Sign in

indyurdu.bsky.social

@indyurdu.bsky.social
8 followers 1 following 458 posts
PostsRepliesMedia
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 03/09/2025
ٹرمپ کا شی، کم اور پوتن پر امریکہ کے خلاف سازش کا الزام www.independenturdu.com/node/181893
independenturdu.com
ٹرمپ کا شی، کم اور پوتن پر امریکہ کے خلاف سازش کا الزام
ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی شب چین، شمالی کوریا اور روس کے رہنماؤں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بیجنگ میں ایک بڑی فوجی پریڈ کے موقع پر امریکہ کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان اور روسی ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 03/09/2025
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے باہر دھماکہ، 12 افراد کی اموات، 31 زخمی www.independenturdu.com/node/181891
independenturdu.com
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے باہر دھماکہ، 12 افراد کی اموات، 31 زخمی
بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں منگل کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسہ گاہ کے باہر بم دھماکے میں 11 افراد جان سے گئے اور 31 زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے سول ہسپتال کے دورے ک...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 01/09/2025
ایس سی او اجلاس: پاکستان کا مکالمے پر زور، ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت www.independenturdu.com/node/181859
independenturdu.com
ایس سی او اجلاس: پاکستان کا مکالمے پر زور، ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت
پاکستان نے پیر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے دوران خطے میں امن و استحکام کے لیے جامع مکالمے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تصادم کے بجائے سفارت کاری اور بات چیت ہی مسائل کا پائید...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 01/09/2025
گلگت بلتستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ: حکام www.independenturdu.com/node/181858
independenturdu.com
گلگت بلتستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ: حکام
گلگت بلتستان میں پیر کو ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں عملے کے پانچ افراد سوار تھے۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ہیلی کاپٹر آرمی ایوی ایشن کا ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 01/09/2025
پاکستان، افغانستان میں زلزلہ: افغان صوبے کنڑ میں 250 اموات، 500 زخمی www.independenturdu.com/node/181854
independenturdu.com
پاکستان، افغانستان میں زلزلہ: افغان صوبے کنڑ میں 250 اموات، 500 زخمی
افغانستان کے صوبہ کنڑ کے محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے حکام نے بتایا کہ گذشتہ رات زلزلے کی وجہ سے صوبے کے مختلف اضلاع میں 250 افراد جان سے گئے جب کہ 500 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ کابل میں طالبان انتظامیہ کی ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 31/08/2025
پنجاب میں تاریخ کا ’سب سے بڑا سیلابی ریلا‘، 20 لاکھ افراد متاثر: پی ڈی ایم اے www.independenturdu.com/node/181840
independenturdu.com
پنجاب میں تاریخ کا ’سب سے بڑا سیلابی ریلا‘، 20 لاکھ افراد متاثر: پی ڈی ایم اے
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے اتوار کو کہا ہے کہ صوبے سے اس وقت تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے جس سے کے باعث مجموعی طور پر صوبے میں سیلاب...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 31/08/2025
پنجاب میں سیلاب کے بعد جانوروں کے چارے کی کمیابی کا خطرہ www.independenturdu.com/node/181837
independenturdu.com
پنجاب میں سیلاب کے بعد جانوروں کے چارے کی کمیابی کا خطرہ
پنجاب کے دریاؤں میں حالیہ سیلاب کے بعد اطراف کے علاقوں میں رہائش پذیر افراد کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، نہ صرف ان کے جانور پانی میں بہہ گئے بلکہ کاشت کیا گیا چارہ بھی پانی اپنے ساتھ لے گی...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 30/08/2025
سندھ میں 3 دنوں میں سیلاب سے 2 لاکھ 73 ہزار خاندان متاثر ہونے کا خطرہ: حکام www.independenturdu.com/node/181836
independenturdu.com
سندھ میں 3 دنوں میں سیلاب سے 2 لاکھ 73 ہزار خاندان متاثر ہونے کا خطرہ: حکام
