Sign in

Ismail khan

@ikkhan123.bsky.social
85 followers 33 following 11 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Ismail khan
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 02/12/2024
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
14012
Reposted by Ismail khan
Rawaleen @rawaleen.bsky.social · 02/12/2024
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ (تھریڈ) یمن کے بادشاہ تبع خمیری کا ایک مشہور واقعہ ہے جس میں انہوں نے اپنے وزیر کے ساتھ مکہ معظمہ کا دورہ کیا۔ جب مکہ کے لوگوں نے ان کی عزت نہ کی تو بادشاہ نے کعبہ کو گرانے اور اہل مکہ کو قتل کرنے کا ارادہ کیا۔
142
Reposted by Ismail khan
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 02/12/2024
‏تل ابیب کو آباد رکھنے کے لئے اس کے اردگرد ہر اس مسلمان ملک کو برباد کر دیا گیا جو گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بنا ان سب ممالک میں خانہ جنگی کرائی گئ اور مین کردار برطانیہ تھا ‏اب پاکستان کی باری ہے برطانیہ سرگرم ہے عمران مہرہ ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام نشانہ ہے اسی لیے فوج نشانہ ہے ‏
65232
Ismail khan @ikkhan123.bsky.social · 02/12/2024
000
Ismail khan @ikkhan123.bsky.social · 01/12/2024
000
Ismail khan @ikkhan123.bsky.social · 29/11/2024
000
Ismail khan @ikkhan123.bsky.social · 26/11/2024
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو یہ بجلی بھی لے لو یہ گیس بھی لے لو یہ پانی بھی لے لو یہ انٹرنیٹ بھی لے لو! مار دو ایک ہی بار!!
000
Reposted by Ismail khan
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 26/11/2024
‏﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
1349
Ismail khan @ikkhan123.bsky.social · 26/11/2024
000
Ismail khan @ikkhan123.bsky.social · 25/11/2024
آپ تھک جاٸيں گے اشرف الخلوقات راضی نہيں ہوگی 🙂🙂
000
Ismail khan @ikkhan123.bsky.social · 24/11/2024
000
Ismail khan @ikkhan123.bsky.social · 22/11/2024
ایک عرصے سے دل رختِ سفر باندھے بیٹھا ہے کہ اذنِ سفر ہو تو درِ حبیب ﷺ پہ حاضری دے! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
010
Ismail khan @ikkhan123.bsky.social · 22/11/2024
Jumma Mubarak ❤️
000
Reposted by Ismail khan
Multan Discovery HD @awaissubhani615.bsky.social · 22/11/2024
پنجاب بھر میں 23 نومبر سے 25 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، نوٹیفیکیشن #Multan_Discovery #Multan #Awais #Rajpoot #BreakingNews
011
Ismail khan @ikkhan123.bsky.social · 22/11/2024
000
Reposted by Ismail khan
MoonA @muneeba1.bsky.social · 22/11/2024
کائنات میں ستارے کی پیدائش کی طرح، سوشل میڈیا میں بلیو سکائے ایک نیا بگ بینگ ہے۔ یہاں سب کچھ نیا ہے، آپ بھی ایک نیا چمکتا ہوا ستارہ بن سکتے ہیں۔ چمکتے رہیں، مستقل مزاجی اپنائیں، اور اپنے مقصد پر نگاہ رکھیں۔ ✨ #BlueSky #BirthOfStar #SocialMedia
1013622
Reposted by Ismail khan
Komail Ahmad Muaviah @komailmuaviah.bsky.social · 21/11/2024
ایک گھونٹ پینے سے بھی معلوم ہو جاتا ہے کہ سمندر کا پانی کھارا ہے یا میٹھا، ضروری نہیں کہ کھارا پن دیکھنے کیلئے پورا سمندر ہی پی لے۔ کسی نے ایک مرتبہ ڈس لیا تو ضروری نہیں کہ آپ بار بار اسے موقع دیتے رہیں، جو ایک بار آپ کو پیٹھ پیچھے سے نقصان پہنچائے وہ ہزار بار معاف کرنے کے بعد بھی پہنچا سکتا ہے۔
021
Reposted by Ismail khan
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
پشاور میں آگ لگ گئی تین دن بھجائی نا جا سکی تب صحافی بنے تحریک انصاف کے ورکرز نے بین کئیے کہ مرکز نے کے پی کی گاڑیاں پکڑ لی جو ریسکیو کرتی تھی اب ان میں سے ایک بے غیرت نہی بولے گا کہ ریسکیو کی گاڑیوں پر احتجاج کرنا سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے
16826
Reposted by Ismail khan
Komail Ahmad Muaviah @komailmuaviah.bsky.social · 21/11/2024
اپنے کاروبار کو ٹینشن فری ہو کر بڑھانا ہے تو ایک اصول کو پکا اپنا لیں، نہ تو کسی وینڈر سے ادھار پر سامان خریدیں اور نہ ہی کسی کسٹمر کو ادھار پر سامان بیچیں۔ ہمارا تو یہی اصول ہے اور اس میں سکون ہے۔ الحمدللہ
031
Reposted by Ismail khan
Komail Ahmad Muaviah @komailmuaviah.bsky.social · 20/11/2024
سبحان اللہ 😄
141
Reposted by Ismail khan
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں ‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
1520664
Ismail khan @ikkhan123.bsky.social · 21/11/2024
010