Reposted by @matloo.bsky.socialM Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 24/11/2024🚨 خانیوال روڈ پر پولیس کا جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے قافلے پر دھاوا کارکنان کی شدید مزاحمت پولیس پیچھے ہٹ گئی قافلے کی قیادت زرتاج گل اور عون عباس بپی کر رہے ہیں 2145 0
matloo.bsky.social @matloo.bsky.social · 22/11/2024انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔حماد اظہر 000 0
matloo.bsky.social @matloo.bsky.social · 22/11/2024انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں رابطہ کرنے کا طریقہ 000 0
Reposted by @matloo.bsky.socialALAM11 @alam11.bsky.social · 20/11/2024﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ 57221 0
matloo.bsky.social @matloo.bsky.social · 21/11/2024یہ آپ کو تب تک ہی ڈرا سکتے ہیں جب تک آپ ڈریں گے اپنی طاقت کو پہچانیں عام نہیں عوام ہیں آپ نکلیں پاکستان کی خاطر اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر 000 0
matloo.bsky.social @matloo.bsky.social · 21/11/2024🚨 23 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ، پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں ہو سکیں گی۔ ملک میں اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے۔ 041 0
matloo.bsky.social @matloo.bsky.social · 20/11/2024📣اہم بریکنگ، عمران خان نے مذاکرات کا اختیار کمیٹی سے واپس لے لیا۔ اڈیالہ جیل میں علی محمد خان سے ملاقات کے ذریعے پیغام، اگر کسی نے بات کرنی ہے تو براہ راست مجھ سے کرے، کسی پارٹی عہدیدار سے نہیں۔ عمران خان 000 0
matloo.bsky.social @matloo.bsky.social · 20/11/2024پاسپورٹ کینسل ہوں، شناختی کارڈ بلاک ہوں، تعلیمی اسناد روک دی جائیں کیا فرق پڑتا ہے ؟؟ حقیقی آزادی ملتے ہی ایک ایگزیکٹو آرڈر سے سب کچھ ایک سیکنڈ میں بحال ہو جائے گا۔۔ 000 0
matloo.bsky.social @matloo.bsky.social · 20/11/2024🚨 موبائل اور انٹرنیٹ بند ہونے کی صورت میں آپ BRIAR ایپ کے ذریعے ایک دوسرے کو ٹیکسٹ میسیج کرسکتے ہیں۔ ◀️ احتجاج پر جانے سے قبل آپ کی ٹیم یا گروپ ممبرز یہ ایپ انسٹال کر لیں اور ایک دوسرے کو ایڈ کر لیں ◀️ اس ایپ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے نا تو آپ کو اپنا فون نمبر دینا ہے نا ہی ای میل ایڈریس، بلکہ آپ فرضی 020 0
Reposted by @matloo.bsky.socialPatriotic Pakistani @baloch786786.bsky.social · 19/11/2024سسٹم نیازی کے حکم پہ چلے گا 🚨 عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے 021 0
Reposted by @matloo.bsky.socialShah @shahafridi85.bsky.social · 19/11/2024صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔ #نومبر24_خان_کی_کا 011 0
matloo.bsky.social @matloo.bsky.social · 19/11/202424 نومبر کو احتجاج میں شرکت لازم ہے۔ اگر کوئی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر شرکت نہیں کرتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی اختیار کر لینی چاہیے۔ یہ آزادی کے لیے فیصلہ کن وقت ہے، اور قوم کسی عذر کو قبول نہیں کرے گی۔ غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں۔ ہمیں غلامی پر موت کو ترجیح دینا ہوگی 010 0