JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 03/05/2025حسن پرستوں کا عشق، موسم کی ہواؤں سا آیا، بہلایا، پھر کہیں کھو گیا راہوں سا نہ وفا کی خوشبو، نہ چاہت کا رنگ بس خواب بیچتے رہے، بے جان نگاہوں سا 120
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 01/05/2025یہ ضروری تو نہیں کہ سَدا رہیں مَراسِم یہ سَفر کی دوستی ھے اسے روگ مت بناؤ میرے چَارہ گر بہت ہیں یہ خَلش ھے مگر دل میں کوئی ایسا ھو کہ جس کو ھوں عزیز میرے گھاؤ اعتبار ساجد 010
Reposted by JabeenAmanJabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 22/02/2025زندگی ایک بے رحم اور بے ضمیر معشوقہ ہے ، اسے نا تجھ سے محبت ہے ،نا کسی اور سے اور نا مجھ سے۔۔۔ 431
Reposted by JabeenAmanJabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 22/02/2025میں اپنی زندگی دوسروں کو ہمت نہ ہارنے کی تلقین کرتے گزارتا ہوں، جبکہ کبھی کبھار مجھے خود نہیں معلوم ہوتا آگے کیسے بڑھنا ہے 💔 منقول۔۔۔ 431
Reposted by JabeenAmanJabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 22/02/2025بے شمار تتلیاں قید ہیں مجھ ميں خوابوں کى، خواہشوں کى چاہت کى شرارتوں کى محبت کى جو کھول دوں ميں سب کو سب آزاد ہو جائیں چہکنے لگیں اڑنے لگیں گنگنانے لگیں جینے لگیں سانس لینے لگیں لیکن وه سب تو قید ہیں مجھ میں.. 131
Reposted by JabeenAmanJabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 23/01/2025 وہ مری نثر سے ملتا ہے سراپا تیرا یار احباب مری جان سمجھتے ہیں تجھے خالددانش 371
Reposted by JabeenAmanJabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 28/01/2025چڑیا ہے بھئی ۔۔۔ ذوق رکھتی ہے ۔۔۔ خوبصورت بھی ہے ۔۔ نفیس سی چونچ ۔۔۔ مخروطی پنجے ۔۔ نشیلی آنکھیں حسین سے دو پر بھی سونے پہ سہاگا قیمتی گاڑی کے شیشے پہ بیٹھی ہوئی ہے ۔ شیشے میں دیکھ کر سوچ رہی ہے ۔ ہم سا ہو تو سامنے آئے 🤞😀 بس ایویں ای 😏 تصویر پیاری لگی ،دل میں اتر گئی چڑیا کی ادا جبین امان 121
Reposted by JabeenAmanسارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 21/04/2025آج حکیم الامت، ترجمانِ حقیقت، مفکرِ اسلام، شاعرِ مشرق اور عظیم شاعر ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یومِ وفات ہے پیدائش 09 نومبر 1877 وفات 21 اپریل 1938 #اردو_زبان 183
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 07/03/2025youtu.be/pT-PWJocrrg?...youtu.beRamadan = Roza - Qiyaam - Quran - maulana ishaq urduYouTube video by Sheikh-ul-Islam Maulana Ishaq 010
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 24/02/2025چھوڑو منزلوں کی باتیں کس نے پائیں منزلیں ایک سفر اچھا لگا ۔۔۔ایک ہم سفر اچھا لگا 510
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 23/02/2025زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئے ، عہدِ کم ظرف کی ہر بات گوارہ کر لیں_! 430
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 22/02/2025بے شمار تتلیاں قید ہیں مجھ ميں خوابوں کى، خواہشوں کى چاہت کى شرارتوں کى محبت کى جو کھول دوں ميں سب کو سب آزاد ہو جائیں چہکنے لگیں اڑنے لگیں گنگنانے لگیں جینے لگیں سانس لینے لگیں لیکن وه سب تو قید ہیں مجھ میں.. 131
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 22/02/2025میں اپنی زندگی دوسروں کو ہمت نہ ہارنے کی تلقین کرتے گزارتا ہوں، جبکہ کبھی کبھار مجھے خود نہیں معلوم ہوتا آگے کیسے بڑھنا ہے 💔 منقول۔۔۔ 431