صوبہ سندھ میں حکام نے ہفتے کو اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ممکنہ سیلاب کے نتیجے میں صوبے کے 16 لاکھ افراد پر مشتمل ڈھائی لاکھ سے زائد خاندانوں کے متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادا...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 30/08/2025
ڈکی بھائی کے بعد اقرا کنول سمیت 11 یوٹیوبرز زیر تفتیش: سائبر کرائم ایجنسی www.independenturdu.com/node/181828
independenturdu.com
ڈکی بھائی کے بعد اقرا کنول سمیت 11 یوٹیوبرز زیر تفتیش: سائبر کرائم ایجنسی
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی کے خلاف منی لانڈرنگ انکوائری کا آغاز کرتے ہوئے مزید چار کانٹینٹ کری ایٹرز کو بھی 29 اگست کو نوٹس جاری ک...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 29/08/2025
اگر ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کی جاتی ہیں تو کیا ہو گا؟ 10 سوال www.independenturdu.com/node/181813
independenturdu.com
اگر ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کی جاتی ہیں تو کیا ہو گا؟ 10 سوال
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک خط سے ظاہر ہوا ہے کہ ان تینوں ممالک نے جمعرات کو ایک 30 روزہ عمل شروع کیا ہے تاکہ ایران پر اس کے جوہری پروگرام کی وجہ ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 29/08/2025
نریندر مودی دو روزہ دورے پر جاپان میں موجود www.independenturdu.com/node/181810
independenturdu.com
نریندر مودی دو روزہ دورے پر جاپان میں موجود
انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی جاپان کے دو روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کی رات ٹوکیو پہنچے، جہاں وہ 15ویں انڈیا جاپان سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 28/08/2025
غزہ کا قحط انسان ساختہ، امریکہ کے علاوہ سلامتی کونسل کے تمام اراکین متفق www.independenturdu.com/node/181794
independenturdu.com
غزہ کا قحط انسان ساختہ، امریکہ کے علاوہ سلامتی کونسل کے تمام اراکین متفق
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 14 اراکین نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ میں قحط ایک ’انسانی ساختہ بحران‘ ہے اور خبردار کیا کہ بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 28/08/2025
دریائے راوی میں ایک لاکھ 50 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا: پی ڈی ایم اے www.independenturdu.com/node/181792
independenturdu.com
دریائے راوی میں ایک لاکھ 50 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا: پی ڈی ایم اے
پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق اس وقت دریائے راوی سے ایک لاکھ 50 ہزار کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔ دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کے علاوہ پی ڈی ایم اے کے م...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 27/08/2025
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خود کشی کرنے والے ایک 16 سالہ لڑکے کے والدین نے منگل کو اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ www.independenturdu.com/node/181777
independenturdu.com
امریکہ: والدین کا چیٹ جی پی ٹی پر بیٹے کو خودکشی پر اکسانے کا الزام
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خود کشی کرنے والے ایک 16 سالہ لڑکے کے والدین نے منگل کو اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ ان کا الزام ہے کہ کمپنی کے چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ نے ان کے بیٹے کو خودکشی کے ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 26/08/2025
آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی نے کہا کہ انٹیلی جنس سروسز ’انتہائی پریشان کن نتیجے‘ پر پہنچی ہیں کہ ایران نے کم از کم دو یہودی مخالف حملوں کی ہدایت کی تھی۔ www.independenturdu.com/node/181759
independenturdu.com
آسٹریلیا: یہودی مخالف حملوں کے الزام پر ایرانی سفیر کی ملک بدری کا حکم
آسٹریلیا نے منگل کو ایرانی سفیر کو یہودی مخالف حملوں کے الزام میں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب آسٹریلیا نے کسی سفیر کو ملک بدر کیا ہے۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انت...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 25/08/2025
انڈیا نے سندھ طاس کمیشن کی بجائے سفارتی ذرائع سے سیلاب کی وارننگ دی: پاکستان www.independenturdu.com/node/181747
