Sign in

Jawad Mustafa ❤️

@ijawadmustafa.bsky.social
293 followers 228 following 11 posts

وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء 🔥

PostsRepliesMedia
Jawad Mustafa ❤️ @ijawadmustafa.bsky.social · 19/11/2024
کون کون تیار ہے؟ 28 نومبر سکھر ✌️ #JamiatUlemaeIslam
1155
Jawad Mustafa ❤️ @ijawadmustafa.bsky.social · 19/11/2024
ان شاءاللہ ✌️ #JamiatUlemaeIslam
0103
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
Hussain Ahmed Asfi @hussainahmedasfi.bsky.social · 19/11/2024
جمعیۃ علماء اسلام کے کارکنان جہاں بھی ہوتے ہیں ایک ساتھ ہوتے ہیں نمایاں ہوتے ہیں، بلیو اسکائی پر بھی جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر قوت کو جمع کریں، ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔ فالو کریں ، ری پوسٹ کریں۔ ہیش ٹیگ کا استعمال کریں۔ #JamiatUlemaeIslam
1116
Jawad Mustafa ❤️ @ijawadmustafa.bsky.social · 19/11/2024
#JamiatUlemaeIslam
031
Jawad Mustafa ❤️ @ijawadmustafa.bsky.social · 19/11/2024
کیا حال ہے ؟ فالوو کریں فالوو بیک کنفرم ✌️ #JamiatUlemaeIslam
041
Jawad Mustafa ❤️ @ijawadmustafa.bsky.social · 19/11/2024
ابابیلوں۔ ان شاءاللہ سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے اور کوشش کریں کہ یہاں سے نئے ساتھیوں کو ٹوئیٹر پر بھی منتقل کریں۔ #JamiatUlemaeIslam
021
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
Team JUI @teamjui.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam
411555
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
Sami Swati @samiswati.bsky.social · 19/11/2024
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
25199102
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
KashifUddinSyed @kashifuddinsyed.bsky.social · 19/11/2024
JUI's social media team is trending on bluesky. #JamiatUlemaeIslam
2117
Reposted by Jawad Mustafa ❤️
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Jawad Mustafa ❤️ @ijawadmustafa.bsky.social · 19/11/2024
Today hashtag 👇 #JamiatUlemaeIslam
0146
Jawad Mustafa ❤️ @ijawadmustafa.bsky.social · 19/11/2024
Say Masha Allah ❤️ #TeamJUIBlueSky
0185
Jawad Mustafa ❤️ @ijawadmustafa.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو #TeamJUISindh
020
Jawad Mustafa ❤️ @ijawadmustafa.bsky.social · 19/11/2024
ماشاءاللہ ایسی ہوتی ہے تربیت ❤️ #TeamJUISindh #TeamJUISujawal
141
Jawad Mustafa ❤️ @ijawadmustafa.bsky.social · 18/11/2024
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیراھتمام "باب الاسلام سندھ کانفرنس" کا انعقاد ان شاءاللہ 28 نومبر کو سکھر میں ہوگا ـ #TeamJUISindh #TeamJUISujawal
0134
Jawad Mustafa ❤️ @ijawadmustafa.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2110