Reposted by @mrsheraa316.bsky.social

خوفناک انکشاف 🚨 🚨
جس دوست نے راشد شہید کی لاش پمز ہسپتال سے موصول کی اس نے وہاں 100 سے زائد لاشیں دیکھیں جو کفن کے بھی بغیر تھیں۔
جس باکس/دراز سے راشد کی لاش نکالی اس میں دو اور لاشیں اس کے ساتھ ایک کے اوپر دوسری بغیر کفن کے پڑی تھی۔
شرکت بسرا کی حلفیہ گفتگو