independenturdu.com
انڈیا نے سندھ طاس کمیشن کی بجائے سفارتی ذرائع سے سیلاب کی وارننگ دی: پاکستان
پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے پیر کو جاری بیان میں بتایا کہ اتوار کو انڈیا نے سندھ طاس کمیشن کی بجائے سفارتی ذرائع سے سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ ترجمان کے بیان میں کہا گیا کہ ’انڈیا (سندھ طاس) معا...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 25/08/2025
غزہ: انڈپینڈنٹ عربیہ کی صحافی کا اسرائیلی حملے میں قتل، ادارے کا تحقیقات کا مطالبہ www.independenturdu.com/node/181751
independenturdu.com
غزہ: انڈپینڈنٹ عربیہ کی صحافی کا اسرائیلی حملے میں قتل، ادارے کا تحقیقات کا مطالبہ
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام نے پیر کو بتایا کہ غزہ کے ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 15 افراد جان سے گئے، جن میں انڈپینڈنٹ عربیہ کی صحافی مریم ابو دقه بھی شامل ہیں۔ انڈپینڈنٹ عر...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 24/08/2025
جنگ کے دوران پاکستان بحریہ کی آپریشن منتقلی کا انڈین دعویٰ بے بنیاد: رپورٹ www.independenturdu.com/node/181737
independenturdu.com
جنگ کے دوران پاکستان بحریہ کی آپریشن منتقلی کا انڈین دعویٰ بے بنیاد: رپورٹ
پاکستان میں جعلی خبروں کے خلاف سرگرم غیر سرکاری تنظیم فیک نیوز واچ ڈاگ (ایف این ڈبلیو) نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں انڈین میڈیا کے اس دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا جس میں کہا گیا تھا کہ رواں سال مئی میں...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 24/08/2025
ڈھاکہ میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے عبوری صدر سے ملاقات www.independenturdu.com/node/181734
independenturdu.com
ڈھاکہ میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے عبوری صدر سے ملاقات
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آج پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر (عبوری صدر) پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور بنگ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 23/08/2025
نو مئی: علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ www.independenturdu.com/node/181715
independenturdu.com
نو مئی: علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ
لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی 2023 کے ایک مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ خان کا ہفتے کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر ل...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 23/08/2025
وزیر خارجہ آج ’انتہائی اہم‘ دورے پر بنگلہ دیش روانہ ہوں گے www.independenturdu.com/node/181708
independenturdu.com
وزیر خارجہ آج ’انتہائی اہم‘ دورے پر بنگلہ دیش روانہ ہوں گے
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ یہ دورہ ’انتہائی اہم‘ قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ ماضی کے برعکس گذشتہ ایک برس میں بنگلہ دیش اور پاکستان کے تعلقات میں بڑی تب...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 22/08/2025
کیا واقعی بادل پھٹنے کی پیش گوئی ممکن نہیں؟ www.independenturdu.com/node/181694
independenturdu.com
کیا واقعی بادل پھٹنے کی پیش گوئی ممکن نہیں؟
خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سمیت مختلف اضلاع میں 15 اگست سے 18 اگست کے درمیان شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال کی وجہ سے مالی و جانی نقصان ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک خیبر پختونخوا میں سی...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 22/08/2025
نو مئی ’غلط‘ قرار دینے کا بیان اور پھر ’وضاحت‘: کیا پی ٹی آئی میں اختلافات ہیں؟ www.independenturdu.com/node/181690
independenturdu.com
نو مئی ’غلط‘ قرار دینے کا بیان اور پھر ’وضاحت‘: کیا پی ٹی آئی میں اختلافات ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے ’نو مئی کو غلط‘ قرار دینے کے بیان سے سیاسی حلقوں میں یہ تاثر پیدا ہوا کہ شاید پی ٹی آئی معذرت خواہ ہے، تاہم پارٹی کے سیکریٹری جنرل نے ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 18/08/2025
حماس نے غزہ میں نئے فائر بندی منصوبے سے اتفاق کر لیا: ذرائع www.independenturdu.com/node/181635
independenturdu.com
