Reposted by @kamrankhan900.bsky.social

بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
اورسیز پاکستانی پیسہ بھیجنا پاکستان بند کر دیں بھیجنا ہے ہنڈی سے پیسے بھیجں کریپٹو سے پیسہ بھیجیں وہ بھی اُتنی بھیجیں جس سے آپ کا گھر چلے ۔انویسٹمینٹ تو بلکُل روک لیں ایک سال تک پیسہ بھی اکٹھا ہو جائگا اِن کُتوں کو بھی عقل اجائیگی پاکستان کےمالک اب ہمیں زیادہ برداشت نہیں کرسکتے