Sign in

Imran awan

@imran-awan.bsky.social
199 followers 199 following 138 posts

عمران خان میری جان ہے عمران خان زندہ باد کپتان زندہ باد please like me post re post comment Karen

PostsRepliesMedia
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 25/03/2025
‏25 مارچ 1992 آج کے دن پاکستانی ٹیم نے کپتان عمران خان کی بے مثال قیادت میں کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ اُس وقت بھی آخری گیند تک لڑنے والا کپتان تھا اور آج بھی وہ اپنی قوم کی خاطر آخری گیند تک لڑ رہا ہے، شکریہ عمران خان! ‎#OnThisDay
010
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 16/02/2025
Iqbal
010
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 14/12/2024
خلائی مخلوق سے غیبی مدد تک۔۔۔ عمران ریاض خان
010
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
*افغانستان حکومت کے وزیر خلیل الرحمٰن حقانی دھماکے میں جاں بحق..!!!*
010
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 11/12/2024
‏ہمارے دو مطالبات ہیں، • سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے - ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 07/12/2024
رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 06/12/2024
ہمارے مطالبات کو نہ مانا گیا تو ۱۴ دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 06/12/2024
. .صرف اپنے رے کا اظہار کے جی ا ❤️✌️❤.🌹🏵💮🌸💐,
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 06/12/2024
مایوس کن حالات کے باوجود یہ جھنڈا، ہماری امیدوں کا مرکز ہے۔۔ یہ ہماری پہچان ہے اور ہم پاکستانیوں کے ایک دوسرے کےساتھ تعلق کی پہلی اور آخری وجہ ہے۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن🇵🇰
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 06/12/2024
اج کی خوبصورت فوٹو
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 06/12/2024
پاکستانیوں اتنا تو کر سکتے ہو اس تصویر پر 100k ❤ چاہئیے تیار ہو صرف دل والا
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 06/12/2024
منافقت کی نشانی ہے پیٹھ پیچھے برائی کر کے اچھائی کے لیے سب کے سامنے اچھا بننا اور منافق کا اچھا بننا بھی ایک ہنر ہے منافقت کی نشانی ہے پیٹھ پیچھے برائی کر کے اچھائی کے لیے سب کے سامنے اچھا بننا اور منافق کا اچھا بننا بھی ایک ہنر ہے
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 06/12/2024
آئین کا آرٹیکل 16 ملک کے ہر شہری کو پُر اَمن احتجاج اور آزادی رائے کا حق دیتا ہے۔۔۔ جس کسی نے یہ حق استعمال کرنے کی کوشش کی اسے کچل دیا جاتا ہے۔۔۔ اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 05/12/2024
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 05/12/2024
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 03/12/2024
سابق وزیراعظم عمران خان کا اپنی قوم کے نام پیغام
عمران خان کا اپنی قوم کے نام پیغام
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 03/12/2024
سابق وزیراعظم عمران خان کا اپنی قوم کے نام پیغام
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 03/12/2024
نہ میں پیچھے ہٹوں گا پاکستانی قوم اگر ہم نے اج ہار مان لی تو پاکستانی قوم کا کوئی مستقبل نہیں عمران خان #گولی-کیوـ.چلائی
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 02/12/2024
سوال تو پوچھیں گے
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 30/11/2024
سچ سچ بتانا مرشد کی کس کس کو یاد ارہی ہے
010
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 30/11/2024
شکوہ نہیں کسی سے افسوس کی بات ہے ہمارا اتنا گندا نظام ہو چکا ہے کہ لوگوں کی تکلیف ہمیں نظر نہیں اتی 😭💔
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 30/11/2024
اس بات سے اپ کتنے فیصد اتفاق کرتے ہیں میں تو 100 میں سے 100 دوں گا
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان جیل میں نہیں ہیں، انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے اردگرد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں۔ سیل کے آگے دیوار بنائی گئی ہے، دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں، رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں۔ بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ ذرائع "
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 30/11/2024
عمران خان کے سیل میں شیٹیں پھاڑ دی گئی ہیں۔ تاکہ عمران خان سخت سردی سے متاثر ہوں۔ ‎@ImranRiazKhan ‎#ReleaseImranKhan
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 28/11/2024
*_یہ ہیں وہ بھائی جس کو رینجرز والے دلوں نے نماز پڑھتے ہوۓ کنٹینر سے دھکا دیا تھا یہ زندہ ہے بازو دونوں ٹوٹ گئے لیکن جذبہ ابھی بھی وہی ہے...!!!_*♥️
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 27/11/2024
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 27/11/2024
مان جی وہ ہار نہیں مان رہا میرا کپتان ہے
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 26/11/2024
پاکستانیوں ڈی چوک پر پہنچو عمران خان کا حکم ہے عمران خان نے کہا ہے جو مجھے دھمکیاں دیتے تھے اپ کو ملٹری کورٹ میں دیا جائے گا وہ سن جو کرنا ہے کر لو میں اپنی بات پر وہیں پر بیٹھا ہوں عمران خان زندہ باد
پاکستانیوں ڈی چوک پر پہنچو عمران خان کا حکم ہے
000
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 19/11/2024
010
Imran awan @imran-awan.bsky.social · 19/11/2024
السلام و علیکم
000