Sign in

TLP Kohat

@muhnawaz123.bsky.social
204 followers 195 following 275 posts

Zindabad

PostsRepliesMedia
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 05/02/2025
یومِ یکجہتی کشمیرہم اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ اہلیانِ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں ہماری تحریک کا ایک ایک کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان کا حصہ ہوگا! امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی
یومِ یکجہتی کشمیر پر ہم اپنے مظلوم اور بلند حوصلہ کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ اہلیانِ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں ہماری تحریک کا ایک ایک کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان کا حصہ ہوگا!
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی
020
Reposted by TLP Kohat
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 05/02/2025
پائن اے چیز آلریڈی شروع ہوچکی اے 👇🤪
173
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 05/02/2025
*تحفظ ختم نبوت و کشمیر مارچ* 5 فروری بروز بدھ صبح 11 بجے اڈا خان پور سے سٹی پل ریلی نکالی جاءے گی خصوصی خطاب سید احمد شاہ بخاری صاحب اور اللہ بخش حسینی صاحب خطاب فرماءیں گے تمام مسلمانوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ سیاست سے بالا تر ہو کر مارچ میں شرکت کریں *تحریک لبیک پاکستان چک 100P رحیم یار خان*
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 04/02/2025
*اس ٹینکر والے رضوی شیر کے لیے ایک ری ایکٹ تو بنتا ہے شیروں* 💚💚💚
*اس ٹینکر والے رضوی شیر کے لیے ایک ری ایکٹ تو بنتا ہے شیروں*

💚💚💚
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 04/02/2025
‏ *فرمان حضور سیدنا امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ* x.com/VoiceOfAlaqi...
‏ *فرمان حضور سیدنا امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ* 

https://x.com/VoiceOfAlaqib/status/1886625995496517849?t=S0dXHPYedAoMRggdSPbmXA&s=19
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 04/02/2025
‏لبیک کشمیر مارچ 5 فروری 2025 بروز بدھ بعد از نماز ظہر داتا دربار تا پنجاب اسمبلی *Report & Follow X Account* x.com/TLPPunjabOrg...
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 04/02/2025
*آمدِ رمضان المبارک ویڈیو سٹیٹس*💐 *#رمضان کے قریب ہونے کا احساس روح کو خوش کرتا ہے* *#اللهم بلغنا رمضان اللّٰھم لا تحرمنا من شھر رمضان وبرکات رمضان🤲* @
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 03/02/2025
Follow the جانم سلطانم channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029...
whatsapp.com
‎جانم سلطانم‎ | WhatsApp Channel
‎جانم سلطانم‎ WhatsApp Channel. "Welcome to Janam Sultanam!.. Whatsapp Channel TLP News, Videos, aur Official Statements". 9 followers
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 03/02/2025
*‏آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سلام*💜 *اپلوڈ اسٹیٹس اینڈ شیئر* *Repost And Follow Account* x.com/TLPOrg_/stat...
020
Reposted by TLP Kohat
Ihsan Ullah🇵🇰 @ihsanullah.bsky.social · 03/02/2025
#tlp
022
Reposted by TLP Kohat
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 03/02/2025
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرماۓ الله پاک ہمشیہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو ۔ *آمین یارب العالمین*
2101
Reposted by TLP Kohat
Ihsan Ullah🇵🇰 @ihsanullah.bsky.social · 03/02/2025
011
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 03/02/2025
جس بندے کو چار چیزیں مل گئی ۔۔۔۔💗💝❤️‍🩹❤️🌹🌼🩵💯۔۔۔۔
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 03/02/2025
*ہم رضوی کے جیالے ہیں ہمت جرات والے ہیں* *تھام کے اب شمشیر لے لیں گے کشمیر* 🥷🏻⚔️🇵🇰
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 03/02/2025
*3 شعبان المعظم ، یومِ ولادت باسعادت🥀* *امام عالی مقام حضرت امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ🌺*
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 03/02/2025
*حجاب اور پردہ تین عورتوں کے لیے فرض ہے۔۔۔* 1 *. نبی کی بیویوں کے لیے* *2. نبی کی بیٹیوں کے لیے* *3.مومنہ عورتوں کے لیے* *ترجمہ اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (منہ) پر چادر لٹکا لیا کریں۔* *| سورة الأحزاب:آیت 59 |*
*حجاب اور پردہ تین عورتوں کے لیے فرض ہے۔۔۔* 
1 *. نبی کی بیویوں کے لیے* 
 *2. نبی کی بیٹیوں کے لیے* 
 *3.مومنہ عورتوں کے لیے* 
 *ان میں سے آپ شامل ہو یا نہیں*
    *فیصلہ خود کیجیے۔*
 *ترجمہ اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ (باہر نکلا کریں تو) اپنے (منہ) پر چادر لٹکا لیا کریں۔* 

