Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 03/12/2024عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔ 76813268
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔ 60894231
Reposted by @jameelsandhu.bsky.social🦋𝘙𝘩ₒ𝒏∂𝔞 @rhondasrealm.bsky.social · 18/11/2024📌 this one! It is spot on! 10371411096
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialShahzad Akbar @shazadakbar.bsky.social · 18/11/2024حسن نواز شریف کی برطانوی حکومت کی جانب سے بینکرپسی، اصل قصہ! شریف خاندان نے لندن کیوں چھوڑا؟ پی آئی اے سیریس خریدار نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی! youtu.be/hyDE7PiW-Ws?...youtu.beThe story of bankruptcy of Hassan Nawaz Sharif and Gov inability to find buyer for PIAYouTube video by Barrister Shahzad Akbar 1186
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂 58662161
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ 12358109
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !! 31547174
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialSabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024احتجاج میں جو شامل ہو گا ہم یہ کر دیں گے وہ کر دیں فلانہ تمکانہ۔ بندہ پوچھے پاکستان جہیز میں لے کر ائے تھے کیا؟ 49026
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024خیبرپختونخوا میں عمران خان کی حکومت کو 12 سال ہو گئے ہیں لیکن ایک بار بھی عمران خان کے بچوں نے حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں کی، لیکن جب جب شریف خاندان حکومت میں آتا ہے ان کے بچے وی آئی پی ہو جاتے ہیں اور تمام بیوروکریسی کے تبادلے کرتے ہیں اپنے لوگوں کو نوازنے کیلئے 517661
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialSabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024عمران احمد خان نیازی نے مذکرات کیلئے جمعرات تک کا وقت دے دیا 213831
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialSabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024کل عمران خان کی ضمانت کی درخواست ہے عدالت میں اگر کل عمران خان کو عدالت سے ضمانت مل جاتی ہے تو عمران خان خود 24نومبر کے احتجاج کو لیڈ کریں گے ،علیمہ خان 511032
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔ 25536161
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialSabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ! - علیمہ خان 1339093
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialSabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 19/11/2024ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان 14642178
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 18/11/2024🚨 حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز 14485116
Reposted by @jameelsandhu.bsky.socialImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے 1141359380
jameelsandhu.bsky.social @jameelsandhu.bsky.social · 19/11/202424 November 2024. Final Call Niklo Pakistan ki khatir. Niklo apnay Future ki khatir. D Chowk Islamabad. 000