حماس نے غزہ میں نئے فائر بندی منصوبے سے اتفاق کر لیا: ذرائع
فلسطینی گروپ حماس کے ایک ذرائع نے پیر کو اے ایف پی کو بتایا کہ حماس نے غزہ میں فائر بندی کی ایک نئی تجویز پر اتفاق کر لیا ہے۔ حماس کے ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا ’حماس نے اپ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 18/08/2025
عدالت کا اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم www.independenturdu.com/node/181633
independenturdu.com
عدالت کا اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے مبینہ قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو دفعہ 154 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 18/08/2025
وزیر اعظم کی این ڈی ایم اے کو سیلاب زدہ خیبر پختونخوا میں امدادی لائحہ عمل کی ہدایت www.independenturdu.com/node/181629
independenturdu.com
وزیر اعظم کی این ڈی ایم اے کو سیلاب زدہ خیبر پختونخوا میں امدادی لائحہ عمل کی ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کو قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے (این ڈی ایم اے) کو ملک میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا فوری جائزہ لینے اور خیبر پختونخوا کے متاثرین میں امدادی اشیا کی ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 17/08/2025
انڈیا کے تباہ شدہ 6 طیاروں کی ویڈیوز ہمارے پاس موجود ہیں: وزیر داخلہ www.independenturdu.com/node/181615
independenturdu.com
انڈیا کے تباہ شدہ 6 طیاروں کی ویڈیوز ہمارے پاس موجود ہیں: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وہ انڈیا کے ساتھ چار روز تک جاری رہنے والی جنگ کے کئی اہم واقعات کے عینی شاہد ہیں جس میں اس دوران گرائے گئے چھ انڈین طیاروں کی ویڈیوز بھی شامل ہیں۔ لاہور میں ای...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 17/08/2025
پانچ سے دس منٹ میں سب تباہ ہو گیا: بونیر میں سیلاب متاثرین کی داستان www.independenturdu.com/node/181606
independenturdu.com
پانچ سے دس منٹ میں سب تباہ ہو گیا: بونیر میں سیلاب متاثرین کی داستان
’کل 50 جنازے ادا کیے اور آج مزید لاشیں نکالی گئیں۔ یہاں اب بھی چھ سے فٹ 10 مٹی پڑی ہے، جو سیلاب لے کر آئی ہے اور اب ملبے کو ہٹا کر لاشوں کو نکالا جا رہا ہے۔‘ یہ کہنا تھا ضلع بونیر کے علاقے قادر نگر می...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 16/08/2025
جب نصرت فتح علی خان کے فوٹوگرافر نے ان سے ماڈلنگ کروائی www.independenturdu.com/node/181597
independenturdu.com
جب نصرت فتح علی خان کے فوٹوگرافر نے ان سے ماڈلنگ کروائی
پاکستان کے نامور قوال نصرت فتح علی خان سے وابستہ رہنے والے افراد آج بھی ان کی یادوں کو دل سے لگائے ہوئے ہیں۔ انہی میں فیصل آباد کے سینیئر فوٹوگرافر بشیر اعجاز شامل ہیں، جو نہ صرف نصرت صاحب کے ہم جماعت...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 16/08/2025
پاکستان، عرب اور دیگر اسلامی ممالک کی نتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ بیان کی مذمت www.independenturdu.com/node/181595
independenturdu.com
پاکستان، عرب اور دیگر اسلامی ممالک کی نتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ بیان کی مذمت
پاکستان، عرب اور دیگر اسلامی ممالک نے ہفتے کو مشترکہ طور پر اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ نتن یاہو نے 12 اگست کو اسرائیلی چینل آئی ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 15/08/2025
’ایسا لگا دنیا کا آخری دن ہے:‘ پاکستان میں سیلاب سے 24 گھنٹوں میں 199 اموات www.independenturdu.com/node/181584
independenturdu.com
’ایسا لگا دنیا کا آخری دن ہے:‘ پاکستان میں سیلاب سے 24 گھنٹوں میں 199 اموات
حکام نے جمعے کو بتایا کہ پاکستان کے شمالی علاقوں میں شدید مون سون بارشوں کے باعث آنے والی لینڈ سلائیڈز اور اچانک سیلاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 199 افراد جان سے جا چکے ہیں۔ خبر رساں ایجنس...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 15/08/2025
15 اگست کو مودی کا اعلان کردہ سدرشن چکر مشن یا ’آئرن ڈوم‘ کیا ہے؟ www.independenturdu.com/node/181582
independenturdu.com
15 اگست کو مودی کا اعلان کردہ سدرشن چکر مشن یا ’آئرن ڈوم‘ کیا ہے؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے کو یوم آزادی پر اپنی تقریر میں اعلان کیا ہے کہ انڈیا ’سدرشن چکر مشن‘ شروع کرنے جا رہا ہے، جس کا مقصد آئندہ دہائی میں ملک کی سلامتی کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ ہندوستان ٹائمز...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 12/08/2025
