Sign in

Man_Moji من موجی

@manmoji83.bsky.social
260 followers 203 following 0 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Man_Moji من موجی
Saba Bashir @sababashir80.bsky.social · 28/11/2024
اللّٰہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
56516
Reposted by Man_Moji من موجی
DR.BASMAمیٹھی۔مرچی @3042.bsky.social · 29/11/2024
‏🌹 السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖 💖صبح النور 🕋 🌴 🇵🇰 جمعہ مبارک وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔✨
061
Reposted by Man_Moji من موجی
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 20/11/2024
کچھ عرصہ قبل جیل سے نیازی نے اعلان کیا تھا کہ اب کسی قسم کے مزاکرات نہی ہوں گے میں ُ نے کھڑکی پکی بند کر دی ہے اب وہ کھڑکی پھر کھول لی اور فوج سے مزاکرات کی بھیک مانگ رہے کس قدر جھوٹا انسان ہے یوٹرن نہی یہ تو پورا گول چکر ہے
910332
Reposted by Man_Moji من موجی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے” ‏بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے
1426178
Reposted by Man_Moji من موجی
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024
مُرشد رضی دادا نے مٹکی پھوڑی ہے کہ لطیفال اور اس کے قرب و جوار میں رسم قُل و رسم چہلم پر انتظامات ایسے ہوتے ہیں کہ بےجا بےجا ہوجاتی ہے اور وہاں پر ایسی رسومات پر تجوریوں کے منہ کھول دیے جاتے ہیں اور اب کیمرہ جناب نجف حمید پر ہے کہ وہ اس موقع پر برادری میں اپنی نک تو نہیں وڈواتے
1018041