مگر❗ خلاصہ پارٹ-2: چرواہے جب اسلام کے رشتے میں پرو گئے تو لاکھوں مربع میل کے حکمران بنے، ترک جنہیں چراگاہوں کی زمین تک میسر نہ تھی، جب #اسلام سے جڑے تو #خلافتِ_عثمانیہ بن گئی۔ لا الہ الا اللہ اتحاد کا ضامن ہے۔ #مسلم_امہ_زندہ_باد #Pakistan_zindabad 🇵🇰
110
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 15/12/2024
نفرتوں کے اس دور میں! چین کی تقریر ہے تُو۔۔❤️ Part 1 of 3👇 خلاصہ پارٹ-1: قوم پرستی کے فتنہ میں پڑنا #مسائل کا حل نہیں۔ پاکستان 🇵🇰 زندہ باد، اہلِ #کشمیر زندہ باد (بلیو سکائی 60 سیکنڈ کی Limit نہ رکھتا تو 4 کی بجائے ایک ہی Part میں شئیر ہو جاتی) مقرر: Muhammad Mazhar Saeed Shah پیر محمد مظہر سعید شاہ
100
Reposted by Mujtaba مجتبیٰ
Al Jazeera English @aljazeera.com · 14/12/2024
Syria's opposition leader Ahmed al-Sharaa says the country is too “exhausted” for another war amid Israeli forces seizing a buffer zone in the occupied Golan Heights. 🔴 LIVE updates: aje.io/x6sag9
2621640
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 15/12/2024
جنگ کے ذریعے اقتدار میں آنے والے ہیئت تحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی کا #اسرائیلی حملوں پر بیان: صرف سفارتی حل ہی خطے میں امن اور استحکام کو یقینی بنا سکتا ہے۔ غیر ذمہ دارانہ فوجی اقدامات سے گریز کرنا ناگزیر ہے۔
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 14/12/2024
چیٹ GPT بنانے والی کمپنی OpenAi ہو یا Facebook، ایمازون یا Elon Musk سب ہی ڈونلڈ ٹرمپ پر اہنی دولت لٹا رہے ہیں 🙄 دراصل ٹرمپ کے شر سے بچنے کیلئے کمپنیاں اسکی تقریبِ حلف برداری پر خرچہ کر رہی ہے۔ تا کہ وہ صدر بن کر انکے بزنس کو چلنے دے۔ www.cnbc.com/2024/12/13/t...
030
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 14/12/2024
یہی حال 🇵🇰 میں ہوتا ہے، اقتدار میں آنے سے پہلے جلسوں میں، تقریروں میں لوگوں کو #جھوٹ بیچتے ہیں❗ پھر جب اقتدار ملتا ہے تو کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہیں کر سکتے 😐 بلکہ 180 ڈگری کا ٹرن لیکر کہتے ہیں وہ جوش خطابت میں کہہ دیا تھا یا کہتے ہیں وہ سیاسی بیان تھا 🙄
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 14/12/2024
۔36 فیصد رجسٹرڈ امریکی 🇺🇲 ووٹرز یعنی 9 کروڑ نے اس دفعہ ووٹ نہیں ڈالا 😲 وجوہات: ہمارے ووٹ سے فرق نہیں پڑنا تھا (خراب سسٹم)، فلسطین سے متعلق صدارتی امیدواروں کی پالیسی سے متفق نہیں۔ دو پارٹی نظام ٹھیک نہیں۔ دونوں پارٹیوں میں 19 بیس کا ہی فرق ہے۔
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 13/12/2024
لگتا ہے کہ باغیوں کو اسرائیل 🇮🇱 نے ہی تخت ہر بٹھایا ہے، اسی لیے انہوں نے اسے پورے #سوریہ 🇸🇾 میں دندناتے پھرنے کی مکمل آزادی دے رکھی ہے‼️ اقتدار کی خاطر کتنے ناپاک گٹھ جوڑ کرنے پڑتے ہیں 🙄
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 13/12/2024
سیاستدانوں کا مقصد صرف #اقتدار کا حصول ہوتا ہے۔ اس لیے انکے نعرے بھی ضرورت کے لحاظ سے بدلتے رہتے ہیں۔ مخالفین کبھی چور ڈاکو تو کبھی بھائی بھائی ہوتے ہیں❗ عوام بھی ان لیڈروں کی خاطر آپس میں لڑنے کی بجائے #بھائی بھائی بن کر رہے❗ ووٹ کس کو دیں؟ اسکیلئے اندھوں میں کانا راجہ والا فارمولہ لگا لیا کریں❗
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 13/12/2024
