ڈاکٹر صاحبہ مُعاشرے کی بقا کے لیئے کیا درست ہے اور کیا غلط ، اِس کا اِدراک اُن مُقتدر حلقوں کو بھی ہے ، وہ سب جانتے ہیں مگر وہ ایسا کر نہیں سکتے۔ کیونکہ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو اُن کی روزی روٹی ، عیاشی اور لگژریز بند ہو جائیں گی۔ گویا وہ جان بُوجھ کر اِس انتشار کو جاری رکھنے کے لیئے ہر اقدام کرتے ہیں۔