اگست 2021 میں طالبان کے افغان دارالحکومت پر دھاوا بولنے کے اگلے ہی روز کابل کے ہوائی اڈے پر ملک سے نکلنے کو بے تاب کئی افغان باشندے امریکی طیارے سے لٹک گئے اور موت کے منہ میں چلے گئے۔ www.independenturdu.com/node/181520
independenturdu.com
جہازوں سے لٹک کر افغانستان سے نکلنے کی کوشش میں جانیں گنوانے والوں کی یاد
اگست 2021 میں طالبان کے افغان دارالحکومت پر دھاوا بولنے کے اگلے ہی روز کابل کے ہوائی اڈے پر ملک سے نکلنے کو بے تاب کئی افغان باشندے امریکی طیارے سے لٹک گئے اور موت کے منہ میں چلے گئے۔ چار سال بعد ان ک...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 11/08/2025
پاک انڈیا جنگ پر کتاب: ’انڈیا آئندہ 2، 3 ماہ میں دوبارہ حملہ کر سکتا ہے‘ www.independenturdu.com/node/181510
independenturdu.com
پاک انڈیا جنگ پر کتاب: ’انڈیا آئندہ 2، 3 ماہ میں دوبارہ حملہ کر سکتا ہے‘
پاکستان کے انڈیا کے خلاف ’آپریشن بنیان مرصوص‘ پر سابق وزیر اطلاعات و سینیئر صحافی مرتضی سولنگی اور تجزیہ کار احمد حسن کی کتاب کی رونمائی کی گئی ہے جو پاکستان انڈیا جنگ کے ان 22 دنوں کی روداد پر مبنی ہ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 11/08/2025
9 مئی واقعات: متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو قید کی سزائیں، شاہ محمود بری www.independenturdu.com/node/181504
independenturdu.com
9 مئی واقعات: متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو قید کی سزائیں، شاہ محمود بری
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پیر کو نو مئی واقعات میں ملوث ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پانچ رہنماؤں کو پانچ اور 10 سال قید کی سزائیں سنائی ہیں جبکہ ایک مرکزی رہنما کو بری کر دیا...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 11/08/2025
اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی قتل www.independenturdu.com/node/181499
independenturdu.com
اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی قتل
قطر کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے الجزیرہ نے کہا ہے کہ اس کے دو نامہ نگار، جن میں ایک معروف صحافی اور تین ویڈیو جرنلسٹس شامل ہیں، اتوار کو غزہ شہر میں اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔ یہ حملہ غزہ میں جاری ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 11/08/2025
گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے کہا کہ دنیور نالے کے واٹر چینل کی بحالی کے لیے رضا کار کام کر رہے تھے کہ مٹی کا تودہ گرنے سے ان کی جان گئی۔ www.independenturdu.com/node/181502
independenturdu.com
گلگت بلتستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 8 افراد جان سے گئے، حکومتی ترجمان
گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 8 افراد جان چلی گئی اور تین افراد زخمی ہوئے۔ پاکستان کے مختلف علاقوں بشمول گلگت بلتستان میں حالیہ مون سون سیزن میں شدید بار...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 05/08/2025
پاکستان نے منگل کو زیلینکسی کی جانب سے یوکرین تنازع میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزام کو ’بے بنیاد‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر یوکرینی حکام سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ www.independenturdu.com/node/181400
independenturdu.com
یوکرین تنازع میں شہریوں کے ملوث ہونے کا الزام بےبنیاد، وضاحت طلب کریں گے: پاکستان
پاکستان نے منگل کو زیلینکسی کی جانب سے یوکرین تنازع میں پاکستانیوں کے ملوث ہونے کے الزام کو ’بے بنیاد‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر یوکرینی حکام سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ پاکستان کی وزارت خارج...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 27/07/2025
اربعین پر زائرین سڑک کے ذریعے ایران اور عراق نہیں جا سکیں گے: حکومت پاکستان www.independenturdu.com/node/181249
independenturdu.com
اربعین پر زائرین سڑک کے ذریعے ایران اور عراق نہیں جا سکیں گے: حکومت پاکستان
حکومت پاکستان نے اس سال زائرین کو اربعین کے لیے سڑک کے راستے ایران اور عراق جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اتوار کو ایکس پر ایک بیان میں بتایا کہ زائرین اربعین می...
