Sign in

SHERAFZALKHANMARWAT

@sherafzalmarvat.bsky.social
70 followers 3 following 13 posts

Member of parliment , advocate SC , senior vice presedent pti

PostsRepliesMedia
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 30/11/2024
‏تھانہ سیکرٹیریٹ اسلام آباد میں ایف ائی اروں پہ ایف آئی آریں درج. پوری سینئر قیادت نامزد 400 لوگوں کے نام شامل ۔17 سے زائد دفعات لگائی گئی ہیں۔ قائد ہمارا بند مینڈیٹ ہمارا چوری گولیاں نہتے ہمارے ورکرز پر شہادتیں ہمارے ورکرز کی، اور جرم بھی ہمارا؟
000
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 28/11/2024
‏"ڈی چوک میں ہم پر کیوں گولی چلائی گئی؟ اور گولی کے اگے کون سا پلان بھی آ سکتا ہے؟ ڈی چوک جانے کی سزا کیا سزائے موت ہے؟ یہ کس قانون میں ہے؟" شیر افضل خان مروت
000
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 28/11/2024
‏"میں معروف صحافی مطیع اللہ جان کی غیر قانونی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں اور ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔ میری رضاکارانہ خدمات مطیع اللہ جان کے خاندان کو دستیاب ہوں گی۔ انشاء اللہ وہ جلد ہی اپنے خاندان کے ساتھ مل جائیں گے." شیر افضل خان مروت ‎@Matiullahjan919
011
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 26/11/2024
ڈی چوک کے قریب کا منظر،شیر افضل خان مروت
010
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨عوام سے اپیل ہے کہ مکمل طور پر پرامن رہیں میڈیا کا خصوصی خیال رکھیں اپنے اردگرد شرپسند عناصر پر نظر رکھیں اور فوری طور پر بے نقاب کریں فسطائی حکومت 9 مئی کے طرز پر ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کی کوشش کر سکتی ہے، اس لیے اپنے اردگرد گہری نظر رکھیں اور محتاط رہیں۔ شیر افضل خان مروت
010
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 26/11/2024
‏براہ راست🚨🚨ماشاءاللہ خان کا بہادر سپاہی شیر افضل خان مروت اپنے قافلے کے ساتھ اس وقت ڈی چوک کے قریب پہنچ چکا ہے۔ کارکنان کے حوصلے بلند اور اپنے لیڈر عمران خان کو باہر نکالنے کا عزم! "عمران خان کے بغیر نہیں جائیں گے" کارکنان کا کہنا۔
010
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨🚨شیر افضل خان مروت کا احتجاجیوں کو علی امین کنڈا پور اور باقی پی ٹی ائی کی قیادت کی طرف سے پیغام- "اپنی انکھیں کھلی رکھنی ہیں اور تخریب کاروں کو فورا پکڑنا ہے."
010
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 26/11/2024
‏Surprise🚨 شیر افضل مروت کنٹینر پر علی امین کے ساتھ ریلی کو لیڈ کرتے ہوئے ڈی چوک لیکر جا رہے ہیں. سگنل فراہم ہونے پر تصویر اور ویڈیو جلد اپ تک پہنچائیں گے انشاءاللہ✌️💚❤️🇵🇰
010
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 26/11/2024
انشاءاللہ
010
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 25/11/2024
براہ راست🚨🚨شیر افضل خان مروت اور سالار کاکڑ کا قافلہ ایک ساتھ. خالد لطیف خان مروت اور سالار کاکڑ اگلے لائحہ عمل کے لئے مشاورت
040
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 25/11/2024
‏🚨🚨کارکنان کی عمران خان اور ان کے سپاہی شیر افضل خان مروت سے محبت کا اظہار .
031
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 25/11/2024
اسلام اباد موٹروے پاس ہی ہیں۔ کے پی کے سے جو قافلہ ا رہا ہے اس کا انتظار کر رہے ہیں، لیکن ایک بات اپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ادھر جدھر بھی نظر جاتی ہے، گاڑیاں ہی گاڑیاں ہیں۔ ہزاروں لاکھوں کارکن ہیں۔ ایک بات یہ سن لیں کہ سب خان کی رہائی چاہتے ہیں، اور اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہے۔
1106
SHERAFZALKHANMARWAT @sherafzalmarvat.bsky.social · 25/11/2024
‏"احتجاج کی کال خان صاحب کی ہے اور یہ فائنل کال ہے۔" چیئرمین گوہر علی خان
0166