Reposted by Saad Malik 🇵🇰🦁

♻ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹرمیں پی ایس آر پی فیز ون کےاساتذہ کےسات ٹریننگ سیشن مکمل۔ بریفنگ
♻ شہروں کےمضافاتی علاقوں میں آؤٹ آف سکول چلڈرن کی تعداد سب سےزیادہ ہے۔ بریفنگ
♻ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سکول میل پروگرام اور دیگر پراجیکٹ کی کامیابی پر صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور ان کی ٹیم کو مبارکباد