فیک ویڈیوز / آڈیوز، ایڈیٹڈ/ تبدیل شدہ تصاویر ہر یقین کرنے اور پھر انہیں پھیلانے سے خود کو محفوظ رکھیں۔ انہیں پھیلانا نہ صرف ایک جرم ہے بلکہ اگر آپ مسلمان ہیں تو #گناہ بھی❗ اور وطن سے وفاداری بھی اسلام کا حصہ ہے❗ پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 11/12/2024
اسرائیل نے بچے کھچے #Syria کو بھی تباہ کر دیا ہے اور یہ نئے حکمران #جیلیں کھولنے پر لگے ہیں 🙄 یہ کام بھی کرتے رہنا لیکن پہلے اس دشمن سے تو نپٹ لو‼️ اسی لیے طاقتور #فوج کا ہونا ضروری ہوتا ہے کہ دشمن، حکمران بدل جانے پر بھی اس ملک کیطرف آنکھ اٹھا دیکھنے کی جرات نہ کر سکے❗ پاکستانی #فوج 💪 کی قدر کریں۔
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 11/12/2024
اسرائیل نے #شام کے جانے یا آنے والے حکمرانوں کا #مسلک نہیں دیکھا‼️ ان نے بس #تباہی پھیر دی، ایک #مسلمان ملک کی🙄 اسکی پہاڑیوں پر قبضہ کر لیا، اسکے اسلحہ خانے اور بحری جہاز #تباہ کر دیے‼️ وجہ صرف ایک کہ اس ملک کی #فوج طاقتور نہ تھی❗ ۔ #سبق: حکمران نااہل بھی ہو تو اپنی #پاک_فوج 💪 طاقتور رہنی چاہیے❗ 🇵🇰❤️
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 10/12/2024
کمزور #فوج کا نقصان 👇👇 اسرائیل 🇮🇱 نے 2 دنوں میں ہی #شام #Syria پر 480 حملے کر دیے‼️ حکومتوں کیخلاف جائز احتجاج کرنے اور ااگر وہ #وطن کو نقصان پہنچا رہی ہوں تو انہیں پُرامن احتجاج کے ذریعے گرانے میں حرج نہیں... مگر اپنے ملک کی #فوج کیخلاف کوئی ذی شعور محبِ وطن نہیں ہو سکتا‼️ #پاک_فوج_زندہ_باد 💪💪🇵🇰🇵🇰
000
Reposted by Mujtaba مجتبیٰ
The Thursday Times @handle.invalid · 09/12/2024
بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے پر شامی فٹ بال فیڈریشن نے قومی ٹیم کی کٹ سرخ سے سبز میں تبدیل کر دی، جو تجدید اور اتحاد کی علامت ہے۔ سرخ رنگ، بعث پارٹی اور الاسد خاندان کی حکمرانی کا نشان تھا، جبکہ سبز رنگ تبدیلی اور نئی امید کی عکاسی کرتا ہے۔
thursdaytimes.com
بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی شامی فٹبال ٹیم کی کٹ سبز رنگ میں تبدیل
بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے پر شامی فٹ بال فیڈریشن نے قومی ٹیم کی کٹ سرخ سے سبز میں تبدیل کر دی، جو تجدید اور اتحاد کی علامت ہے۔ سرخ رنگ، بعث پارٹی اور الاسد خاندان کی حکمرانی کا نشان تھا، جبکہ سبز ...
0113
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 09/12/2024
شام کا پرانا پرچم 👈 🇸🇾 نئے جھنڈے میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں: 👈سرخ 🟥 پٹی #سبز 🟩 کر دی گئی ہے! 👈ستارے ⭐ 2 سے 3 کیے گئے ہیں! 👈انہیں 🟩 سے 🟥 کر دیا گیا ہے! #Syria #سوریہ
000
Reposted by Mujtaba مجتبیٰ
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 09/12/2024
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: انڈیا کے خلاف بنگلہ دیشی فینز کے ’اللہ اکبر‘ کے نعرے www.independenturdu.com/node/177321
independenturdu.com
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: انڈیا کے خلاف بنگلہ دیشی فینز کے ’اللہ اکبر‘ کے نعرے
کسی بھی ہائی وولٹیج میچ میں شائقین کی حمایت اور ان کا جوش کسی بھی ٹیم کی جیت میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایسا ہی کچھ یوں ہی دیکھنے کو ملا جب ایشیا کپ کے فائنل میں انڈیا کا سامنا بنگلہ دیش سے ہوا۔ ب...
