۲۴ سے پہلے یہ ہمارے پاس آخری ہفتہ ہے اور یقیناً اس وقت آپ کی تیاری آخری مراحل میں ہوگی اس لئے چند ضروری ہدایات؛
۱- اس بات کو یقینی بنائیں کے آپ نے اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں تک ناصرف ۲۴ کو احتجاج کو پیغام پہنچا دیا ہے بلکہ ڈی چوک پہنچنے تک کا آپ کا اور ان کا سارا انتظام اور پروگرام بھی طے شدہ ہے۔