Sign in

Mazhar Iqbal

@mazhar246gb.bsky.social
551 followers 407 following 43 posts

Proud to be a Pakistani

PostsRepliesMedia
Reposted by Mazhar Iqbal
Imran Asmat @imranasmat.bsky.social · 18/12/2024
‏مکمل خبر یہ ہے کہ وزیروں کی تنخواہ میں آٹھ لاکھ کا اضافہ اراکین اسمبلی کی تنخوا میں آٹھ سو فیصد اضافہ صحافیوں کو ہزاروں مفت پلاٹ دینے کے لئے غریب عوام کی جیب پر ڈاکے کا پروگرام گیس چھبیس فیصد مہنگی کر رہے تاکہ غریب کا چولہا بند کر کے وزیروں کی لگثری لائف کا خرچہ پورا کیا جا سکے
082
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 17/12/2024
010
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 16/12/2024
010
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 09/12/2024
020
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 08/12/2024
010
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 07/12/2024
000
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 06/12/2024
020
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 02/12/2024
020
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 30/11/2024
گندم کی کاشت تقریباً مکمل ھو چکی ھے کیا وفاقی اور پنجاب حکومت نے گندم کی سرکاری قیمت طے کر دی ہے اگر کسی کو معلوم ہے تو لکھ دیں
020
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 30/11/2024
020
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 29/11/2024
یوتھیوں کی دھلائی ھو گئ اسٹاک ایکسچینج ایک لاکھ کا فگر کراس کر گئ پی آئی اے کی یورپی ممالک میں پروازیں بحال ھو گئیں کیا اب عزت مآب سی ایم صاحبہ پنجاب سے یہ پوچھنے کی جسارت کی جاسکتی ہے کہ کسان کی گردن پر پاؤں رکھ کر گندم کی قیمت کم کی اب یہ بھی بتا دیں سستی روٹی کھانی کس کے ساتھ گھی دالیں مہنگی
010
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 20/11/2024
تقریباً ستائیس سال سے نواز لیگ کو ووٹ اور سپورٹ کر رہے ہیں خدا را سی ایم صاحبہ اور پی ایم صاحب توجہ فرمائیں فوٹ شوٹ اور ٹک ٹاکرز خوشامدی و چاپلوسی ٹولہ کے سحر سے نکل کر زمینی حقائق جانچیں پہلے کسان اور اب محکمہ تعلیم کے ملازمین کو تنگ کر کے اپنا ووٹ بنک ختم کر رھے ھیں
030
Reposted by Mazhar Iqbal
Dr.Waqar Anwar @doctorwaqar.bsky.social · 19/11/2024
02613
Reposted by Mazhar Iqbal
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 20/11/2024
مسلم لیگ ن کا KPK 2013 میں 30% ووٹ بینک تھا 2024میں 7% رہ گیا۔KPK مسلم لیگ کا صدر امیر مقام سازشیں کررہافسطائیت کے دور میں نوشہرہ سے سیٹ جیتنے والے اختیار ولی خلاف ۔جبکہ نوشہرہ، ڈسکہ سے نوشین افتخار صاحبہ کی سیٹ اور مریم نواز صاحبہ کی کمپئین جس نے فتنہ عمران کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا
0249
Reposted by Mazhar Iqbal
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 20/11/2024
وقار بھائی کی التجاء سنیں.
171
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 20/11/2024
020
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 19/11/2024
010
Mazhar Iqbal @mazhar246gb.bsky.social · 18/11/2024
media.tenor.com
a poster that says good night sweet dreams with a red rose
ALT: a poster that says good night sweet dreams with a red rose
000