Sign in

Muhammad ibrahim jui

@ibrahimjui.bsky.social
313 followers 194 following 13 posts
PostsRepliesMedia
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 22/11/2024
‏بریکنگ نیوز:190 ملین پاؤنڈ کیس احتساب عدالت نے بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
000
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 22/11/2024
28نومبر.... سکھر چلو #TeamJUISindh #TeamJUIPak #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
010
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 22/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر 28 نومبر شام 3:00 بجے انشاءاللہ بمقام : نزد تبلیغی مرکز شکارپور روڈ سکھر ہیش ٹیگ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
021
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 22/11/2024
اگر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے فلسطین رکھا جائے تو ٹھیک ہوگا کم از کم ہمارے علمائے کرام اس کو دعاؤں میں یاد تو کریں گے #ضلع_کرم 😭💔
100
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 21/11/2024
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
030
Muhammad ibrahim jui @ibrahimjui.bsky.social · 20/11/2024
#JamiatUlemaeIslam سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کو سپورٹ کریں اور اپنے قائد کے بیانیے کو گھر گھر تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ
020