Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 10/12/2024سرکاری سکولوں کو پرائیوٹ اور مدارس کو سرکاری کرنے کی یہ چال قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن ہی سمجھ سکتا ہے اور قائد جمعیت کی قیادت میں یہ تمام حربے ہم جوتے کی نوکھ پر رکھتے ہے✌️ 053
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 09/12/2024دمشق کی اموی مسجد جہاں حضرت عیسی علیہ السلام آسمان سے نازل ہونگے جو مجاہدین کا مرکز رہے گی " 021
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 05/12/2024آئیے ایک حلف اٹھائیں میں ازروئےایمان دل سےیقینی حلف دیتاہوں اورزبان سےاقرارکرتاہوں کہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین اللہ تعالی کے آخری نبی اوررسول ہیں۔قیامت تک کوئی نبی نہیں آئے گا۔ اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد جوکوئی بھی نبوت کا دعوی کرےگاوہ کافرزندیق مرتدہوگا 022
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 04/12/2024دین قربِ مصطفیٰﷺ عشق و محبتِ مصطفیٰﷺادب و تعظیمِ مصطفیٰﷺ اور حضور نبی کریم ﷺ کی شان و عظمت کی معرفت کا نام ہے اگر ادب و محبت مصطفیٰﷺ دل سے نکل جائے تو پھر دین میں رسومات کے علاوہ کچھ نہیں رہ جاتا جس طرح بدن کا تقویٰ نماز، روزہ ، زکوٰۃ اور حج میں ہے۔ 070
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 02/12/2024اعلانیہ نماز پڑھنے کا اعلان ہو گیا جب خبر آئی خطاب کا بیٹا مسلمان ہو گیا رضی اللہ عنہ 044
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 01/12/2024پنجاب خان پور : دین پور قائدِجمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ خانقاہ عالیہ دین پور میں پیرِ طریقت حضرتِ اقدس حضرت مولانا میاں مسعود احمد دین پوری سے ملاقات کر رھے ھیں اس موقع پر مولانا جمیل الرحمن درخواستی قاری ظفر اقبال۔صاحبزادہ ضیاء الرحمن درخواستی موجود تھے 042
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 01/12/2024اللہ سے ہر وقت اپنے لئے عافیت طلب کرتے اور آزمائشوں سے پناہ کی دعا کرتے رہیں، بیشک بڑے بول بولنا اور انہیں سہنا دو مختلف حقیقتیں ہیں، باقی سرِ خاک ہو تہہِ خاک ہو اللہ کے فضل و کرم کے سوا کوئی آسرا نہیں کوئی سہارا نہیں.! 021
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 30/11/2024تکلیف میں سجدہ کرنا اور پھر تکلیف کو دنیا والوں سے چھپانا اللہﷻ والوں کا مقام ہے.! 011
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 27/11/2024اسلام آباد میں جو پرتشدد واقعات ہوئے ہیں میں ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں. قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب 001
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 27/11/2024بچپن سے،،حافظ کا حلوہ،،سنتا رہا ہوں۔لیکن چند عرصے سے،،حافظ کا ڈنڈا،، سن رہا ہوں۔ کیا یہ دونوں،،حافظ،، ایک ہے؟ ویلڈن شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ 042
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 26/11/2024#محبت مفتی عبد الشکور صاحب رحمہ اللہ کے فرزند محمد اپنے سائکل پر پرچم لگا رہے ہے 011
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 26/11/2024انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 26/11/2024جو شخص سنت سے جتنا قریب ہے وہ اپنے آقاﷺ کے اتنا ہی قریب ہے, اگرچہ اسلام آباد میں رہتا ہو, اور جو سنت سے جتنا دور ہے وہ اپنے محبوبﷺ سے اتنا ہی دور ہے, اگرچہ مدینہ پاک میں رہتا ہو. ! 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 25/11/2024میرے پیارے مالک ھمیں جالیوں کے پاس قرب مصطفئ صلئ اللہ علیہ وسلم وریاض الجنت میں مقبول حاضری کی سعادت دوبارہ نصیب فرمائیں آمین جو آمین کہے اسے اور اس کی نسلوں کو بھی محروم نہ فرمائیں آمین 011
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 25/11/2024کوشش کیجئے اشیاء ضرورت سودا چہوٹی دکانوں سے خرید لیا کریں وہ ارب پتی بننی کی نہیں . صرف دو وقت کی روٹی کمانے کے لئے فکر مند رہتے ہیں !؟ 022
