Sign in

Imran awan

@imran-awan.bsky.social
199 followers 199 following 138 posts

عمران خان میری جان ہے عمران خان زندہ باد کپتان زندہ باد please like me post re post comment Karen

PostsRepliesMedia
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 25/03/2025
‏25 مارچ 1992 آج کے دن پاکستانی ٹیم نے کپتان عمران خان کی بے مثال قیادت میں کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ اُس وقت بھی آخری گیند تک لڑنے والا کپتان تھا اور آج بھی وہ اپنی قوم کی خاطر آخری گیند تک لڑ رہا ہے، شکریہ عمران خان! ‎#OnThisDay
010
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 16/02/2025
Iqbal
010
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 06/01/2025
السلام علیکم صبح بخار
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 25/12/2024
باجوہ کو بیلجیم کی نیشنلٹی مل گئ۔ ندیم انجم کینیڈا میں ھے، اور آصف غفور کو برطانوی نیشنلٹی مل چکی۔ یہ ھے وہ محب وطن جرنیل جو کروڑوں پاکستانیوں کو غدار اور خود کو محب وطن کہتے ھیں۔ #Imran Riyaz Khan
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 24/12/2024
السلام علیکم صبح بخیر
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 23/12/2024
بڑی خبر : 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 14/12/2024
خلائی مخلوق سے غیبی مدد تک۔۔۔ عمران ریاض خان
010
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 14/12/2024
عمران ریاض نے دو ہفتے پہلے کہا تھا PTI کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےایک لسٹ دی جائے گی جسکے بعد لسٹ میں موجود نام سامنے آ کر کہیں گے ہم تو زندہ ہیں، آج وہ لسٹ سامنے آئی اور مسنگ پرسن ٹی وی پر انٹرویو دے رہے ہیں، لسٹ بنانے اور شائع کرنے والے کو سامنے لاو وہی پی ٹی آئی کے اصل غدار ہے..*🖐🏻🥷🏻💔 *کاشف عباسی*🔥
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 14/12/2024
*‏اڈیالہ جیل میں ایک قیدی سے معافی مانگو تو انشاءاللّٰہ کل پاکستان ترقی کے راستے پر چل پڑے گا، اسکے بغیر کچھ ممکن نہیں*🙏🏻❣️🇵🇰
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 14/12/2024
*‏بریکنگ نیوز:*🚨 *عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں تہرے قتل کی واردات کی FIR درج۔*🖐🏻💔
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 14/12/2024
26 نومبر سانحہ کے حوالے سے اہم ترین کیس کی سماعت ہونی ہے ،علامہ راجا ناصر عباس صاحب 8 بجے سے سیشن کورٹ میں موجود ہیں لیکن اس وقت تک پی ٹی آئی کا کوئی رہنما وہاں نہیں پہنچا صدیق جان
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 13/12/2024
پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر برائے پیٹرولیم نامزد کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کے بعد پرویز خٹک کو خیبرپختونخوا کا صوبائی صدر بنانے کا بھی امکان۔
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 13/12/2024
نیوز پڑھنے کے بعد پلیز ریکٹ ضرور کریں
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 13/12/2024
_*ایک بار پھر سے فیصل واڈا کی والد نے*_ _*اپنے بیٹے کی پیدائش پر قوم سے معافی مانگ لی*_🙂😁
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 13/12/2024
*🚨💥آج رات مذاکرات کیلئے ن لیگ کا وفد اڈیالہ جیل جائے گا اسد طور کا انکشاف 🔥🔥🔥*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 13/12/2024
مرشد ڈیل سے نہیں دلیل سے آرہا ہے۔۔۔۔انشاءاللٰ٘ہ 🙌❤️🔥
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 13/12/2024
آخری کارڈ پر حکومت کو گراوں گا انتظار کرے 🔥 عمران خان 🔥✌🏼
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 13/12/2024
‏عمران خان گولی کھا کر نہیں ڈرا، تو ملٹری کورٹ کی دھمکیوں سے کیسے ڈرے گا؟ ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 13/12/2024
