Sign in

دل والا

@jamil786.bsky.social
19 followers 7 following 22 posts

مجھے لوگوں کے دلوں پہ..!! بھاری ہونے سے خوف اتا ہے۔

PostsRepliesMedia
Reposted by دل والا
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 18/12/2024
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۔ سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔
271
Reposted by دل والا
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 18/12/2024
ہاں عزیز رکھتے ہیں ہم اپنی انائیں ہم غیر ضروری تعلقات بنانے کا شوق نہیں رکھتے 🔥
141
Reposted by دل والا
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 18/12/2024
‏لاکھ کاٹتا رہوں تیری یاد کو جڑ سے پھر بھی یہ شجر مجھ میں نکل ہی آتا ہے
011
دل والا @jamil786.bsky.social · 10/12/2024
اے دسمبر ! تیری یخ بستگی میں بھی طلب کسی کی کیوں منجمد نہیں ہوتی #DecemberEvening
000
Reposted by دل والا
دل والا @jamil786.bsky.social · 09/12/2024
#Cats #Catsofbluesky #photography #MyOwnClick
071
دل والا @jamil786.bsky.social · 09/12/2024
#Cats #Catsofbluesky #photography #MyOwnClick
071
Reposted by دل والا
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 08/12/2024
تم مجھے ہمیشہ نرم دل والوں کی قطار میں ہی پاؤ گے۔ کیونکہ مجھے علم ہے: ایک خود غرض دل کبھی نہیں بھرتا کسی چیز سے نہیں بھرتا! جبکہ ایک نرم دل ایک پھول سے خوش ہو جاتا ہے
011
Reposted by دل والا
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 08/12/2024
مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا
121
Reposted by دل والا
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 08/12/2024
’’اور صبر کرو ان لوگوں کے ساتھ جو صبح و شام اپنے رب کو پکارتے ہیں اور اس کے چہرے کی تمنا کرتے ہیں۔‘‘___________ - الکہف (28)۔
011
Reposted by دل والا
GullZeba @gullzeba.bsky.social · 08/12/2024
Simply amazing! 😍
121
دل والا @jamil786.bsky.social · 05/12/2024
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر یوں ظلم نہ کر ، بیداد نہ کر اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔!!! #DecemberPoetey
110
دل والا @jamil786.bsky.social · 05/12/2024
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
دل والا @jamil786.bsky.social · 04/12/2024
ہمارے دل میں کہیں درد ہے؟نہیں ہے نا؟ ہمارا چہرہ بھلا زرد ہے؟نہیں ہے نا؟ سنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے ہمـارا ہاتھ چھوؤ سرد ہے! نہیں ہے نا؟ سنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے ہمارے رخ پہ کہِیں گرد ہے؟ نہیں ہے نا؟ تمہاری راہ کبھی دیکھی نہیں! قسم لے لو میری پلکوں پہ کہیں گرد ہے! نہیں ہے نا.؟
000
دل والا @jamil786.bsky.social · 04/12/2024
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
110
دل والا @jamil786.bsky.social · 03/12/2024
آپ پر بھی وار ہو دل کا، تو پوچھیں آپ سے عشق بیماری کا غلبہ ہے کہ افسانے کا نام زندگی ہے، دوسروں کے حکم پر مرنے کا جشن موت ہے، اپنی رضامندی سے مر جانے کا نام عبدالحمید عدم
000
دل والا @jamil786.bsky.social · 02/12/2024
شب بخیر
000
دل والا @jamil786.bsky.social · 02/12/2024
Good night
110
دل والا @jamil786.bsky.social · 01/12/2024
ابر آئے گھٹا چھائی الٰہی وہ بھی آجائیں اِدھر بارش کی رم جھم ہو اُدھر پازیب کی چھم چھم....!!! ♡♡♡ #WellcomeDecember
230
دل والا @jamil786.bsky.social · 01/12/2024
وعلیکم السلام
110
دل والا @jamil786.bsky.social · 30/11/2024
Good bye November 🥀 #November
000
دل والا @jamil786.bsky.social · 29/11/2024
دل کا دروازہ کھلا ہے آپ آیا کیجئے آ کے پہلو میں مرے ؛ واپس نہ جایا کیجئے اے رقیبِ جاں نہ مجھ کو یوں ستایا کیجئے وصل کے لمحوں میں چلمن کو اٹھایا کیجئے جاں نکل جاتی ہے میری ؛ جان جایا کیجئے آپ چہرے سے زلفیں یوں ہٹایا نہ کیجئے
061
دل والا @jamil786.bsky.social · 29/11/2024
ایپس بھی بلائیں ہی ہوتی ہیں 🤭
000
دل والا @jamil786.bsky.social · 28/11/2024
وعلیکم السلام شکریہ 😍
010
دل والا @jamil786.bsky.social · 28/11/2024
وعلیکم السلام
110
دل والا @jamil786.bsky.social · 26/11/2024
یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پر پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کے شہروں میں آ بھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا 🥀🥀🥀
000
Reposted by دل والا
رابیل @arielakyris.bsky.social · 20/11/2024
پیارے پاکستانیو! مودبانہ گزارش ہے انگریزی لفظ انگریزی میں ہی لکھ لیں۔ کیونکہ ایک تو آپ برطانوی اور امریکی ایکسنٹ میں الجھن کا شکار ہیں۔ اوپر سے ہر انگریزی لفظ کے شروع میں الف لکھ کر آپ اسے اردو ثابت کرنے پہ تُلے رہتے ہیں_ انگریزاں دا غصہ زبان تے نہ کڈھو پلیززز 🌝🌝
022
دل والا @jamil786.bsky.social · 25/11/2024
جائے سکون ♥️
000
دل والا @jamil786.bsky.social · 25/11/2024
💔 ‏وہ تجھے بھول ہی گیا ہوگا یاد رکھتا، تو سلسلے رکھتا 💔
000
Reposted by دل والا
Miss302 @miss302.bsky.social · 18/11/2024
Coffee aur Apki Yad❣️
072
دل والا @jamil786.bsky.social · 18/11/2024
بقول باسط علی بابر اعظم کا ٹی 20 کیریئر ختم ہو چکا ہے..🧐 #BabarAzam #PakistanCricket
000
دل والا @jamil786.bsky.social · 17/11/2024
جہاں تو ہے وہاں میں ہوں۔۔۔
000
دل والا @jamil786.bsky.social · 17/11/2024
السلامُ علیکم اب یہ کیا بلا ہے؟
120