Sign in

JUI DMC GULF REGION

@juidmcgr1.bsky.social
27 followers 13 following 137 posts

یہ جمعیت علمائے اسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل گلف ریجن (سعوديہ، قطر، بحرین) کا آفیشل اکاؤنٹ ہے -

PostsRepliesMedia
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 12/04/2026
جس طرح جعلی نوٹ نہیں چلتا اسی طرح جعلی حکومت نہیں چلتی۔ مارکیٹ میں اس کی قیمت نہیں ہوتی یہ بے قیمت لوگ ہمارے حکمران بنے بیٹھے ہیں۔ ان شاءاللہ آپ کے ووٹ سے معزز اور قیمتی لوگ ملک پر حکومت کریں گے اور اس ملک کو ترقی دیں گے۔ #teamJUIgulf #قائد_عوام_مولانا
000
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 06/04/2026
پاکستانی اپنے وطن کے لئے فکر مند ہے ہمیں بتایا تو جائے کہ کیا مسئلہ ہے؟ اگر آپ سرعام ایک بات نہیں کرنا چاہتے تو کم از کم عوام کے نمائندوں کو پارلیمنٹ کے اندر ان کیمرہ ہی بتا دیں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ #teamJUIgulf
000
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 06/04/2026
ہمارے حکمرانوں کو اللہ نے کیا زبردست عقل عطا کی ہے کہ انہوں نے دونوں سرحدیں بند کر دی ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ تیل کم استعمال کرو. #teamJUIgulf
000
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 14/02/2026
کیا ہم ایک آزاد ملک کی حیثیت سے اپنا موقف نہیں رکھتے، ہم نے عالمی دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے دباؤ میں آ کر فیصلے کرنے ہوتے ہیں، پاکستان لیڈنگ پوزیشن میں ہے #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 14/02/2026
ہم ہر مسئلے کو آج کی نظر سے دیکھ کر سوال کرتے ہیں، دہشت گردی ہو، مسلح کارروائیاں ہو، امن و امان کا مسئلہ ہو، پاکستان میں تین چار دہائیوں کا ایک لمبا مسئلہ ہے، ہم نے اس طرح کے آپریشن کی مخالفت کی تھی۔ لیکن یہ بضد تھے کہ ہم نے امن و امان ملک کو دینا ہے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 13/02/2026
19فروری کو ٹرمپ کے بنائے ہوئے بورڈ آف پیس کا اجلاس ہونے جارہاہے۔ یہ اقوام متحدہ کو بائی پاس کرنے کا ایک عمل ہے اور یہ اس کا متوازی دنیا کو ایک نئے نظام دینے کی کوشش ہے۔ جو عالمی ادارے کی اہمیت کو ختم کر رہا ہے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 06/02/2026
تو بنیادی چیز یہی ہے کہ ہم سیاسی طور پر حالات کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں اور حکومتی پالیسیاں، یہاں تک کہ حکومت کی طرف سے جو قانون سازیاں ہیں اس سے جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہا ہے۔ اور مسلح قوتیں جو اپنا موقف اٹھا رہی ہیں اس کو پذیرائی مل رہی ہے۔ #teamJUIgulf
021
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 23/01/2026
ہمارے پاس تجارت کا ایک ہی راستہ ہے افغانستان، انڈیا پہلے سے ہمارا تجارتی راستہ نہیں ہے وہ بھی ہم نے پہلے بند کر دیا اپنے اوپر، چین کے تجارتی راستہ کو ہم نے اپنی نااہلی سے بند کر دیا، ایران کا راستہ بہت دور پڑتا ہے تاجروں کو وسطی ایشیا تک رسائی کیلئے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 23/01/2026
پورا قبائلی خطہ بدامنی کی لپیٹ میں ہے، تاہم سب سے کڑی آزمائش اس وقت تیراہ کے باشندگان برداشت کر رہے ہیں۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 23/01/2026
جو بھی قانون شریعت کے خلاف ہوگا، وہ ہمیں کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ نہ ہم نے ایوب خان اور مشرف کے ادوار میں ایسے قوانین قبول کیے، اور نہ ہی آج انہیں تسلیم کریں گے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 22/01/2026