010
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 27/07/2025
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ہفتے کو ترنول میں کارروائی کرتے ہوئے25 من گدھے کا گوشت برآمد کر کے ملوث افراد کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ www.independenturdu.com/node/181245
independenturdu.com
اسلام آباد انتظامیہ کی کارروائی، 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ہفتے کو ترنول میں کارروائی کرتے ہوئے25 من گدھے کا گوشت برآمد کر کے ملوث افراد کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 26/07/2025
فوجی سطح پر تعاون، مکالمے اور باہمی اعتماد کی ضرورت اہم ترین: فیلڈ مارشل www.independenturdu.com/node/181238
independenturdu.com
فوجی سطح پر تعاون، مکالمے اور باہمی اعتماد کی ضرورت اہم ترین: فیلڈ مارشل
پاکستان فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ہفتے کو کہا ہے کہ ’سرحد پار خطرات‘ اور ’پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز‘ کے دور میں ’پاکستان شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر محفوظ اور خوشحال علاقائی ماحول کی تعمی...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 26/07/2025
ایران: عدالت کی عمارت پر حملہ، پانچ شہری، تین عسکریت پسند مارے گئے www.independenturdu.com/node/181234
independenturdu.com
ایران: عدالت کی عمارت پر حملہ، پانچ شہری، تین عسکریت پسند مارے گئے
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ہفتے کو صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر زاہدان میں عدالت کی عمارت پر ’دہشت گرد حملے‘ میں پانچ عام شہری مارے گئے جبکہ تین حملہ آور بھی مارے گئے۔ ایران میں عدلیہ کی خبریں دینے...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 26/07/2025
پاکستان میگا موٹر کمپنی نے ملک میں اپنی نوعیت کی ’پہلی‘ پلگ اِن ہائبرڈ پک اپ ’بی وائی ڈی 6‘ متعارف کروا دی ہے جس کی قیمت ایک کروڑ، 99 لاکھ 50 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ www.independenturdu.com/node/181233
independenturdu.com
پاکستان میں بی وائی ڈی شارک 6 لانچ: نئے فیچرز کیا ہیں؟
پاکستان میگا موٹر کمپنی نے ملک میں اپنی نوعیت کی ’پہلی‘ پلگ اِن ہائبرڈ پک اپ ’بی وائی ڈی 6‘ متعارف کروا دی ہے جس کی قیمت ایک کروڑ، 99 لاکھ 50 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں 25 جولائی کو...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 25/07/2025
تقریباً ہر دہشت گرد حملے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال ہوئے: وزیر مملکت برائے داخلہ www.independenturdu.com/node/181212
independenturdu.com
تقریباً ہر دہشت گرد حملے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال ہوئے: وزیر مملکت برائے داخلہ
پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے جمعرات کو بتایا کہ حکومت کی درخواست پر ’دہشت گرد تنظیموں‘ کے ڈیڑھ سو سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے نمائندگان...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 25/07/2025
فرانس کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان، سعودی عرب کا خیر مقدم www.independenturdu.com/node/181213
independenturdu.com
فرانس کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان، سعودی عرب کا خیر مقدم
فرانس کی جانب سے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان کا سعودی عرب اور دیگر ممالک نے خیر مقدم کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں نے کہا ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 24/07/2025
راولپنڈی: سیلاب میں بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل کی لاش مل گئی، بیٹی کی تلاش جاری www.independenturdu.com/node/181188
independenturdu.com
راولپنڈی: سیلاب میں بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل کی لاش مل گئی، بیٹی کی تلاش جاری
راولپنڈی میں حکام کے مطابق ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) سے سیلابی ریلے میں تین دن قبل بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل کی لاش جمعرات کو مل گئی ہے۔ شدید بارش کے دوران منگل کو ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 24/07/2025
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام انتہائی ضروری: وزیر اعظم www.independenturdu.com/node/181188
independenturdu.com
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام انتہائی ضروری: وزیر اعظم
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے بدھ کی شام ایک بیان میں ہدایت ...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 22/07/2025
پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے چلاس تھک نالے میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر ’خاتون سمیت تین افراد‘ کی موت ہو گئی ہے جبکہ درجنوں زخمی اور لاپتہ ہیں۔ www.independenturdu.com/node/181151
independenturdu.com
گلگت: بارشوں سے سڑکیں بند، تین افراد کی موت، لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری
پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے (این ڈی ایم اے) کے مطابق گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث فلیش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ سے بیشتر مقامات پر سڑکیں بلاک ہیں جبکہ پھنسے ہوئے سیاحوں کو نکا...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 21/07/2025
پاکستانی عسکریت پسند سکیورٹی فورسز کے خلاف ڈرون استعمال کر رہے ہیں: پولیس حکام www.independenturdu.com/node/181145
independenturdu.com
پاکستانی عسکریت پسند سکیورٹی فورسز کے خلاف ڈرون استعمال کر رہے ہیں: پولیس حکام
پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عسکریت پسندوں نے ملک کے شمال مغرب میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کے لیے تجارتی بنیاد پر دستیاب کواڈکاپٹر ڈرونز کا استعمال شروع کر دیا ہے، جو اس غیر مستحکم علاقے میں ایک خطر...
000
indyurdu.bsky.social @indyurdu.bsky.social · 21/07/2025
آئی سی سی کا جلاوطن افغان خواتین کرکٹرز کو دوبارہ کھیل میں لانے کا منصوبہ www.independenturdu.com/node/181142
independenturdu.com
آئی سی سی کا جلاوطن افغان خواتین کرکٹرز کو دوبارہ کھیل میں لانے کا منصوبہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے افغانستان کی جلاوطن خواتین کرکٹرز کو دوبارہ کھیل میں واپس لانے کے لیے مزید مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا ہے کہ آئی سی س...
000