011
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 09/12/2024
خلاصہ! 👈فضل الرحمٰن sb: مدارس #وزاتِ_صنعت_و_تجارت کے ماتحت ہونے چاہئیں۔ 👈باقی: مدارس #وزارتِ_تعلیم کے ماتحت ہی رہنے چاہیں۔ کون درست ہے کون غلط، فیصلہ مشکل نہیں❗
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 09/12/2024
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے ! ان صاحب نے #معافی تو مانگ لی، لوگ کہیں گے کہ سافٹ ویئر #update ہو گیا۔ مگر عمر کے کے آخری حصے میں کوئی نیک نامی کما کر نہیں جا رہے😏۔ کوئی مسلمان تو شہدا کا مذاق اڑانے کا تصور بھی نہیں کر سکتا❗ (اور ہاں، انکو #اٹھا کر لے گئے ہیں، والی #فیک_نیوز تھی‼️) 🇵🇰❤️👈
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 08/12/2024
ایک طرف Syrian لوگ #الاسد کے جانے کا جشن منا رہے ہیں تو دوسری طرف #اسرائیل نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے #گولان کی پہاڑیوں کے شامی حصے پر بھی قبضہ کر لیا ہے🙄 (اور دمشق و جنوبی #شام میں موجود گولہ بارود کے ذخیروں کو بھی تباہ کر دیا ہے)
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 08/12/2024
اک عہد جو تمام ہوا🙂‍↕️ شام #Syria 🇸🇾 میں 24 سال صدر رہنے کیبعد مسلح بغاوت کے ذریعے صدارت کا خاتمہ کر دیا گیا۔ اطلاعات کیمطابق بشار الاسد رات کو ہی #روس 🇷🇺 چلے گئے تھے۔ (گزشتہ بغاوت میں ایران اور روس نے بچا لیا تھا مگر اس دفعہ وہ خود یوکرائن 🇺🇦 اور اسرائیل کیخلاف مصروف ہیں)
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 08/12/2024
طاقت کی لت ہی ایسی ہے شاید، جسے لگ جائے اسے #کرسی سے اترنے کا دل ہی نہیں کرتا❗ الیکشن کروا دیتا یا کسی اور کو ہی نامزد کر دیتا تو ملک #خونریزی سے تو بچ جاتا‼️ پاکستانیوں کیلئے اسمیں سبق ہے #پاک_فوج 💪کا ساتھ دیں، ورنہ ہر ایرا غیرا #شام 👇 کیطرح 🇵🇰 پر بھی چڑھائی کرتا رہیگا❗
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 07/12/2024
یہ Symbol گوگل Translate یا ترجمہ والی دیگر Apps کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ اسمیں A کیساتھ لکھا Chinese لفظ (文) wén (وَن) ہے، جسکے سیاق و سباق کے لحاظ سے مختلف مطالب یہ ہیں: زبان، الفاظ، تحریر یا ثقافت/تہذیب۔
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 07/12/2024
پاکستان نے 23ـ2022 میں 231,000 میٹرک ٹن چائے درآمد کی، اس میں سے 133 میٹرک ٹن بنگلہ دیش سے۔ بقیہ ذیادہ تر کینیا سے۔ مگر 🇧🇩 سے ذیادہ import کرنی چاہیے کیونکہ یہ فاصلے کے لحاظ سے 🇵🇰 کے قریب ہے اسلیے shipping cost کم ہونے کیوجہ سے عوام کو سستی چائے مل سکتی ہے۔ پاکستان 🇧🇩🇵🇰 بنگلہ دیش بھائی چارہ زندہ باد 👌
010
Reposted by Mujtaba مجتبیٰ
The New York Times @nytimes.com · 06/12/2024
Syrian rebel forces in just over a week have seized much of the country’s northwest from the government in a fast-moving attack, upending the once-stagnant civil war. They drove government troops from the western city of Hama, which had never before fallen into rebel hands. nyti.ms/3ZD3QUS
1045375
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 06/12/2024
زمین پر ایسی کوئی طاقت نہیں جو #پاکستان کو لپیٹ سکے‼️ انشاء اللہ سیاسی جماعتیں اپنی #سیاست کی خاطر PAKISTAN اور #عوام کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں🙏 نہ اپنی افواج کو کمزور کریں۔ (ورنہ #شام کی تازہ مثال دیکھ لیں، جہاں چند باغیوں نے 2 شہروں ہر قبضہ کر لیا ہے😐) پاک فوج 💪 ژندہ باد ۔🇵🇰 پائندہ باد
000