Sign in

Mirza Imran

@mirzaimran.bsky.social
122 followers 17 following 23 posts

Pak Army 🇵🇰 ❤❤❤

PostsRepliesMedia
Mirza Imran @mirzaimran.bsky.social · 22/11/2024
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے شوہر عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں مبینہ غیر ملکی سازش کے حوالے سے کیے گئے دعوؤں اور سعودی عرب پر الزامات کو شرمناک قرار دیا ہے
000
Mirza Imran @mirzaimran.bsky.social · 22/11/2024
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم قانون کے پابند ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر سب نے پڑھ لیا، اسلام آباد میں کسی کو بھی جلسے، جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے، 24نومبر کے احتجاج کے لیے کسی نے کوئی درخواست نہیں دی۔
000
Reposted by Mirza Imran
PML N @shahidrao.bsky.social · 19/11/2024
پروگرام تو وڑ گیا
194
Mirza Imran @mirzaimran.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) میں آج بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 95 ہزار 840 پر پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق 11 بج کر 8 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 812 پوائنٹس یا 0.86 فیصد بڑھ کر 95 ہزار 808 پر پہنچ گیا
000
Mirza Imran @mirzaimran.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات شدت اختیار کرگئے جب کہ پی ٹی آئی پشاور کے 4 عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف پشاور کی تنظیم میں اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی پشاور سٹی کے جنرل سیکریٹری، 2 سینئر نائب صدور اور ایک نائب صدر اپنے پارٹی عہدوں سے مستعفی ہوگئے
000
Mirza Imran @mirzaimran.bsky.social · 19/11/2024
کیا بات ہے مرحوم کو اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
000
Reposted by Mirza Imran
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 18/11/2024
مرحوم مشاہداللہ خان صاحب آپ کی یاد آئی آپ کے جانے کے بعد۔ شعر پسند آئے ری ٹویٹ کریں۔❤️🌹❤️
05515
Reposted by Mirza Imran
Athar Saleem @athar01.bsky.social · 18/11/2024
یوتھیوں کیلئے 24 نومبر کو سرپرائز تیار ہے، بغیر کسی ڈسکاؤنٹ کے یوتھیوں کو سرپرائز دیا جائے گا ✅..
516948
Mirza Imran @mirzaimran.bsky.social · 19/11/2024
مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) سے مماثلت رکھنے والے ڈی سینٹرلائزڈ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی مقبولیت میں اچانک اضافے نے سب کو حیران کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق صرف گزشتہ ہفتے کے ایک ہی دن میں ’بلیو اسکائی‘ پر10 لاکھ نئے صارفین نے اکاؤنٹس بنائے
000
Reposted by Mirza Imran
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 19/11/2024
CM Punjab News Corner 💚🇵🇰
0275
Mirza Imran @mirzaimran.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبرکو احتجاج کے پیش نظر وفاقی حکومت نے امن و امان کی صورتحال کو بہتر انداز سے ہینڈل کرنے کے لیے اسلام آباد میں رینجرز اور اضافی ایف سی تعینات کرنےکی تیاریاں شروع کردیں۔ ڈان نیوز کے مطابق
000
Mirza Imran @mirzaimran.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان شماریات بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر کے دوران خام غذائی اشیا کی برآمدات 21.73 فیصد بڑھ کر 2.36 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1.94 ارب ڈالر تھیں۔ ڈان اخبار کی خبر کے مطابق مالی سال 24 میں خام خوراک کی برآمدات گزشتہ سال کے 5.8 ارب ڈالر سے بڑھ کر 8 ارب
000
Mirza Imran @mirzaimran.bsky.social · 19/11/2024
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ ڈان نیوز کے مطاب
000
Reposted by Mirza Imran
PML N @shahidrao.bsky.social · 19/11/2024
لمبڈ دار ولد جٹاں دا منڈا
161
Mirza Imran @mirzaimran.bsky.social · 19/11/2024
021
Mirza Imran @mirzaimran.bsky.social · 19/11/2024
Hello @bsky.app
020
Reposted by Mirza Imran
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #pmln
1018469
Reposted by Mirza Imran
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/11/2024
#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab
1651180420