Sign in

Mehr

@mehr0303.bsky.social
259 followers 242 following 39 posts
PostsRepliesMedia
Mehr @mehr0303.bsky.social · 30/11/2024
یہاں بھی ٹویٹر والی حرکتیں کرتے ہیں فالو بیک لے کے انفالو کر دیتے ہیں گھٹیا لوگ ۔۔
120
Mehr @mehr0303.bsky.social · 22/11/2024
050
Mehr @mehr0303.bsky.social · 22/11/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
010
Reposted by Mehr
پیری @mianpeeri.bsky.social · 20/11/2024
پُوچھا ہے ہم سے آپ نے کِتنے خراب ہیں ؟ جِتنا جہاں خراب ہے اُتنے خراب ہیں اچھے بھی لوگ میرے قٙبِیلے میں ہیں مگر میں اُن کا سٙربٙراہ ہوں جِتنے خراب ہیں
011
Reposted by Mehr
پیری @mianpeeri.bsky.social · 20/11/2024
‏زندگی مشکل ہی سہی گزارا کیجئے...گزار دیجئے
011
Mehr @mehr0303.bsky.social · 21/11/2024
‏ہمتِ التجا نہیں باقی ضبط کا حوصلہ نہیں باقی اِک تیری دید چِھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی (فیض احمد فیض )
010
Mehr @mehr0303.bsky.social · 21/11/2024
‏ھم فطرتا اداس ھیں ورنہ ھمارے پاس ھر چیز دستیاب ھے , یعنی سکون بھی
210
Mehr @mehr0303.bsky.social · 20/11/2024
‏بیوی کی طرف مسکرا کر دیکھنا بھی نیکی ہے مگر شرط یہ ہے کہ بیوی آپ کی اپنی ہو 😁
221
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
بس یہ کہنا تھامجھےچھوڑ کے جانے والو ڈار سے بچھڑی ہوئی کُونج نے مر جانا ہے۔۔۔
121
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
راستے اور بهی جاتے ہیں ادهر کو لیکن وہ مرے دل سے گزرتے ہوئے گهر جاتا ہے روکنا کار_ندامت کے سوا کچھ بهی نہیں اس کو جانے دے مرے دوست اگر جاتا ہے تجھ کو منزل کی پڑی ہے مرے پیارے مظہر مجھ کو اس بات کا ڈر ہے کہ سفر جاتا ہے۔۔۔۔
121
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
‏عجب کشش ہے تیرے ہونے یا نہ ہونے میں گماں نے مجھ کو حقیقت سے باندھ رکھا ہے
121
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
‏ایک سخن ایسا هے جو صرف سنانا هے تجھے میرا مطلب هے کہ آئینہ دکھانا هے تجھے تیری فوٹو میں نے کمرے میں لگائی ہوئی هے تاکہ یہ یاد رہے میں نے بھلانا هے تجھے۔۔۔۔۔
121
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
‏سانپ آپ کو اس لیے نہیں کاٹتا کے وہ آپ کا دُشمن ہے یا آپ اُسے اچھے نہیں لگتے وہ آپ کو اس لیے کاٹتا ہے کیوں کے ڈسنا اُس کی فطرت ہے، مطلب اس بات کا یہ ہے کے سانپ اور سانپ جیسی خصلت رکھنے والے لوگوں سے دور ہی رہیں۔۔۔۔
011
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
میں چاہتا ہوں، تم میری بانہوں میں مکمل چھپ جاؤ، میرے سینے سے لگی رہو، جب تک دنیا سے ہر دکھ ختم نہ ہو جائے......!
011
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
‏بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارا میں ہار گیا جنگ ____ مگر دل نہیں ہارا
011
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
اس نے اک خاص شرح رکھ کے مجھے زہر دیا تاکہ یہ شخص علاقے سے کہیں دُور گرے آپ نے مجھ سے محبت کی توقع کی ہے؟ آپ بتلائیں کبھی نِیم سے "انگور" گرے؟؟ فیضی میں کس کو بتاؤں کہ مرے صبر کے پھل وقت نے شاخ ہلائی تو بہت دُور گرے۔۔۔۔۔
032
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
🌙
021
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
‏اگر کوئی شخص اچھے لوگوں سے بھی کترانے لگے تو سمجھ جائیں کہ کسی نے اس کا اعتبار بڑے سلیقے سے توڑا ہے...
032
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى حَبِیْبِہٖ مُحَمـّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصحْابِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلَّمْ
021
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 20/11/2024
جو چاہیے، نہیں وہ مری قدر و منزلت میں یوسفِ بہ قیمتِ اوّل خریدہ ہوں ہر گز کسی کے دل میں نہیں ہے مری جگہ ہوں میں کلامِ نُغز، ولے ناشنیدہ ہوں اہلِ وَرَع کے حلقے میں ہر چند ہوں ذلیل پر عاصیوں کے زمرے میں مَیں برگزیدہ ہوں ہوں گرمئ نشاطِ تصوّر سے نغمہ سنج میں عندلیبِ گلشنِ نا آفریدہ ہوں مرزا اسد اللہ خان غالب
011
Reposted by Mehr
سباؤن @mir-sabaoon.bsky.social · 19/11/2024
‏یہ سوچ کے زندان کی وقعت نہیں رہتی آواز کبھی ___ زیرِ حراست نہیں رہتی جاتے ہوئے موسم کی طرح ہوتے ہیں کچھ لوگ گھر میں کئی اشیا کی ضرورت نہیں رہتی۔۔۔
052
Mehr @mehr0303.bsky.social · 19/11/2024
‏وصف اِک اضافی تھا اُس میں خوش مزاجی کا اور ہم کو لاحق تھے ، واہمے محبت کے امجد اسلام امجد
231
Mehr @mehr0303.bsky.social · 19/11/2024
‏ذکر الٰہی جب دل کی دھڑکن اور خون کا حصہ بنتا ہے تو سارا بدن خود بخود اصلاح کی طرف چل پڑتا ہے۔
173
Mehr @mehr0303.bsky.social · 19/11/2024
‏صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔ شمس الدین تبریزی
131
Mehr @mehr0303.bsky.social · 19/11/2024
‏شکوہ کریں کسی سے، شکایت کریں تو کیا اک رائیگاں عمل کی ، ریاضت کریں تو کیا
241
Mehr @mehr0303.bsky.social · 19/11/2024
‏طویل مسافتیں اتنا نہیں تھکاتیں ، جتنا ساتھ چلنے والوں کے روئیے تھکا دیتے ہیں۔
131
Mehr @mehr0303.bsky.social · 19/11/2024
162