*🌈9 اور 10 مئی کے حوالے سے درج تمام ایف آئی ار سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے طلب کر لیں‼️*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 13/12/2024
*ڈی چوک کا نام آج سے شہدا چوک ہے۔* *عمران خان۔*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 13/12/2024
*‏اہم خبر ،* *جنوری 2023 سے گرفتار چودھری پرویز الہیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی 697 دن قید کے بعد رہا۔*🚨🚨
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 12/12/2024
‏عمران خان گولی کھا کر نہیں ڈرا، تو ملٹری کورٹ کی دھمکیوں سے کیسے ڈرے گا؟ ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 12/12/2024
*🚨‏انسداد دہشتگردی عدالت لاہور: تھانہ شادمان جلاؤ گھیرائو کیس میں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد۔۔۔۔*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 12/12/2024
*🚨‏توشہ خانہ ٹو* عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ *دونوں کا صحت جرم سے انکار*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 12/12/2024
*‏اڈیالہ جیل میں آج عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان، جبکہ 190 ملین کیس میں یا حتمی دلائل ہونگے یا عمران خان کی جانب سے پیش کردی گواہوں سے متعلق پیش رفت کا امکان ہے*🤲🏻🚨🇧🇫
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
🚨🇧🇫پہلے کہتے تھے کہ عمران خان کا بشری بی بی سے نکاح ہی نہیں ہوا اب کہہ رہے ہیں بشری بی بی کو طلاق دیں🖐🏻😝
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
عمران خان چوتھی شادی کرنے کے لیے تیار ہے اب فیصل واڈا اور اسٹیبلشمنٹ اپس میں مشورہ کریں کہ کون بہن دے گا؟ نکاح طاہر اشرفی پڑھائے گا
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
_*کل عدالت میں پٹیشن دائر کریں گے جتنے لوگ لاپتہ ہیں ہم نے لاپتہ کارکنان کی لسٹ تیار کر لی ہے*_ *لطیف کھوسہ* گولی کیوں چلائی ہمارے لوگ کہاں ہیں 🤔🙄
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
*افغانستان حکومت کے وزیر خلیل الرحمٰن حقانی دھماکے میں جاں بحق..!!!*
010
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
_*عمران خان اگر بشریٰ بی بی کو طلاق دے دیں تو میں اپنی ہمشیرہ خان صاحب کو دینے کیلئے تیار ہوں!. فیصل واڈا کا*_ _*بڑا اعلان*_ 🔥
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
🚨🇧🇫پہلے کہتے تھے کہ عمران خان کا بشری بی بی سے نکاح ہی نہیں ہوا اب کہہ رہے ہیں بشری بی بی کو طلاق دیں🖐🏻😝
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
‏عمران خان کے دو حُکم • فوری ڈی چوک سانحہ کی ایف آئی آر درج کریں • دوسرا پی ٹی آئی لیڈرشپ 14 دسمبر سے پہلے انگلش میں پریس کانفرنس کریں جبکہ پارٹی چئیرمین کی طرف سے دونوں آرڈرز پر کوئی عمل نہیں اور علیمہ خان پارٹی کے اندر آواز بھی اُٹھا رہیں لیکن گوہر کا کردار مشکوک ہے
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
‏ہمارے دو مطالبات ہیں، • سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے - ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
*_🇧🇫💥 اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے بہتر ڈیل چاہتی ہے ٹرمپ کے آنے سے پہلے پہلے عمران خان پر ملٹری کورٹ کے ذریعے جلد از جلد ڈیل کرنے کا دباؤ اور وہ بھی آئینی بینج کے ذریعےٹرمپ نے کوئی فیصلہ کیا تو یہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اس کے سامنے مذاہمت نہیں کر سکیں گے۔۔۔۔۔_* ❣️✌🏻 *_مطیع اللّہ جان_*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
*_🇧🇫💥 بلوچستان کے کسی بھی ضلع کا اگر کوئی نوجوان سانحہ ڈی چوک سے لاپتہ ہے تو وہ انکا نام فیملی نمبر علاؤہ ایڈریس فوری طور لکھیں سینڈ کریں گرفتار نہیں صرف لاپتہ افراد یہ میسج تمام گروپ میں شیئر کریں اس واٹس ایپ نمبر پر ڈیٹا سینڈ کریں_* 👇🏻👇🏻 03159644410
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
