Sign in

mohsinsana.bsky.social

@mohsinsana.bsky.social
206 followers 45 following 29 posts
PostsRepliesMedia
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 28/11/2024
اڈیالہ جیل میں ملاقات کے دن عمران خان سے ملنےکوئی نہیں آیا
010
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 28/11/2024
وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کر دی
000
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج: گنڈا پور، عمر ایوب کا ہری پور میں پڑاؤ، بشریٰ نے قافلے کی کمان سنبھال لی
000
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 22/11/2024
9 مئی واقعات میں ملوث پہلے 10 مجرموں کو قید و جرمانے کی سزائیں، 4 افغان شہری بھی شامل
020
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان نے 24 نومبر کی کال واپس لینے کے لیے اپنی رہائی کی خواہش کردی، حکومت کا انکار
000
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 22/11/2024
کی چک لیاندا اے۔۔۔۔۔
010
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 21/11/2024
@sababashir80.bsky.social happy birth day
150
Reposted by @mohsinsana.bsky.social
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 21/11/2024
ویسے سعودی عرب والے یہ بھی کہہ سکتے تھے یہ کیا کنجر اٹھا لائے ہو 😂
4164
Reposted by @mohsinsana.bsky.social
Naveed Ch @naveedch66.bsky.social · 21/11/2024
‏سب سے بڑے دوست ملک کے خلاف غلیظ پراپیگنڈا قومی سلامتی کی خلاف ورزی ہے ، پنکی جعلی پیرنی پر فی الفور مقدمہ کرکے گرفتار کرلینا چاہیئے اور جو جج ضمانت دینے کی کوشش کر ئے اسکی ۔۔۔ دی سری کرنے کا پرفیکٹ ٹائم بھی آگیا
13814
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان مدینہ ننگے پاؤں جا کر آئے تو جنرل باجوہ کو فون آنا شروع ہوگئے کہ آپ کسے لے آئے: بشریٰ بی بی کا دعویٰ
000
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 21/11/2024
انتظامیہ تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت نہ دے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاجروں کی اپیل پر فیصلہ سنادیا
001
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 21/11/2024
کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
000
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 20/11/2024
قیدی نمبر 804....
010
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 19/11/2024
@atifrauf79.bsky.social شکریہ بھائی جان
000
Reposted by @mohsinsana.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔ کل سے کام شروع کریں گے iA ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝 1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں 2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا 3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
143508146
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 19/11/2024
پی ٹی آئی احتجاج۔۔ارکان اسمبلی میں رقم تقسیم ۔۔۔۔عہدیداروں کو بھی دو دو لاکھ مل گئے
020
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 18/11/2024
بنوں تھانے پر قبضہ کرکے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا
010
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 18/11/2024
سموگ میں کمی: ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
100
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 18/11/2024
جی ایچ کیو حملہ کیس: زلفی بخاری، شہباز گل، مراد سعید سمیت 23 ملزم اشتہاری قرار
010
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 18/11/2024
توشہ خانہ ٹوکیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
010
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی میں پارٹی ٹکٹ اور عہدہ احتجاج میں فعال کردار سے مشروط
000
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 18/11/2024
ملکی آئی ٹی ایکسپورٹ میں 34 فیصد اضافہ، 4 ماہ میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئیں
000
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 18/11/2024
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح عبور کرگیا
000
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی اے کا وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ
000
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، کسی قسم کے مذہبی اور سیاسی اجتماع پرپابندی عائد
010
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 18/11/2024
لاہور ملتان ڈویژن کے علاوہ تمام ڈویزنز میں کل سےتعلیمی ادارے کھولنے کا حکم
010
mohsinsana.bsky.social @mohsinsana.bsky.social · 17/11/2024
hello
120