*| سورة الأحزاب:آیت 59 |*
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 03/02/2025
*تمہارے تو باپ کو بھی کوئی نہیں جانتا ہم مرد قلندر لکھ* *دیں تو دنیا جان جاتی بات کس کی ہو رہی ہے🔥* *خاموش پیغام*✌🏻
*تمہارے تو باپ کو بھی کوئی نہیں جانتا ہم مرد قلندر لکھ*
*دیں تو دنیا جان جاتی بات کس کی ہو رہی ہے🔥*

*خاموش پیغام*✌🏻
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 02/02/2025
*اس زمانے کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ صحابہ کرامؓ کی مقدس زندگی کو دنیا کے سامنے اس طرح پیش کیا جائے جس سے لوگوں میں شوق عمل پیدا ہو اور اس مثال کو پیش نظر رکھ کر لوگ خود بخود اپنے عقائد واعمال کی طرف مائل ہوں۔*

M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 02/02/2025
041
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 02/02/2025
*‏مظلوم کشمیری مسلمانوں کےساتھ اظہار یکجہتی کےلئے اور بھارتی جارحیت و مظالم کیخلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام پورے پاکستان میں ہر چھوٹے اور بڑے شہروں میں لبیک یا کشمیر مارچ نکالے جائیں گے*

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸 *آپ نے سُنا تو ہوگا انسان اپنے دوست کے `(دین)` پر ہوتا ہے۔"* *سوچ سمجھ کر `(صحبتیں)` اختیار کریں۔"* *یہ دوست `(جنت)` بھی لے جاتے ہیں۔"* *اور `(جہنم)` میں بھی۔"*🍂
🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
*آپ نے سُنا تو ہوگا انسان اپنے دوست کے `(دین)` پر ہوتا ہے۔"* 
*سوچ سمجھ کر `(صحبتیں)` اختیار کریں۔"* 
*یہ دوست `(جنت)` بھی لے جاتے ہیں۔"* 
*اور `(جہنم)` میں بھی۔"*🍂
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 02/02/2025
*3 شعبان المعظم ، یومِ ولادت باسعادت🥀* *امام عالی مقام حضرت امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ🌺*
*3 شعبان المعظم ، یومِ ولادت باسعادت🥀*
*امام عالی مقام حضرت امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ🌺*
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 02/02/2025
😊☝🏻📿💚
😊☝🏻📿💚
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 02/02/2025
*اِس ٹُوٹے ہوۓ دل کی پُردرد کہانی ہے*?😥?🥀 *جو سرورِ عالم ﷺ کو خُود جا کہ سُنانی ہے*😭𔌅
*اِس ٹُوٹے ہوۓ دل کی پُردرد کہانی ہے*?😥?🥀
*جو سرورِ عالم ﷺ کو خُود جا کہ سُنانی ہے*😭𔌅
020
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 02/02/2025
*یـہ بارگاہِ عشق ہـے یہاں بـے خوف ہـو کہ آ✨💗🥀💫*
*یـہ بارگاہِ عشق ہـے یہاں بـے خوف ہـو کہ آ✨💗🥀💫*
020
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 02/02/2025
*ہــم غریبـــوں کـــے آقــاﷺ پــہ بــےحـــد درود 🥹❤‍🩹* *ہـم فقیــــروں کی ثــــروت پہ لاکھــــوں ســــلام 😍🤍* *صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🌸*
*ہــم غریبـــوں کـــے آقــاﷺ پــہ بــےحـــد درود 🥹❤‍🩹* 

*ہـم فقیــــروں کی ثــــروت پہ لاکھــــوں ســــلام 😍🤍*

*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🌸*
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 02/02/2025
*بلاشبہ حافظ محمد سعد حسین رضوی واحد مذہبی و سیاسی لیڈر ہیں جو شرعی و آئینی طور پر صاف شفاف ہیں اور انہی کی قیادت میں ملکِ پاکستان کے مسائل حل ہوں گے*👌💯🥰

*توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لئے ہے🤍🥀💫* *مجدد الاعظم الامام خادم حُسين رضوى نور الله مرقده💗🥀*
*توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لئے ہے🤍🥀💫*