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 22/02/2025زندگی ایک بے رحم اور بے ضمیر معشوقہ ہے ، اسے نا تجھ سے محبت ہے ،نا کسی اور سے اور نا مجھ سے۔۔۔ 431
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 13/02/2025سرد جنگل سمجھ رہی دنیا دھول دلدل سمجھ رہی دنیا میں شرافت سے پیش کیا آئی مجھ کو پاگل سمجھ رہی دنیا ۔۔قمــرسُــرور______ सर्द जंगल समझ रही दुनिया धूल दलदल समझ रही दुनिया मैं शराफत से पेश क्या आई मुझको पागल समझ रही दुनिया ۔۔۔क़मर सुरूर۔۔۔۔ 120
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 10/02/2025"گئیاں معشوقاں مڑ نئی آندیاں"پاویں لاکھ سٹیٹس لائیے😛 110
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 09/02/2025ﻣﺠﮭﮯ ﺍﮨﻞِ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﻓﻘﻂ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﻨﺠﺮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮐﮭﯿﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﯿﺞ ﮈﺍﻟﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻓﺼﻞِ ﻏﻢ ﮨﯽ ﮐﺎﭨﻮ ﮔﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﺲ ﺩﺭﺩ ﺍُﮔﻨﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﺧﻮﺵ ﻧُﻤﺎ ﭼﮍﯾﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﺩﺭﺩ ﭼﮕﻨﮯ ﮨﯿﮟ..! 230
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 07/02/2025جو مرد بہت سی عورتوں سے محبت کرتا ہے، وہ عورت کو جانتا ہے، اور جو مرد صرف ایک عورت سے محبت کرتا ہے، وہ محبت کو جانتا ہے۔ ― فرائیڈ 120
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 06/02/2025Palestine's 🇵🇸 Day or Valentine's Day ? فرق صاف واضح ہے! 000
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 05/02/2025کسی پر کیے گئے احسان کی قیمت کبھی نہیں وصول کرنی چاہیے اس سے نیکی بھی ضائع ہو جاتی ہے اور انسان کا وقار بھی مٹی میں مل جاتا ہے۔ 010
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 02/02/2025حیرت زدہ سی آنکھ تھی منظر دھواں دھواں افــلاک پـــر بھــی کـــوئی ســـــتارہ نہیں رہـا پاؤں اُٹھے تو راســتے بھی ســـاتھ چــل پــڑے اک رابــــــــطہ تھا اُس ســے دوبارہ نہــیں رہـا کہنے کو سـاتھ سـاتھ تھے، اک عُــــــمر تک رہے افســوس وہ کبـــھی بھــی ہــمارا نہــــیں رہـا 120
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 28/01/2025چڑیا ہے بھئی ۔۔۔ ذوق رکھتی ہے ۔۔۔ خوبصورت بھی ہے ۔۔ نفیس سی چونچ ۔۔۔ مخروطی پنجے ۔۔ نشیلی آنکھیں حسین سے دو پر بھی سونے پہ سہاگا قیمتی گاڑی کے شیشے پہ بیٹھی ہوئی ہے ۔ شیشے میں دیکھ کر سوچ رہی ہے ۔ ہم سا ہو تو سامنے آئے 🤞😀 بس ایویں ای 😏 تصویر پیاری لگی ،دل میں اتر گئی چڑیا کی ادا جبین امان 121
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 25/01/2025بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ جو بولو اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیہودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا۔ 010
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 23/01/2025 وہ مری نثر سے ملتا ہے سراپا تیرا یار احباب مری جان سمجھتے ہیں تجھے خالددانش 371
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 22/01/2025تقریباً ایک سال قبل میری اہلیہ نے مجھ سے کہا: ”جب جنگ ختم ہو جائے گی، تو ہم غزہ سے کچھ یتیم بچوں کو لائیں گے اور اپنے بچوں کے ساتھ اُن کی پرورش کریں گے۔“ :میں نے اپنی اہلیہ کو جواباً کہا: ”جب جنگ ختم ہو جائے گی تو ہم اپنے بچے اہلِ غزہ کو دیں گے؛ تاکہ اہلِ غزه ان کی تربیت کریں۔“ 230