فوج سے چھوٹتے ہیں تو ادھر گرفتار ادھر سے چھوٹتے ہیں تو فوج گرفتار کیا زندگی ہماری بنا رکھی ہے۔ اور جارہے ہیں وہاں غزہ پیس بورڈ میں شرکت کیلئے تاکہ ٹرمپ کی آشیرباد حاصل کی جا سکے۔ یہ ہے ہماری آزادی یہ ہے ہماری حریت ؟ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 22/01/2026
ہماری پالیسیاں یہاں پر بنتی ہیں بین الاقوامی دباؤ کے تحت، ہم نے اپنی خارجہ پالیسی کبھی اپنے مفادات کے گرد نہیں بنائی، بانی پاکستان نے جس کے قد آدم تصویر کی نیچے آپ بیٹھے ہیں، پورا ایوان بیٹھا ہے۔
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 30/11/2025
سی پیک عمران خان کے دور میں بھی بند تھا آج بھی بند ہے۔ کل بھی خلاف شریعت قوانین پاس ہو رہے تھے آج بھی ہو رہے ہیں۔ کل بھی مدارس کی رجسٹریشن بند تھی اور آج بھی بند ہے۔ کل بھی جرنیلوں کو مراعات دی جارہی تھی آج بھی جرنیلوں کو مراعات دی جارہی ہے۔ #teamJUIgulf
012
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 01/11/2025
ہم وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن کے خاتمے کا مطالبہ کریں گے، جائز بات کو عملی جامع پہناؤ اور اگر کوئی ادھر جاتا ہے جائے میرے نزدیک وفاق المدارس العربیہ، اتحاد المدارس یہ اصل مدارس ہے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 01/11/2025
ہمیں مجبور نہ کرو کہ ہم پورے ملک سے مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد کی طرف روانہ ہو جائیں۔ ہمیں باہر نکلنے کے لئے کوئی وقت نہیں لگے گا صرف چوبیس گھنٹے کے اندر ہم نکل آئیں گے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 30/10/2025
مصیبت یہ ہے کہ ہماری فوج جنگ بھی کرتی ہے اور مذاکرات بھی کرتی ہے۔ لڑنے والا مذاکرات نہیں کرسکتا اور مذاکرات کرنے والا جنگ نہیں کرسکتا۔ اگر تمہیں سیاست کرنا نہیں آتا تو سیاست ہمارے حوالے کرو سب خیر خیریت ہوجائے گی۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 30/10/2025
محترمہ جان لو یہ دس ہزار روپیہ اس اسٹیج سے میں پوری مکاتب فکر اور تمام مدارس کی طرف سے آپ کے منہ پر مارتا ہوں۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 20/09/2025
اسلامی بلاک او آئی سی کیصورت میں صرف علامتی ہے عملی نہیں ہے ہمیں اس کو مضبوط کرناچاھئے۔ پاکستان اور سعودی عرب میں امت مسلمہ کے قیادت کرنے کی صلاحیت موجودہے۔ ہمیں اس بات کا جائزہ لینا ہوگا کہ اسلامی دنیامیں تقسیم کے اسباب کیا ہیں۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 20/09/2025
ملکی معیشت کی بہتری امن وآمان میں ہے۔ امن ہے تو معیشت بھی ہے۔ امن نہیں تو معیشت بھی نہیں۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 20/09/2025
راشد سومرو صاحب تو کہتے ہیں کہ ہم وزیراعلی ہاوس اور صوبائی اسمبلی میں جاسکتے ہیں۔ اگرجمعیت علماء اسلام نے آواز دی تو پھر اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے قبضے میں ہوگا لیکن ہم وہاں نہیں جانا چاھتے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 20/09/2025
امریکہ سے لے کر ہمارے اداروں تک دین اسلام کے بارے میں جو تاثر پھیلایا جا رہا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ امریکہ اور یورپ جھوٹ بول رہے ہیں۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 20/09/2025
پوری قوم کو ایک صف پر لانے کیلئے جمعیت علماء اسلام اپنے توانائیاں بھرپور طورپر لائی گی۔ ہم پاکستان کے تمام شہریوں کو برابر کی حیثیت دیتے ہیں۔ اگر حکمران صراط مستقیم پر نہیں چلیں گے تو انہیں صراط مستقیم پر لانا ہماری ذمہ داری ہے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 14/09/2025
