Kamran @imkamireal.bsky.social · 22/11/2024یہ عجیب لوگوں کی بستی ہے جنہیں فقط اس لئے جینا ہے کہ مر جانا ہے 110 0
Kamran @imkamireal.bsky.social · 19/11/2024ایسے لگتا جیسے کسی نئے محلے شفٹ ہو گئے ہیں اور ابھی یہاں کوئی جانتا نہیں ہے 122 0