پیری @mianpeeri.bsky.social · 25/01/2025فرانس؛ گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے دفتر پر حملے پر 6 پاکستانیوں کو قید کی سزائیں😢 پاکستانی ظہیر محمود نے میگزین چارلی ہیبڈو کے دفتر پر 2020 میں حملہ کیا تھا جس میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے تھے 000
پیری @mianpeeri.bsky.social · 25/01/2025"اس نے دھوکہ نہیں دیا، لیکن اس نے کبھی بھی وہ چیزیں ٹھیک نہیں کیں جو مجھے پریشان کرتی تھیں۔" 000
Reposted by پیریسباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 08/12/2024خوارزم شاہ نے سمرقند و بخارا کی فتح کے جشن میں کسی شاعر کی یہ بات سنی کہ "سمرقند و بخارا تو میں اپنے محبوبہ کے ایک تل پہ قربان کر دوں " شاعر سے سختی سے پوچھا تو عرض کیا کہ "حضور اسی فضول شاہ خرچی نے تو مجھے فقیر بنا دیا ہے اور آپ کو بادشاہ ۔۔۔۔۔۔ 021
پیری @mianpeeri.bsky.social · 06/12/20246دسمبر 1992ء بدلہ ابھی باقی ہے بابری مسجد کی شہادت کا دن بابری مسجد کا بدلہ تو ہم نے لینا ہے ان شاء اللہ 000
Reposted by پیریسباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 05/12/2024اسے کہنا کہ سر آنکھوں پر اب ترک تعلق بھی اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے سو اب جو پھول اگنے ہیں وہ دنیاوی نہیں ہوں گے تیرے پیروں کی مٹی چھان کر گملوں میں ڈالی ہے۔۔۔۔۔ 011
Reposted by پیریMian Safdar 799 @msr-799.bsky.social · 05/12/2024خواب مفت ہیں، لیکن مقاصد کی قیمت ہوتی ہے۔ جو کہ وقت، کوشش، قربانی اور پسینہ ہیں۔ شام کی مبارکباد 061
Reposted by پیریسباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 04/12/2024ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں۔۔۔۔۔ 011
پیری @mianpeeri.bsky.social · 05/12/2024تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے پھر وہ چاہے عورت ہو یا مرد 000
پیری @mianpeeri.bsky.social · 04/12/2024زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے اگلے صفحے پے کیا لکها ہے کسی کو نہیں پتہ 000
Reposted by پیریسباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 02/12/2024آپ خوشی کے بارے میں صرف پانچ منٹ تک ہی بات کر سکتے ہیں، اور وہ بھی صرف اس صورت میں کہ آپ اگر خوش ہوں تو۔۔۔۔ لیکن غم اور دکھ کے بارے میں آپ ہمیشہ کبھی بھی بات کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔ 011
پیری @mianpeeri.bsky.social · 03/12/2024ایک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک ایک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے 000
پیری @mianpeeri.bsky.social · 24/11/2024ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ان شاءاللّہ 010
پیری @mianpeeri.bsky.social · 24/11/2024یونہی اک بھیڑ عزیزاں ہے مرے پہلو میں کام پڑ جائے تو یہ کام کہاں آتے ہیں 000
پیری @mianpeeri.bsky.social · 22/11/2024دل لبھاتے ہی رہیں گے میرا اچھے چہرے آپ کا ڈر کبھی بیکار نہیں جائے گا شارق کیفی 000
پیری @mianpeeri.bsky.social · 20/11/2024پُوچھا ہے ہم سے آپ نے کِتنے خراب ہیں ؟ جِتنا جہاں خراب ہے اُتنے خراب ہیں اچھے بھی لوگ میرے قٙبِیلے میں ہیں مگر میں اُن کا سٙربٙراہ ہوں جِتنے خراب ہیں 011
Reposted by پیریMehr @mehr0303.bsky.social · 19/11/2024ذکر الٰہی جب دل کی دھڑکن اور خون کا حصہ بنتا ہے تو سارا بدن خود بخود اصلاح کی طرف چل پڑتا ہے۔ 173
پیری @mianpeeri.bsky.social · 19/11/2024 کُچھ لوگ رُوح میں اپنی جڑیں اِس قدر مضبوط کر لیتے ہیں کہ ؛ آپ چاہ کر بھی اُنہیں بُھول نہیں سکتے ، خواہ وہ جڑیں عادت کی ہوں یا مُحبت کی ، دونوں صورتوں میں موت تلک کوئی بھاگنے کا راستہ نہیں بچتا... 010
پیری @mianpeeri.bsky.social · 19/11/2024" آپ نمبر بلاک کر دیں انفرینڈ کر دیں ، جِتنا دُور آپ جا سکتے ہیں چلے جائیں ، نئی انجمنوں کا انتخاب کر لیں تصویریں چیٹ ہسٹری حتٰی کہ ؛ ان سے جُڑی ہر چیز سے دُوری اختیار کر لیں مگر یہ سب کوئی معنٰی نہیں رکھتا ، آپ اپنے دِل و دِماغ سے کیسے نِکالیں گے!؟ 010