*_🇧🇫💥 تحریک عدم اعتماد بھی فوجی قیادت لیکر آئی الیکشن 2024 کے نتائج بھی انہوں نے بنائے اور حکومت بھی فوجی قیادت نے بنائی۔ نواز شریف شہبازشریف کیساتھ زبردستی کی گئی_* 😆😂 *_جاوید لطیف_*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
*_صدیق جان کا بڑا انکشاف_*. 🇧🇫💥 *_فیصل واوڈا کو حکومت اور PTI نے ملکر لانچ کیا ہے تاکہ perception بنایا جا سکے کہ نون لیگ کی حکومت جا رہی ہے مذاکرات چل پڑے ہیں تاکہ اوورسیز زیادہ ایکٹو نہ رہیں_*. ❣️✌🏻
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 10/12/2024
*_الحمدللہ فرح خان رہا ہوی اور رہائی کے بعد پیغام دیا_* *_ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے_* *_کھڑے ہیں_* *_اور کھڑے رہیں گے_*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 10/12/2024
مدارس ایشو ہو یا جنرل فیض کے حوالے سے پریس ریلیز ،ان سے مین سٹریم میڈیا سے تو 26 نومبر سے توجہ ہٹ جائے گی لیکن سوشل میڈیا پر ان دونوں ایشوز کی کوئی حیثیت اور اہمیت نہیں ، میرا خیال ہے کہ سوشل میڈیا کا فوکس 26 نومبر پر ہی رہے گا
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 10/12/2024
جنرل فیض حمید کیخلاف فرد جرم عائد کردی گئی ٹرائل شروع، نو مئی کو ملک اور فوج میں میں بغاوت کا الزام ISPR
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 10/12/2024
‏نو مئی جوڈیشل انکوائری کی پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات ختم کرکے سپریم کورٹ آئینی بنچ نے نمبر لگانے کی ہدایت کردی
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 10/12/2024
🚨 *بریکنگ نیوز* 🚨 *‏سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیئے ! آئینی بنچ نے عمران خان کی درخواست کو نمبر لگا کر سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دیدیا* !🔥🔥
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 10/12/2024
*‏عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج* *عمران خان کو کوئی مسئلہ ہوگا تو خود درخواست دے دیں گے، جسٹس محمد علی مظہر*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 09/12/2024
*_📌🗯️توشہ خان 2 کیس کی سماعت 12 دسمبر تک ملتوی، فرد جرم عائد نہ ہوئی، بشریٰ بی بی نے روسٹرم پر آکر کہا، جب سزا ہوئی تھی تو خود چل کر جیل آئی تھی،عدالت میں آج پیش ہوئی، آئندہ سماعت پر پیش ہوں گی۔۔۔!!!_*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 09/12/2024
*_📌🗯️اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 12 دسمبر تک ملتوی، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل، بشریٰ بی بی نے کہا وہ کوئی گواہ پیش نہیں کرنا چاہتیں، عمران خان نے اپنے گواہ پیش کرنے متعلق عدالت کو آگاہ کیا۔۔۔!!!_*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 09/12/2024
میں بھی شاہد آفریدی کی طرح فوجی بننا چاہتا تھا مگر انٹرویو والے دن میری آنکھ ہی نہیں کھلی اور میں بچ گیا
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 09/12/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 ‏بریکنگ: امریکہ میں اگلے ہفتے ایک اہم پریس کانفرنس ہو رہی ہے جس میں پاکستان سے ایک استعفےٰ کا مطالبہ کیا جائے گا
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 09/12/2024
*_نہ کوئی گڈ مارننگ_* *_کا میسج کرنے والا ہے، نہ گڈ نائٹ کا 😒_* *_میں نے بس اب موبائل بیچ دینا ہے 😔_*
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 09/12/2024
‏اللہ تعالیٰ خان صاحب کو زندہ رکھے، سلامت رکھے، خوش رکھے، جلد سے جلد یہ سختیاں ختم ہوں اور وہ باہر ہوں، ہمارے 200 کارکن لاپتہ ہیں، ہم چھان بین کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہر
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 09/12/2024
*‏آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو مقدمات کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی، جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے کہ اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہوگا۔۔!!*
000