Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 13/12/2024جناح کو پڑھا , نواز کو دیکھا.....🇵🇰 #لیڈرز #قائد #نوازشریف 041
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 22/11/2024سوشل میڈیا ہیڈ خود آئی ڈی مینشن کر رہا تو انہوں نے ہی بنائی ہو گی اور دوسرے نمبر پر پارٹی کا جو اکاؤنٹ مینشن کیا اس سے زیادہ فیک اکاؤنٹ کی گروتھ ہے 010
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 22/11/2024اے کہڑا وزیر اعظم اے نیلے آسمان تے وڈے حاجی صاحب تے نئیں بن گئے وزیر اعظم 🤣🤣 000
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 22/11/2024اگر سوشل میڈیا ٹیم نے بنا ہی دیا تھا تو مریم صاحبہ کو پوسٹ کرنے کا کہتے یا اکاؤنٹ ان کے حوالے کرتے 110
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 22/11/2024او ویخ بغیرتا ہر بندہ مینوں پُچھ ریا اے کہ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 031
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 22/11/2024پہلے امریکہ خان کو آزاد کروائے پھر خان قوم کو امریکہ سے آزادی دلائے گا😂 غمگین یوتھیا😜 #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو 051
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 22/11/2024مجھے بھی ایسے لگ رہا جیسے نیلے آسمان پر مریم نواز صاحبہ کے نام پر 2/3 اکاؤنٹ پہلے ہی فیک تھے پھر ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم نے ایک اور بنا دیا 110
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 21/11/2024اللّٰہ معاف کرے پتہ نہیں کس گناہ کی وجہ سے یوتھیے مجھے فالو کر رہے عمرانڈوز تباہ دے 041
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 21/11/2024ایک قوم ایک لیڈر ایک آواز صرف نواز One Nation One Leader One Voice Nawaz Sharif! #لیڈر #نوازشریف 061
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 21/11/2024ایک قوم ایک لیڈر ایک آواز صرف نواز One Nation One Leader One Voice Nawaz Sharif! #لیڈر #نوازشریف 020
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 21/11/2024اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس مگر دونوں مل کر قوم کے بچوں کو “انقلاب” کی جنگ میں جھونک رہے ہیں 🤷♂️ بوجھو کون؟؟؟ 041
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 20/11/2024بشریٰ مانیکا اور علیمہ خان میں اختلافات شدت اختیار کرگئے 040
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 19/11/2024#CMPunjab #MaryamNawaz @maryamnawazmns.bsky.social 010
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 19/11/2024ٹویٹری ہٹی پر فالو بیک نا ملنے کا غم یہاں نیلے آسمان پر فالو بیک دے کر ختم کر دیا شکریہ راجہ کبیر صاحب آپ نے ماحول لطیف و لطیف کر دیا😜 @kabeerraja786.bsky.social 130
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 19/11/2024اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہیں کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے قصور ان کا نہیں یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈروم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئی ہے @rashahzad.bsky.social 020
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 19/11/2024حقیقی آزادی اور فائنل کال کے دعویدار ایک ایک کر کے سب ہوگئے فرار 031
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 19/11/2024جی فیک اکاؤنٹ ہے مریم نواز صاحبہ کا آفیشل اکاؤنٹ یہ ہے @maryamnawazmns.bsky.social 000
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024فیک اکاؤنٹ الرٹ🚨🚨🚨 یہ اکاؤنٹ فیک ہے مریم نواز شریف صاحبہ کا آفیشل اکاؤنٹ یہ ہے @maryamnawazmns.bsky.social دوسرے تمام اکاؤنٹ فیک ہیں 000
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024مریم نواز شریف صاحبہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل ہینڈل تمام دوست فالو کریں اور فیک اکاؤنٹ سے بچیں @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social 110
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ مسلم لیگ ن اور مریم نواز شریف صاحبہ کے آفیشل اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فیک اکاؤنٹ کو ان فالو کر دیں شکریہ 010
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024شکریہ صفدر بھائی بہت سے فیک اکاؤنٹ بن گئے آپ کی وضاحت کرنے سے پہلے 010
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024کیا یہ مریم نواز شریف صاحبہ کا آفیشل ہینڈل ہے یا کوئی اور استعمال کر رہا؟؟؟ 000
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024جی میاں صاحب کے اپنوں نے بھی ان کی وہ عزت نہیں کی جس کے وہ مستحق ہیں 010
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024میرا لیڈر میاں محمد نواز شریف 🌸 ان کی وجہ سے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کرتا ان کی وجہ سے میں نے اپنا پہلا ووٹ شیر کو دیا تاکہ وہ ایک بار پھر پاکستان کے وزیر اعظم بن سکیں لیکن پاکستانیوں نے ان کی قدر نہیں کی #NawazSharif #Leadr 23111
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024بیپر صاحبہ یہاں تو فالو بیک کر دیں ابھی یہاں آپ سلیبرٹی نہیں بنی 😂 000
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024ہم نے تو فالو کر لیا اب آپ کی ایمانداری دیکھتے ہیں 000
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024حنا پرویز بٹ توں وی بچے ہوئے آں ان کو پتہ چل گیا تو اس بارے میں بھی اسمبلی میں قرارداد پیش کر دے گی😂😂 011
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024کتنے افسوس کی بات ہے، وہ کہنے کو مسلم امہ کا لیڈر ہے۔ مگر اس کے حق میں صرف #یہودی، #عیسائی اور #ہندو بول رہے ہیں 084
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024Come Back Stronger ✨ #NawazSharif #PMLN @maryamnshaef.bsky.social 070
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024بیپر صاحبہ یہاں تو فالو بیک کر دیں یہاں تو آپ ابھی سلیبرٹی نہیں بنی😜😂 010
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 18/11/2024معمار پاکستان لیڈر میاں محمد نوازشریف تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان #NawazSharif #PMLN 090
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 17/11/2024ڈی ایم تو کھل گیا ساتھ لگے ہاتھ فالو بیک بھی دے دیتے ٹویٹر تو ایکس ہو گیا لیکن وہاں فالو بیک نہیں ملا یہاں تو کچھ لوگوں کا دل رکھ لیں😎 شکریہ 140
Javed Iqbal @ijavediqbal.bsky.social · 17/11/2024الحمد للّٰہ اس پارٹی سے ہوں جس کے جلسے میں کشمیر فلسطین کا جھنڈا بلند ہوتا نہ کہ امریکہ کا 🦁 @pmlnorg.bsky.social 070