دل والا @jamil786.bsky.social · 10/12/2024اے دسمبر ! تیری یخ بستگی میں بھی طلب کسی کی کیوں منجمد نہیں ہوتی #DecemberEvening 000
دل والا @jamil786.bsky.social · 01/12/2024ابر آئے گھٹا چھائی الٰہی وہ بھی آجائیں اِدھر بارش کی رم جھم ہو اُدھر پازیب کی چھم چھم....!!! ♡♡♡ #WellcomeDecember 230
دل والا @jamil786.bsky.social · 29/11/2024دل کا دروازہ کھلا ہے آپ آیا کیجئے آ کے پہلو میں مرے ؛ واپس نہ جایا کیجئے اے رقیبِ جاں نہ مجھ کو یوں ستایا کیجئے وصل کے لمحوں میں چلمن کو اٹھایا کیجئے جاں نکل جاتی ہے میری ؛ جان جایا کیجئے آپ چہرے سے زلفیں یوں ہٹایا نہ کیجئے 061
دل والا @jamil786.bsky.social · 26/11/2024یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پر پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کے شہروں میں آ بھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا 🥀🥀🥀 000