Sign in

رفیع اللہ ڈانشوی

@idanshvi.bsky.social
179 followers 149 following 43 posts

My Bast Leader Fazlu Rahman

PostsRepliesMedia
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 16/05/2025
شاعر جمعیت ترنم کی دنیا کا شاہکار فخر بلوچستان عبدالمصور مسرور امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان حضرت مولانا عبدالواسع صاحب کے سامنے اپنا ترانہ پیش کررہا ہے #JUIMillionMarchQta
032
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 17/05/2025
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 17/05/2025
141
رفیع اللہ ڈانشوی @idanshvi.bsky.social · 05/05/2025
010
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 01/05/2025
#حماس کو #دھشتگرد تنظیم قرار دیا گیاتھا جس طرح #طالبان افغانستان کو کہا گیا تھا۔ دنیا ہچکچا رہی تھی اس بات سے کہ #حماس کیساتھ حمایت کیسے کی جائے۔ میں سیدھا دوحہ گیا #حماس کی قیادت سے ملاقات کی اور دنیا کو پیغام دےدیا آپ کسی کو کچھ بھی کہے لیکن میں اسے #مجاہد کہتاہو۔ Maulana Fazl ur Rehman #Te
023
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 01/05/2025
پاکستان کو بحیثیت ریاست یہ سوچنا ہوگا کہ افغانستان کیساتھ اپنے سفارتی تعلقات بہتر کیوں نہیں بنائے۔ ‏انڈیا، چائنہ، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا، افغانستان اور ایران کی اکانومی اوپر جارہی ہے۔ ان سب کے بیچ صرف پاکستان کی اکانومی گِر رہی ہے، کیوں؟
023
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 01/05/2025
031
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 01/05/2025
052
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 01/05/2025
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خدمات مولانا حامد الحق شہید کانفرنس سے خطاب ضبط تحریر: #محمدریاض ممبر ٹیم جےیوآئی سوات، گلف ریجن 1 #teamJUIswat www.teamjuiswat.com/2025/05/Maul...
teamjuiswat.com
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خدمات مولانا حامد الحق شہید کانفرنس سے خطاب
Maulana Fazlur Rehman's speech at the Maulana Hamidul Haq Shaheed Services Conference May 1, 2025
033
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 02/05/2025
021
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 02/05/2025
041
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 01/05/2025
پاک بھارت تنازعہ : قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا اسلام آباد ہوٹل میں #اہم_خطاب_کی_جھلکیاں مکمل خطاب لنکز 👇🏿 یوٹیوب: youtu.be/EvE0I3Wxelg?... فیسبوک: www.facebook.com/share/v/1DY1... ٹویٹر: x.com/qms3510/stat...
044
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/05/2025
پشاور: جےیوآئی کےپی کےصوبائی جنرل سیکرٹری حضرت مولاناعطاءالحق درویش اورصوبائی سالارمحمداسرارمروت ضلعی سالاروں کےمشترکہ اجلاس سےخطاب کررہےہے۔ اجلاس میں صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی بھی موجود تھے۔ اجلاس میں 11 #مئی_شہـــدائےغـــــزہ_کانفرنس پشاور اور دیگر اہم ایجنڈوں پر فیصلے کئے جائینگے۔
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/05/2025
جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانہ آمد مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا مقدمی سے ملاقات کی حالیہ دنوں میں ایرانی شہر بندر عباس میں بم دھماکے پر اظہار افسوس دونوں رہنماؤں میں حالیہ پاک بھارت کشیدگی پرتبادلہ خیال ایرانی سفیرکی مولانا فضل الرحمان کو دورہ ایران کی دعوت
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/05/2025
میں جو کچھ ہو دارالعلوم حقانیہ کی برکت سے ہو۔ میری زندگی حقانیہ سے تعبیر ہے۔ @juidmcgr1.bsky.social #teamJUIswat #JUIDMCGR
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 02/05/2025
خدمات حضرت مولانا حامدالحق حقانی شہید کانفرنس
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 02/05/2025
021
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 03/05/2025
مردان ڈویژن اجلاس بسلسہ 11 مئی #شہداۓغــــزہ_کانفرنس پشاور
021
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 03/05/2025
041
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 03/05/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ > جمعیت اہلحدیث کے مرکزی امیر جناب پروفیسر ساجد میر صاحب انتقال فرما گئے
082
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 03/05/2025
داڑھی پگڑی کبھی بھی عصری علوم کے حصول میں حائل نہیں رہی ہیں۔ اور یہی حقیقت ہے
041
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 03/05/2025
موجودہ حالات میں موجودہ حکومت کی کوئی بات نہیں چلتی۔ سندھ کے معدنیات کو اسلام آباد لایا گیا
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 03/05/2025
پشاوربسلسہ1⃣1⃣ #مئی_شہداۓغزہ_کانفرنس کے حوالے صوبہ خیبرپختونخواامیرسنیٹرمولاناعطاء الرحمان صاحب کااراکین صوبائی مجلس عاملہ جنرل سیکٹری مولاناعطاالحق درویش ،مولاناعبدالحسیب حقانی،حاجی عبدالجلیل ،صداقت خان کےہمراہ پشاور ،چارسدہ کےامراء ،نظماء تمام زمداران کےمشرکہ اجلاس میں شرکت #teamJUIswat #JUIDMCGR
