Sign in

Mujtaba مجتبیٰ

@mujtabaakhan.bsky.social
67 followers 23 following 63 posts

سب سے پہلے پاکستان 🫡 Pakistan first 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 13/04/2025
اسے ایک ہفتے میں سمجھ آ گئی کہ #موبائل_فونز پر امپورٹ ٹیکس لگانے سے کمپنیاں امریکہ میں فون نہیں بنانے لگ جائیں گی، مگر اسکے ہمنوا ایک سابق 🇵🇰ی حکمران کو 2018 میں موبائل ٹیکس لگانے سے لیکر 2022 میں اقتدار کے خاتمے تک (4 سال) عقل نہیں آ سکی🙄 جسکا خمیازہ آج تک عوام بھگت رہی ہے❗
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 22/12/2024
سورج ☀️ گرھن اور چاند 🌙 گرھن کے وقت #نوافل پڑھنا👇 (دونوں تصاویر میں دو مختلف احادیث اور نفل نماز کا طریقہ درج ہے) احادیث #پیج کا فیس بُک لنک: www.facebook.com/@Al.Minhaj.u...
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 19/12/2024
اِدھر آ ستم گر 🇺🇲 ہنر آزمائیں ! تو تیر آزما ہم 🇵🇰 جگر آزمائیں یہ وقت بھی گزر جائیگا #انشاءاللہ #پاکستان_پائندہ_باد #پاک_آرمی_زندہ_باد
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 17/12/2024
یہ عمران ریاض صاحب PTI کیخلاف کب سے ہو گئے 😲 جن کے views لیکر YouTube سے کروڑوں کماتے ہیں انہیں ہی #طعنہ دے دیا 🧐۔ (یاد رہے: دورانِ #مرکزی حکومت pti کے #شہریارآفریدی نے ہی #آرمی_چیف کو قوم کا #باپ کہا تھا اور اقتدار ختم ہونے کے بعد بھی اسی بیان پر قائم تھے)۔ بہرحال، #پاکستان🇵🇰 زندہ باد
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 17/12/2024
شیخ مجیب کوئی 1971 کے قریب آ کر غدار نہیں بنا، بلکہ وہ تو #قائدِاعظم کے زمانہ یعنی قیامِ پاکستان سے ہی #نفرت بھرا #متعصب تھا۔ ڈاکٹر نوید الٰہی کے اس کالم اور احمد حسن العربی کے اس vlog میں اس پر معیاری معلومات موجود ہیں۔ www.youtube.com/watch?v=bF6d... اللہ ہمیں فتنہ و اتنشار پھیلانے والوں سے بچا رکھے۔
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 15/12/2024
جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں اِدھر ڈُوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈُوبے اِدھر نکلے💪 #علامہ_اقبال خلاصہ پارٹ-3: فلسطین 🇵🇸 سے رشتہ کیا #لاالہ_الااللہ کشمیر سے رشتہ کیا 👈 لاالہ الااللہ بنگلہ دیش 🇧🇩 سے رشتہ کیا ⬅️ لا الہ الا اللہ کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے، تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا #لوح و قلم تیرے ہیں
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 15/12/2024
قوم پرستی نے کوئی مسائل حل نہ کیے مگر❗ خلاصہ پارٹ-2: چرواہے جب اسلام کے رشتے میں پرو گئے تو لاکھوں مربع میل کے حکمران بنے، ترک جنہیں چراگاہوں کی زمین تک میسر نہ تھی، جب #اسلام سے جڑے تو #خلافتِ_عثمانیہ بن گئی۔ لا الہ الا اللہ اتحاد کا ضامن ہے۔ #مسلم_امہ_زندہ_باد #Pakistan_zindabad 🇵🇰
110
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 15/12/2024
نفرتوں کے اس دور میں! چین کی تقریر ہے تُو۔۔❤️ Part 1 of 3👇 خلاصہ پارٹ-1: قوم پرستی کے فتنہ میں پڑنا #مسائل کا حل نہیں۔ پاکستان 🇵🇰 زندہ باد، اہلِ #کشمیر زندہ باد (بلیو سکائی 60 سیکنڈ کی Limit نہ رکھتا تو 4 کی بجائے ایک ہی Part میں شئیر ہو جاتی) مقرر: Muhammad Mazhar Saeed Shah پیر محمد مظہر سعید شاہ
100
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 14/12/2024
چیٹ GPT بنانے والی کمپنی OpenAi ہو یا Facebook، ایمازون یا Elon Musk سب ہی ڈونلڈ ٹرمپ پر اہنی دولت لٹا رہے ہیں 🙄 دراصل ٹرمپ کے شر سے بچنے کیلئے کمپنیاں اسکی تقریبِ حلف برداری پر خرچہ کر رہی ہے۔ تا کہ وہ صدر بن کر انکے بزنس کو چلنے دے۔ www.cnbc.com/2024/12/13/t...