قائدجمعیت نے پیغام کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات فراہم کرنے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کیا۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 14/09/2025
ہندوستان کو فتح کرنے کی سوچیں قوم آپ کے ساتھ ہیں لیکن اپنے قوم کو فتح کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دو قوم آزاد ہے۔ #teamJUIgulf
012
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 14/09/2025
میں امت مسلمہ کو پیغام کے ساتھ یہ احساس بھی دلاناچاہتاہوں کہ آج دنیا میں وہی کہاجاتاہے جو آمریکہ اور ٹرمپ کی طرف سے تجویز آتی ہے۔ #teamJUIgulf
012
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 14/09/2025
اگر پاکستان کے فوج میں یہ صلاحیت ہیں کہ وہ 4گھنٹوں کی اندر ہندوستان کی دفاعی قوت کو لپیٹ سکتے ہیں۔ تو پھر پاکستان میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ امت مسلمہ کے قیادت کرتے ہوئے اسرائیل کو چند گھنٹوں کے اندر لپیٹ سکے۔ #teamJUIgulf
012
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 14/09/2025
انگریز کا خودکاشتہ پودا جہاں وہ خود اعتراف کرتاہے کہ میں انگریز کا خودکاشتہ پودا ہوں۔ ہم نے انگریز کو بھی نکالا اور اس کے خودکاشتہ پودے کو بھی جڑ سے اکھاڑ پھینکاہے۔ #teamJUIgulf
012
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 14/09/2025
راولپنڈی / لیاقت باغ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس۔ #teamJUIgulf
012
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 23/07/2025
‏توہینِ مذہب اور توہینِ رسالت کے سزا یافتہ مجرموں کے لیے دوبارہ کمیشن بنانے کے مطالبے پر قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ردِ عمل #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 23/07/2025
اٹھارہ سال سے کم عمر بچے نکاح کرتے ہیں تو وہ سزا کے مستحق ہوں گے، نکاح خواں، والدین،اورگواہ اس نکاح میں کسی نے کردار ادا کیا ہوگا۔ یہ بھی بالکل غلط ہے کہ زنا کے لیے تو آپ سہولت مہیا کریں اور جائز نکاح کے لیے آپ مشکلات پیدا کریں۔ یہ کون سا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 19/07/2025
مولاناعبدالغفورحیدری عمرہ کےلیےحجازمقدس پہنچ گئے ممدینہ منورہ پہنچنےپرانکاپرتپاک استقبال کیاگیا مولاناعبدالغفورحیدری کااستقبال سابق جنرل سیکرٹری قاری محمدالیاس جمعیت مدینہ کے سابق صدرسبحان اللہ ڈیجیٹل میڈیاگلف ریجن کےکوآرڈینیٹرایمل خان سواتی نےکیا #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 18/07/2025
فرخ کھوکھر کی شمولیت سے جمعیت علماء اسلام کی قوت کو مزید قوت ملی ہے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 18/07/2025
اور ان شاء اللہ مفتی محمود نے جو عالم بلند کیا تھا عام آدمی کیلئے آج وہ حقیقت کا جامہ پہنے گا۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 18/07/2025
ہم اس ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی چاھتےہیں عوام کےجو حقوق ہیں وہ عوم کوملنے چاھئےورنہ عوام کاحق لڑنے کے جنگ ہم جانتےہیں جب تک ہم اس ملک میں عمرفاروقؓ کی عدالت اورحضرت ابوبکرؓ کی صداقت کونہیں لائیں گے تب تک اس ملک میں عام آدمی خوشحال نہیں رہ سکتا #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 18/07/2025
پاکستان میں ایک لابی ہے جو اس قسم کی فضا بنارہی ہیں یہاں ان لوگوں نے مطالبہ کیا کہ ہمارے خلاف جو فیصلے ہوئے ان پر نظرثانی کیجائے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 18/07/2025
