Reposted by Umair Siddiqui

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیط عتیق الرومیتھی نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ قونصل جنرل نے 53 ویں قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی اور کہ صوبہ کے مختلف شعبوں میں UAE کے سرمایہ کار دلچسپی رکھتے ہیں، انہوں نے کہا کہ آئیڈیاز 2024ء نمائش پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کا اظہار ہے