030
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 13/12/2024
فیک ویڈیوز / آڈیوز، ایڈیٹڈ/ تبدیل شدہ تصاویر ہر یقین کرنے اور پھر انہیں پھیلانے سے خود کو محفوظ رکھیں۔ انہیں پھیلانا نہ صرف ایک جرم ہے بلکہ اگر آپ مسلمان ہیں تو #گناہ بھی❗ اور وطن سے وفاداری بھی اسلام کا حصہ ہے❗ پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 11/12/2024
اسرائیل نے #شام کے جانے یا آنے والے حکمرانوں کا #مسلک نہیں دیکھا‼️ ان نے بس #تباہی پھیر دی، ایک #مسلمان ملک کی🙄 اسکی پہاڑیوں پر قبضہ کر لیا، اسکے اسلحہ خانے اور بحری جہاز #تباہ کر دیے‼️ وجہ صرف ایک کہ اس ملک کی #فوج طاقتور نہ تھی❗ ۔ #سبق: حکمران نااہل بھی ہو تو اپنی #پاک_فوج 💪 طاقتور رہنی چاہیے❗ 🇵🇰❤️
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 10/12/2024
کمزور #فوج کا نقصان 👇👇 اسرائیل 🇮🇱 نے 2 دنوں میں ہی #شام #Syria پر 480 حملے کر دیے‼️ حکومتوں کیخلاف جائز احتجاج کرنے اور ااگر وہ #وطن کو نقصان پہنچا رہی ہوں تو انہیں پُرامن احتجاج کے ذریعے گرانے میں حرج نہیں... مگر اپنے ملک کی #فوج کیخلاف کوئی ذی شعور محبِ وطن نہیں ہو سکتا‼️ #پاک_فوج_زندہ_باد 💪💪🇵🇰🇵🇰
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 09/12/2024
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے ! ان صاحب نے #معافی تو مانگ لی، لوگ کہیں گے کہ سافٹ ویئر #update ہو گیا۔ مگر عمر کے کے آخری حصے میں کوئی نیک نامی کما کر نہیں جا رہے😏۔ کوئی مسلمان تو شہدا کا مذاق اڑانے کا تصور بھی نہیں کر سکتا❗ (اور ہاں، انکو #اٹھا کر لے گئے ہیں، والی #فیک_نیوز تھی‼️) 🇵🇰❤️👈
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 08/12/2024
اک عہد جو تمام ہوا🙂‍↕️ شام #Syria 🇸🇾 میں 24 سال صدر رہنے کیبعد مسلح بغاوت کے ذریعے صدارت کا خاتمہ کر دیا گیا۔ اطلاعات کیمطابق بشار الاسد رات کو ہی #روس 🇷🇺 چلے گئے تھے۔ (گزشتہ بغاوت میں ایران اور روس نے بچا لیا تھا مگر اس دفعہ وہ خود یوکرائن 🇺🇦 اور اسرائیل کیخلاف مصروف ہیں)
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 07/12/2024
یہ Symbol گوگل Translate یا ترجمہ والی دیگر Apps کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ اسمیں A کیساتھ لکھا Chinese لفظ (文) wén (وَن) ہے، جسکے سیاق و سباق کے لحاظ سے مختلف مطالب یہ ہیں: زبان، الفاظ، تحریر یا ثقافت/تہذیب۔
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 07/12/2024