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 18/01/2025فارسی کامصرعہ امیر خسرو کا کلام جفا کم کن کہ فردا روزِ محشر میانِ عاشقاں شرمندہ باشی یعنی محبت کے تعلق میں جفا کا عنصر کم کر ایسا نہ ہو کہ روز محشر جب محبت کا بدلہ سامنے آئے تو عاشقوں کے درمیان تم شرمندہ کھڑے نظر آؤ۔ 130
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 17/01/2025اگر کسی جگہ یہ معلوم کرنا ہو کہ وہاں مرد رہتے ھیں تو یہ دیکھو کہ وہاں عورت کس قدر محفوظ ھے۔ 250
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 16/01/2025کتابیں ختم ہو سکتی ہیں.. لیکن.. وہ ہمیں جس سفر پر لے جاتی ہیں وہ لازوال ہے.. 📚❤ 020
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 16/01/2025 آہٹ کے انتظار میں راحت ہی چِھن گئی اب تم سے کیا کہیں کہ محبت ہی چِھن گئی خاموشیاں تھیں اتنی کہ دھڑکن سنائی دے ان دھڑکنوں کے شور میں حسرت ہی چِھن گئی کہنے کو ہم ہیں محفلِ احباب میں مگر ہم سے خیالِ یار کی فرصت ہی چِھن گئی منصور احمد 270
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 15/01/2025آج لگتا ہے بس تماشا تھا وہ تعلق جو بےتحاشا تھا ہم اسی بت کے ہاتھوں ٹوٹ گئے جو تخیل میں خود تراشا تھا 350
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 14/01/2025یہ مؤا انٹرنیٹ ہی نہیں چلتا بالکل ملکی نظام کی طرح مریل ہے 😕😆 010
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 14/01/2025ڈر کے مارے نہیں پڑھا میں نے خط میں لکھا نہ ہو خدا حافظ منزہ سید 130
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 08/01/2025Good morning 🌞🌄 ڈھونڈنے والوں کو سلامتی ہو۔۔۔۔🌳🏞️🌹 440
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 06/01/2025روبرو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے دور سے ہم زرا مغرور لگتے ہیں شب بخیـــر 340
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 06/01/2025سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم وہ داؤ کھیل رہا تھا میرے سکھائے ہوئے 340
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 31/12/202431دسمبر 2024ء آخری شب کےآخری لفظ تمام برس میں بہت کچھ سیکھا بہت کچھ لکھا اور پڑھا دوست کھوۓلوگ کھوۓ آنکھوں سےبہت سے پردے ہٹے خود کےگرد ایک حصار کھینچا درگزر کرنا سیکھاصفات پہ نظر رکھی عیوب پہ پردہ پوشی کی رسم ادا کی عزت کمائی ادب شناس لوگ ملے پذیرائی بڑھی سکون ملا ناموری بھی! 010
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 31/12/2024لمحہء موجود۔۔۔!!🔥💥 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ✍️ میں: کوئی ایسا دن طلوع نہیں ہوتا جو پکار پکار کر نہ کہہ رہا ہو کہ اے ابن آدم! میں لمحہ تازہ ہوں اور میں تمھارے عمل پر گواہ ہوں، مجھ سے جو چاہو حاصل کرو میں چلا گیا تو پھر قیامت تک دوبارہ نہیں آؤں گا۔ بروز منگل۔۔۔ 31 دسمبر 2024ء 010
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 24/12/2024عجیب شخص ہے، ہر بات جھوٹ لگتی ہے وہ چھو کے دیکھ رہا کہ __ گلاب اصلی ہے ؟ میں کیوں ___دکھاوے کی خاطر اجاڑ لوں خود کو یہ پھیکا رنگ ، یہ حالت خراب ____ اصلی ہے __! 120
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 22/12/2024جو بات خاص ہے وہ میں خود کو بھی بتاؤں نہیں میں لطف لیتا رہوں _____اور مسکراؤں نہیں شام بخیر 020
JabeenAman @jabeenaman.bsky.social · 16/12/2024ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻭﺣﺸﺖ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮈﻭﺑﻨﺎ ﺷﺐ ﮐﺎ 140