عمران ریاض نے دو ہفتے پہلے کہا تھا PTI کو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سےایک لسٹ دی جائے گی جسکے بعد لسٹ میں موجود نام سامنے آ کر کہیں گے ہم تو زندہ ہیں، آج وہ لسٹ سامنے آئی اور مسنگ پرسن ٹی وی پر انٹرویو دے رہے ہیں، لسٹ بنانے اور شائع کرنے والے کو سامنے لاو وہی پی ٹی آئی کے اصل غدار ہے..*🖐🏻🥷🏻💔
*کاشف عباسی*🔥