پاکستان نے 23ـ2022 میں 231,000 میٹرک ٹن چائے درآمد کی، اس میں سے 133 میٹرک ٹن بنگلہ دیش سے۔ بقیہ ذیادہ تر کینیا سے۔ مگر 🇧🇩 سے ذیادہ import کرنی چاہیے کیونکہ یہ فاصلے کے لحاظ سے 🇵🇰 کے قریب ہے اسلیے shipping cost کم ہونے کیوجہ سے عوام کو سستی چائے مل سکتی ہے۔ پاکستان 🇧🇩🇵🇰 بنگلہ دیش بھائی چارہ زندہ باد 👌
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 06/12/2024
زمین پر ایسی کوئی طاقت نہیں جو #پاکستان کو لپیٹ سکے‼️ انشاء اللہ سیاسی جماعتیں اپنی #سیاست کی خاطر PAKISTAN اور #عوام کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں🙏 نہ اپنی افواج کو کمزور کریں۔ (ورنہ #شام کی تازہ مثال دیکھ لیں، جہاں چند باغیوں نے 2 شہروں ہر قبضہ کر لیا ہے😐) پاک فوج 💪 ژندہ باد ۔🇵🇰 پائندہ باد
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 05/12/2024
دوسرا مقبول نام #نوح Noha ہے۔ اگرچہ محمد ﷺ نام کا ایک حصہ ہوتا ہے، پورا نام نہیں۔ لیکن انگلینڈ میں چونکہ پہلے نام سے ہی پکارا جاتا ہے اسلیے یہ پہلے نمبر پر آیا۔
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 03/12/2024
Congratulations 🎉 to Pakistan 🇵🇰 #blind cricket team for winning the T20 world cup 🏆
000
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 03/12/2024
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے #پر دکھانے شروع کر دیے❗ جس اسرائیل نے ابتک 45 ہزار فلسطینی مسلمان شہید، ہزاروں قید اور لاپتہ کیے اسکو کوئی دھمکی نہیں🙄 اپنے سابقہ دور میں اسی نے یروشلم #القدس کو اسرائیل کا نیا دارالحکومت تسلیم کیا تھا اور 5 مسلم ممالک ہر travel ban لگایا تھا‼️
020
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 02/12/2024
بھارتی نژاد جو صدر بننے کیلئے بھی short list ہوا تھا، اب #ٹرمپ کی financial مشاورتی کمیٹی کا حصہ ہے (جسمیں ایلون #مسک بھی ہے)۔ اسے بہت تکلیف ہوئی ہے #نیویارک کی شہری حکومت نے Roosevelt Hotel کرایہ پر 🇵🇰 سے کیوں لیا🙄 یہ دراصل IMF پیکج کا حصہ ہے، جس میں NY پاکستان کو 22 کروڑ💲دیگا، 3 سال کیلئے❗
010
Mujtaba مجتبیٰ @mujtabaakhan.bsky.social · 02/12/2024
جب جمائمہ خان نے بتایا کہ یہ اسکے بیٹے کے نام سے بنا فیک اکاؤنٹ ہے، تو اگلے نے اکاؤنٹ کا نام بدل کر کام جاری رکھا🙄 ۔Ai تو آگیا لیکن اب #فیک نیوز / اکاؤنٹس سے چھٹکارا حاصل کرنے والی ٹیکنالوجی کی بھی اشد ضرورت ہے۔
010