‏جب سپریم کورٹ میں ختم نبوت پر حملہ ہوا تب بھی ہم وہاں پہنچے اور سپریم کورٹ کو اپنا فیصلے لینے پر واپس مجبور کیا ہے۔ #teamJUIswat #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 17/07/2025
دفاعی اور معاشی لحاظ سے ایک نظام ہوناچاھئے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 17/07/2025
مسلمانوں کا ایک اپنا بلاک اور دفاعی معاہدہ ہوناچاھئے۔ #teamJUIgulf
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 13/07/2025
میں آپ کو آخری بات سے آگاہ کروں گا۔ جب شہباز شریف پشاور سے واپس آئے اور کمیٹی بنائی تومیرے گھر تشریف لائے۔ اور مجھ سے کہا کہ آپ اپنا نمائندہ دیں۔ میں بھی حیران تھا کہ صرف جمعیت سے نمائندہ کیوں؟ #teamJUIgulf #قبائل_امن_جرگہ
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 13/07/2025
‏فوجی جرنیلوں سن لو ہم اور آپ برابرکےپاکستانی ہےمیرے ایک غریب پاکستانی کےجیب میں جو شناختی کارڈہےجس شناختی کےبنیادپر وہ پاکستانی ہے خدا کی قسم آپ اسی کارڈ پرپاکستانی ہےمجھےبرابر کےنظرپر دیکھناہوگاورنہ.... #teamJUIgulf #قبائل_امن_جرگہ
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 12/07/2025
Mufti mehmood conference 16th October 2025 D I KHAN #JUIDMCGR
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 12/07/2025
پاکستان کے روشن مستقبل کا صرف ایک ہی حل ہے۔ کہ حکومت جمعیت علماء اسلام کے حوالے کرے۔ نہ رشوت، نہ بھتے اور نہ ہی بدآمنی ہوگی ملازمتوں کے دروازے کھل جائیں گے۔ ان شاء اللہ #JUIDMCGR
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 12/07/2025
جو ابھی کمیٹی بنائی ہے اس میں خیبرپختونخواہ کے لوگ اور پشتون کتنی ہیں؟ تمام سیاسی پارٹیوں میں سے صرف مجھے کہاگیاہے کہ آپ اپنا نمائندہ دےدیں۔ ہم نمائندہ دیں گے جےیوآئی کا کیوں دے فاٹا کا نمائندہ دیں گے۔ #JUIDMCGR
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 12/07/2025
صحافی ایک طرف پی ٹی آئی کے کچھ لوگ آپ کیخلاف باتیں کرتے ہیں۔ پھر دوسرے دن آپ کے گھر آتے ہیں؟ @MoulanaOfficial #JUIDMCGR
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 12/07/2025
میرے خیال سے آپ کے والد شاید صحافی نہیں تھے۔ اس لئے آپ مورثی مورثی کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔ کیا نبوت کا عظیم الشان منصب مورثی نہیں تھی ؟ #JUIDMCGR
012
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 12/07/2025
میری ترجیح یہ ہوگی کہ صوبے میں تبدیلی آئے۔ ہمارا یقین اور دعوی ہےکہ ہنارے صوبے میں اکثریت جعلی ہے اور دھاندلی کا پیدوار ہے۔ #JUIDMCGR
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 12/07/2025
پاکستان کا ہر بچہ ہر نوجوان ہر بچہ میرے لئے اسجد محمود کی حیثیت رکھتا ہے۔ #JUIDMCGR
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 12/07/2025
ہماری حکومت سن 2006/7 صوبے میں تھی مکمل آمن وآمان تھا۔ کہی پر بھی کوئی پولیس چوکی نہیں تھی جو آپ سے رات کو سفر میں پوچھ سکے۔ کہ آپ کہاں سے آرہے ہیں اور کدھر جارہے ہیں۔ #JUIDMCGR
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 12/07/2025
اس وقت تین صوبے سب سے زیادہ بدآمنی کے شکار ہیں۔ بلوچستان، سندھ اور پختونخواہ ہمارے حکمران ان مسلح گروپوں کو بتے دیتے ہیں۔ #JUIDMCGR
011
JUI DMC GULF REGION @juidmcgr1.bsky.social · 12/07/2025
‏مسجدنبوی میں جمعیۃ علمائےاسلام (JUI) اورجمعیت اہل حدیث پاکستان کےوفودکےدرمیان ایک اہم اورنتیجہ خیزملاقات منعقدہوئی اس ملاقات کابنیادی مقصد دونوں جماعتوں کےدرمیان باہمی تعاون،اتفاق اوراتحادکوفروغ دینا تھا جمعیۃ ڈیجیٹل میڈیاکوآرڈینیٹر گلف ریجن ایمل خان سواتی بھی موجودتھے #JUIDMCGR
011