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 03/05/2025
مولانا فضل الرحمان، سیاست اور تدبر کا استعارہ تحریر: #محمدفخرالاسلام (فخر کاکاخیل) www.teamjuiswat.com/2025/05/Maul... #teamJUIswat
teamjuiswat.com
مولانا فضل الرحمان، سیاست اور تدبر کا استعارہ۔ محمد فخر الاسلام
Maulana Fazlur Rehman, a metaphor for politics and prudence Written by: Muhammad Fakhrul Islam (Fakhr Kakakhel)
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 03/05/2025
ضلع پشاوراورچارسدہ کامشترکہ اجلاس بسلسہ 11 #مئی_شــہداۓغـــزہ_کانفرنس_پشاور سینیٹر مولاناعطاءالرحمان صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا عطاءالحق، سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان ، مولانا احمد علی اضلاع وی سی این سیزکےنظماء امراء، اراکین ضلع مجلس شوری ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہےہیں۔ #teamJUIswat #JUIDMCGR
111
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 03/05/2025
جمعیت علماء اسلام اراکین مرکزی مجلس شوری
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 03/05/2025
051
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 03/05/2025
سیالکوٹ:سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو جےیوآئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احرار بھی ہمراہ تھے
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 03/05/2025
سیالکوٹ: سابق وزیر مولانا اسعد محمود کی پروفیسر ساجد میر کی نماز جنازہ میں شرکت
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 04/05/2025
051
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 04/05/2025
جماعت کا جو بھی فیصلہ ہے ہمیں سر آنکھوں پر قبول ہے۔ لیکن شخصیات سمیت جماعت سے وابستہ ہر فرد قابل احترام ضرور ہیں۔ مگر جماعت مقدم ہے۔ فی الحال اس پر دھیان دے👇 ان شاء اللہ 11 #مئ_شہدائےغزہ_کانفرس
021
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 04/05/2025
021
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 04/05/2025
121
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 05/05/2025
021
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 05/05/2025
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 05/05/2025
جےیوآئی مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا 1⃣1⃣مئی #شـہداۓغـــزہ_کانفرنس_پشاور کے حوالے سے اہم پیغام @juidmcgr1.bsky.social #teamJUIswat #JUIDMCGR
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 05/05/2025
‏کل اگر مجلس شوری نے مجھے بھی نامزد کردیا 🥺 پھر بھی یہی باتیں ہوں گے 😅 تو بہتر ہے کہ سب کچھ ایک سائیڈ پر اور سب سے پہلے 1⃣1⃣ مئ 👇 #شہدائےغزہ_کانفرس_پشاور #teamJUIswat #JUIDMCGR
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 05/05/2025
021
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 05/05/2025
021
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 28/04/2025
امت مسلمہ کا غمخوار لیڈر ❣️😍 #JUIMarch4AlQuds
021
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 28/04/2025
THANK YOU Punjab. #JUIMarch4AlQuds
032
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 28/04/2025
‏جمعیۃ علماء اسلام کی تحریک کامیاب کینالوں کا منصوبہ واپس،سندھ کے عوام کو مبارکباد۔ جمعیۃ علماء اسلام ملک کے تمام صوبوں کے حقوق کی علمبردار جماعت ہے۔ #JUIMarch4AIquds
121
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 28/04/2025
‏سرزمینِ انبیاء کے مظلوموں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عظیم الشان #کراچی اور #لاہور کا مظاہرہ #JUIMarch4AlQuds
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 28/04/2025
آلاف يتظاهرون في لاهور الباکستان دعما لغزة #الجزيرة #فيديو #JUIMarch4AIquds
021
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 27/04/2025
ابھی جو اتحاد بنایا ہے جماعت اسلامی وغیرہ کیساتھ یہ صرف فلس3 کاسٹ کیلئے ہے ؟ یا مستقل ایک اتحاد ہے ؟ #JUIStandForSindh
011
رفیع اللہ ڈانشوی @idanshvi.bsky.social · 27/04/2025
#juistandforsindh
010
رفیع اللہ ڈانشوی @idanshvi.bsky.social · 27/04/2025
#juistandforsindh
000
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/04/2025
‏آج کا #سپیس احباب جمعیت علماء اسلام کیلئے انتہائی اہم اور ضروری ہے۔ خاص کر #All_JUI_DMCs_Members کیلئے۔ تو تمام احباب ابھی سے #VPN اور #انٹرنٹ کا انتظام کرے۔
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/04/2025
جمعیت علماء اسلام قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی تائید کرتی ہے۔ ان فیصلوں سے قوم اور فوج کا مورال بلند ہوا ہے۔ پوری قوم بغیر کسی ابہام کے وطن کے دفاع کے لئے ایک صف میں کھڑی ہے۔ بھارت اپنی ناکام سیکورٹی کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے۔ بھارت کے اس جارحانہ طرز عمل کا پوری قوم منہ توڑ جواب دے گی۔
011
Reposted by رفیع اللہ ڈانشوی
محمدسلمان قریشی @qms3510.bsky.social · 25/04/2025
بادشاہی دہ فقیرانو پہ دعا شی 🤲🏻 زہ رحمن کلہ بادشاہ کلہ فقیر یم ❣️
011