ہمارے ملک کی سادہ عوام کب سیاست دانوں کی ذاتی انا اور فائدے پر قربان ہوتے رہے گے؟ بھٹو سے لیکر خان تک ہر سیاستدان عوام کے خون پر بڑا بنا ہے۔ اگر یہ ملک کے وفادار ہوتے تو پچھلے پچاس سال میں ملک ترقی نہ کرتا؟
پچھلے پچاس سال ہمارا گراف مسلسل منفی ہی رہا ہے اور مائیں اپنے بچوں کے جنازے اٹھاتی رہی ہیں۔