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024ایک یادگار تصویر۔ حافظ الحدیث والقرآن حضرت مولانا عبداللہ درخواستی رح خطاب فرمارہے ہیں اسٹیج پر زحضرت مولانا غلام غوث ھزاروی اور حضرت مولانا خواجہ خان محمد تشریف فرما ہیں۔ 011
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024مجھے پیاری لگتی ہے تیری ہر ایک ادا تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھے خدا 020
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024جمعیت علماء اسلام سوشل میڈیا سٹار بھائی جیسا دوست سعید اللہ خان وزیر کو جماعت کی طرف سے ایک نئی ذمہ داری ملنے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں @juinw.bsky.social 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024ان لوگوں کی وجہ سے اج پورہ پاکستان زلیل ہو رہا دوبئی ویزوں کے لیے 🤣 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024لکی مروت: جےیوآئی کے ضلعی و چاروں تحصیلوں کے مشترکہ مجلس عمومی کا اجلاس۔ تحصیل لکی مروت کے امیر مفتی شاہد آمین صاحب شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔ 021
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024لکی مروت: جےیوآئی کے ضلعی و چاروں تحصیلوں کے مشترکہ مجلس عمومی کا اجلاس۔ تحصیل غزنی خیل کے امیر مولانا اصغر علی شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔ 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024لکی مروت: جےیوآئی کے ضلعی و چاروں تحصیلوں کے مشترکہ مجلس عمومی کا اجلاس، مدرسہ جامعہ دارالہدی لکی مروت کے مہتمم شیخ الحدیث مولانا شفیع الرحمٰن صاحب درس قرآن دے رہےہیں. 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 23/11/2024ضلعی مجلسِ عمومی اجلاس میں حافظ نصیر تراب کے ساتھ ایک عکس 020
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024اناللہ وانا الیہ راجعون۔ ملنگسار شخصیت عاجز صفت انسان امام جامع مسجد خلفاء راشدین کھڈہ مارکیٹ لیاری ، استاذ جامعہ سعیدیہ زم زمہ ڈیفنس کلفٹن ،حضرت مولانا احسان الرحمن صاحب رحمۃ اللہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے اس کے دینی خدمات کو اپنے بارگاہ اقدس میں قبول فرمائے 110
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024اسلام آباد چونکہ ملک کا دارالحکومت اور دارالخلافہ ہے لہذا اس کے امن و امان کو بحال رکھنا ھم سب کی ملی ذمہ داری ہے اسی ذمہ داری کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آنے والی دنوں کے حالات کی کشیدگی کو دیکھتے ہوئے بزم حسان اسلام آباد راولپنڈی کے زیر اہتمام 28 نومبر بروز جمعرات 👇 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024 حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دھرتی پر رب کائنات کے آخری نبی اور رسول ہیں ۔ آپ کے بعد کسی کو نبوت نہیں دی جائے گی ۔ قیامت تک آنے والے ہر انسان کی نجات دامن مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ وابستہ کر دی گئی ھے۔ اس مبارک عقیدے کو عقیدہ ختم نبوت کہتے ہیں ۔ 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024*لاکھوں کروڑوں دلوں پہ راج کرنے والے عظیم شخصیات۔۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد 080
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 21/11/2024"خیرالناس من ینفع الناس" بہترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کو نفع پہنچائیں۔ صرف اپنے لئے نہ جئے 020
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 20/11/2024میں ہر لڑکی کے سر پر دوپٹہ تو نہیں ڈال سکتا نہ یہ میرے بس میں ہے لیکن اپنی نظروں کو نیچے کرسکتا ہوں یہ میرے بس میں ہے 021
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ 041
