Reposted by @imdadsulta.bsky.social

"مجرمانہ غفلت پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا بڑا ایکشن"
🔗ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر ایم ایس، ڈاکٹر، ہیڈ نرس معطل، رپورٹ طلب
🔗نشتر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد کاظم کو معطل کر دیا گیا
🔗نشتر میڈیکل یونیورسٹی نیفرالوجی کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر غلام عباس بھی معطل