*مجدد الاعظم الامام خادم حُسين رضوى نور الله مرقده💗🥀*
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 01/02/2025
☝🏻😊‼️💯
☝🏻😊‼️💯
021
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 01/02/2025
ماں باپ کا دل جیت لو کامیاب ہو جاوگے ورنہ ساری دنیا جیت کر بھی ہار جاؤگـے. > _Win the hearts of parents and you will be successful, otherwise you will lose even if you win the whole world_ ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~ *🦋*
ماں باپ کا دل جیت لو کامیاب ہو جاوگے ورنہ ساری دنیا جیت کر بھی ہار جاؤگـے. 

> _Win the hearts of parents and you will be successful, otherwise you will lose even if you win the whole world_

      ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
 *🦋*
030
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 01/02/2025
*لوگ کہتے ہیں نہ جی ہم بھی ناموس رسالت کے معاملے پہ میدان عمل میں ہیں 👀‼️* *لیکن یہ مولوی سیاست کر رہے ہیں 🥲*
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 31/01/2025
*صبح کا آغازدرود شریف سے کریں* 💛💜💛﷽☘💚☘ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚* 💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓💛
*صبح کا آغازدرود شریف سے کریں*

                💛💜💛﷽☘💚☘
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚*

💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓💛
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 31/01/2025
*اےْ اِیْمَانْ وَالو* *دَرُوْدُ وْ سَلَامْ پَڑْھْ لو* *اَپْنِیْ زَبَانُوْں کُوْ مُعَطَّرْ کَرْ لو* *📿‏اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یِاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ📿* *📿اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یِاسَیِّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللّٰهﷺ📿*
*اےْ اِیْمَانْ وَالو* 

*دَرُوْدُ وْ سَلَامْ پَڑْھْ لو*

*اَپْنِیْ زَبَانُوْں کُوْ مُعَطَّرْ کَرْ لو* 

*📿‏اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یِاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ📿*

*📿اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یِاسَیِّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللّٰهﷺ📿*
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 31/01/2025
*اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیر صاحب نے اسرائیلی بوتلوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے*☝🏻😊‼️ *⚔️TLP⚔️*
000
Reposted by TLP Kohat
hammadtlpwala.bsky.social @hammadtlpwala.bsky.social · 30/01/2025
مبارک ہو اپ سب کو *سویڈن میں قران مجید کی بے حرمتی کرنے والا ملعون شخص واصل جہنم🔥⚔️🥷* *`Repost/join`* *TNM OFFICIAL on WhatsApp: channel join* whatsapp.com/channel/0029... *•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•* *🌹_ٹی ایل پی نیوز میڈیا_🌹*
021
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 30/01/2025
عمران خان نے 2018 میں ٹیکس دیا 2 لاکھ 82 ہزار 4 سو 49 روپے اچانک ایک ہی سال میں کیا کایا پلٹی کہ 2019 میں 98 لاکھ ٹیکس دیا سورس آف انکم کیا ھوگا
عمران خان نے 2018 میں ٹیکس دیا 2 لاکھ 82 ہزار 4 سو 49 روپے  اچانک ایک ہی سال میں کیا کایا پلٹی کہ 2019  میں 98 لاکھ ٹیکس دیا  
سورس آف انکم کیا ھوگا
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 30/01/2025
*کچھ لوگ انسانی دوا ہیں۔ آپ ان کے ساتھ ایک گھنٹہ گزارتے ہیں اور سب کچھ بہتر محسوس ہوتا ہے۔* 📚💯✍🏻
*کچھ لوگ انسانی دوا ہیں۔ آپ ان کے ساتھ ایک گھنٹہ گزارتے ہیں اور سب کچھ بہتر محسوس ہوتا ہے۔*