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 20/11/2024خدارا پانچ کلو بیج زیادہ ڈال دیں گندم کے بیج کو زہر مت لگائیں دنیا سب کے لیے ہے اور جینے کا حق سب کو ہے یہ خوبصورت معصوم پرندے زندگی ہار جاتے ہیں ۔ جتنا پیسے کا زہر خریدنا ہے اتنے دانے اوپر دال دے 131
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 20/11/2024خطیب اسلام مجاہد ختم نبوت سرخیل جمعیت حضرت اقدس مولانا محمد اجمل خان رحمۃ اللّٰہ علیہ گذشتہ نصف صدی کے دوران پاکستان میں خطیب اسلام کے لقب سے زیادہ شہرت پانے والے بزرگ حضرت مولانا محمد اجمل خان تهے- مولانا مرحوم نے بهی اس لقب کی خوب لاج رکهی 020
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 20/11/2024ان شاءاللہ تمام فالورز کو وقفے وقفے سے فالوبیگ ضرور ملے گا کیونکہ ایک ہی وقت میں بہت سارے ساتھیوں کو فالو کرنے سے یا فالوبیگ دینے اکاؤنٹ خرابی کا شکار ہوتا ہے 051
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024تمام ساتھی تھوڑے وقفے سے ساتھیوں کو فالو کریں اور فالو بیگ دیں کیونکہ ایک ساتھ بہت سارے ساتھیوں کو فالو کرنے سے یا فالو بیگ دینے سے اکاؤنٹ خراب ہوسکتا ہے #JamiatUlemaeIslam 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024 میں اس لئے بھی علماء کے ساتھ کھڑا ہوں اگر سوال ہوا کہ کیا کچھ کر کے آئے تو کہ دوں گا عمل تو کچھ نہیں لیکن زندگی انبیاء علیہم السلام کے وارثوں کے ساتھ گزاری میراانتخاب صرف علماء کرام #JamiatUlemaeIslam 011
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam 032
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024آج دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے 110
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی قائدین کو ضلع لکی مروت آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں واضح رہے کہ 23 نومبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے بمقام لکی سٹی ٹاؤن ہال نزد عیدگاہ لکی مروت 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024لکی مروت کے ترقی کے دشمنوں نے لکی مروت کے بچوں کا مستقبل تاریک کرنے کی ایک اور چال !! لکی مروت کا میگا پروجیکٹ نرسنگ کالج ختم کرنے کی مذموم کوشش!! اللہ کریم ہمارے لکی مروت کے عوام کو شعور دیں تاکہ اپنے محسنوں ، قوم کے دشمنوں کو پہچان لیں !! 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024بیرون ممالک جا کر بھی اپنا لباس سنت نہیں چھوڑا اور نہ سر سے عمامہ اتارا اسے کہتے ہیں اسلامی تربیت اللہ تعالی ان سے محبت کرنے والوں کو سلامت رکھے امین ثم امین 👇 010
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024انا للّٰہ وانا الیہ راجعون پشاور میں قرآن مجید جلانے کا ایک اور دلخراش واقعہ 😭 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024مرشد گرامی حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد صاحب مدظلہ آج خانقاہ سراجیہ کندیاں شریف میں تشریف فرما ہیں 030
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024بنوں ۔۔ بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے سات پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغواء کرلیا۔ اغواکاروں نے پہلے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کیا 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024قیامت کا دن ھوگا ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔❣ 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 19/11/2024غیر محرم سے بات کرنے کا طریقہ، لباس اور تہذیب ، قربان تیری تربیت پے 000
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 18/11/2024پتا ھے جب ایسے ضعیف لوگ دیکھتا ہوں دنیا کی یہ رونق ، بنگلے ، گاڑیاں وغیرہ عذاب سے کم نہیں لگتے اللہ تعالیٰ ہر باپ کو بوڑھاپے کا سہارا دے آمین 020
Maulana Sami Ullah @msamiullah786.bsky.social · 18/11/2024اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد۞ 000