📚💯✍🏻
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 30/01/2025
_Tamam ummate Muslimah ko Mahe Shaban ka Chand Mubarak ho 🌙_ _🌙ماہِ شعبان کا چاند مبارک ہو❤_ _اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ شَعْبَانَ وَ بَلِّغْنَا رَمَضَان_ _اے اللہ عزوجل ! تُو ہمارے لئے شعبان میں برکتیں عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا...🌙❤🤲_
_Tamam ummate Muslimah ko Mahe Shaban ka Chand Mubarak ho 🌙_
_🌙ماہِ شعبان کا چاند مبارک ہو❤_
_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ شَعْبَانَ وَ بَلِّغْنَا رَمَضَان_
_اے اللہ عزوجل ! تُو ہمارے لئے شعبان میں برکتیں عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا...🌙❤🤲_
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 30/01/2025
*_کبھی معراج تو کبھی شب برات کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے🖤🥹_*
*_کبھی معراج تو کبھی شب برات کبھی شب قدر دیتا ہے کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے🖤🥹_*
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 30/01/2025
🎙️ *امام سفیان ثوری رحمه الله *فرمایا* : *یاد رکھو! تمہارے ساتھ فرشتے* *موجود رہتے ہیں، جو* *تمہاری باتیں جا کر اللّٰــــــہ* *کو بتاتے ہیں۔ (تو تم* *اس کو ناراض کرنے والی باتیں* / *کام کیسے کرلیتے ہو* ؟!) *التبصرة لابن الجوزی* : 237/2
🎙️ *امام سفیان ثوری رحمه الله نے لوگوں سے مخاطب ہو کر* *فرمایا* : 
 *اگر تمہاری مجلس میں ایسا شخص بیٹھا ہو جو تمہاری* *باتیں سلطان کو بتاتا ہو، تو کیا تم ایسی کوئی بات کرو گے جو* *بادشاہ کو نالاں کرنے والی* *ہو* ؟ 
 *لوگوں نے جواب دیا* : 
 *بالکل نہیں* ..!
 *فرمایا* :
 *یاد رکھو! تمہارے ساتھ فرشتے* *موجود رہتے ہیں، جو* *تمہاری باتیں جا کر اللّٰــــــہ* *کو بتاتے ہیں۔ (تو تم* *اس کو ناراض کرنے والی باتیں* / *کام کیسے کرلیتے ہو* ؟!)
 *التبصرة لابن الجوزی* : 237/2
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 30/01/2025
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💐*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💐*
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 30/01/2025
*دشمنانِ مصطفیٰ پھر اٹھ رہے۔۔۔!!* *تیری حاجت پھر سے آ خادم حسین😭*
*دشمنانِ مصطفیٰ پھر اٹھ رہے۔۔۔!!*

*تیری حاجت پھر سے آ خادم حسین😭*
000
Reposted by TLP Kohat
amanullahoffcail27.bsky.social @amanullahoffcail27.bsky.social · 29/01/2025
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
284
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 29/01/2025
*ساڈا ایجنڈہ وی اسلامی ، جھنڈہ وی اسلامی* *تے جھنڈے وچ ڈنڈا وی اسلامی*💪😂🤣 *Jannam*🫀💝💫
010
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 28/01/2025
*توبہ کا خیال "خوش بختی " کی علامت ہے کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ "بد قسمت " ہے* 🌸 *" `اَسۡتَغۡفِرُاللہَ رَبِّیۡ مِنۡ کُلِّ ذَنۡبٍ وَّ اَتُوۡبُ اِلَیۡہَ`*
*توبہ کا خیال "خوش بختی " کی علامت ہے کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ "بد قسمت " ہے* 🌸

    *" `اَسۡتَغۡفِرُاللہَ رَبِّیۡ مِنۡ کُلِّ ذَنۡبٍ وَّ اَتُوۡبُ اِلَیۡہَ`*
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 28/01/2025
youtu.be/91TaGLrz78k?...
youtu.be
Shab E Meraj Shareef 2025 | Khitab | Allama Hafiz Saad Hussain Rizvi Official
YouTube video by Allama Saad Hussain Rizvi Official
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 28/01/2025
www.facebook.com/share/v/1HRK... 👆👆👆 *🚨ALERT ALERT ALERT*🔥 *🚨احسن اقبال کے آفیشل فیسبک اکاؤنٹ سے پوسٹ ہوئی ہے*🔥 *ملنگوں کمنٹس کی برسات کر دو⚔️🥷*
facebook.com
Redirecting...
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 28/01/2025
vm.tiktok.com/ZMkXdE6HP/.d...
vm.tiktok.com
TikTok - Make Your Day
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 28/01/2025
chat.whatsapp.com/Hbj764QZfrAK... TLP Group invita Whatsup
chat.whatsapp.com
✅نیکی کی دعوت:1️⃣🔰
WhatsApp Group Invite
000
TLP Kohat @muhnawaz123.bsky.social · 28/01/2025
Follow the Hafiz Saad Hussain Rizvi channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029...
Follow the Hafiz Saad Hussain Rizvi channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaZKcNxD8SE4R7os0W0c
000