Sign in

Ahsan Hayat Mirza

@ahsanhayat5.bsky.social
225 followers 45 following 43 posts

Foodie, Traveler, Love Politics, Spread Harmony

PostsRepliesMedia
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 14/03/2025
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 28/12/2024
Wah chachaa..,.
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 19/12/2024
😜😋
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 13/12/2024
مرد اپنی شکل اور عورتیں اپنی عقل کو لیکر ہمیشہ خوش فہمی میں مبتلا رہتیں ہیں
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 11/12/2024
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 11/12/2024
آخر میں صِرف تین چیزیں بچیں گی۔ - تم نے کتنی محبت کی۔ - کس قدر بااخلاق زندگی بَسر کی۔ - اور کتنی شائستگی سے تم نے خود کو بےمعنی چیزوں سے دُور رکھا۔۔۔ ~گوتم بُدھ
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 10/12/2024
بزبانِ شاعر جناب عباس تابش میری تنہائی بڑھاتے ہیں چلے جاتے ہیں ہنس تالاب پہ آتے ہیں چلے جاتے ہیں میری آنکھوں سے بہا کرتی ہے ان کی خوشبو رفتگاں خواب میں آتے ہیں
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 07/12/2024
اختتام ہمیشہ آتا ہے،چاہے آپ اسے کتنی ہی کوشش سے ٹالنے کی کوشش کریں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو بیٹھ کر اس کا انتظار کرنا پڑے، جیو ، ہنسو،اپنی حدوں کو چیلنج کرو کیونکہ زندگی کا سفر ہرٹھوکر،ہر مسکراہٹ کومحسوس کرنے کا نام ہے، سب سےبڑی غلطی یہ ہے کہ آپ اس لمحےکا لطف نہ اٹھائیں جب تک آپ کر سکتے ہیں
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 05/12/2024
دل کی اجڑی ہوئی بگڑی ہوئی دنیا نہ بنا
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 03/12/2024
لمیاں نےراہوں عشق دیاں
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 03/12/2024
کسے دا دل نہ ڈهاویں رب دلاں وچ رہندا
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 01/12/2024
پھوپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اورماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھوپھو فسادی۔ 😳 💙دوغلہ معاشرہ 💙
010
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 30/11/2024
منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 30/11/2024
اگر آپ کو بے دردی سے توڑا گیا ہے ، لیکن پھر بھی دوسروں کے ساتھ مہربانی کرنے کی ہمت ہے آپ سمندر سے بھی گہری محبت کے مستحق ہیں نکیتا گل، برطانوی مصنفہ اور شاعرہ
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 29/11/2024
‏پیر نصیر الدین نصیرؒ اُنکے اندازِ کرم اُن پہ وہ آنا دِل کا ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دِل کا
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 27/11/2024
زندگی بڑی ہونی چاہیۓلمبی نہیں Deep lesson
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 24/11/2024
اٹک سے اسلام آباد ,ایک شہر سے دوسرے شہر ڈنکی کے راستے جانے کے لیے رابطہ کریں پکی گیم😀😀
110
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 24/11/2024
Situation nowadays 😲
Situation nowadays
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 23/11/2024
ویسے توپورا گانا شاہکار ہے لیکن یہ حصہ سب سے پیارا ہے
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 23/11/2024
دولت کے بغیر صرف خُوبصورت ہونا بیکار ہے آسکر وائلڈ
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 21/11/2024
‏عمر تو ساری کٹی عشق بتاں میں مومنؔ آخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے مومن خاں مومن
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 21/11/2024
کدی جےمیں تیرےکولوں پله میں چھڑاواں
041
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 19/11/2024
معیشت بہتر ہو رہی ہے ایکسپورٹس بہترین کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ : ناپید ریمیٹنس : بہترین سٹاک ماکیٹ : پاگل پن مگر پراپرٹی مارکیٹ مردار پڑی ہے! آخر کیوں؟
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 19/11/2024
‏بریکنگ 🚨 پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کیخلاف محسن نقوی نے تیاری پکڑ لی! مظاہرین کے شناختی کارڈ بلاک کیے جائیں۔ پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں۔۔ احتجاج میں شریک طالبعلموں کے تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔ احتجاج کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کی جائیں گی کیاآپ اس سے متفق ہیں؟؟؟
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 19/11/2024
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے ، زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ھوتے ھیں , جیتے نہیں ھیں آسکر وائلڈ
010
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 18/11/2024
لوگ بُرے نہیں ہوتے حالات بُرے ہوتے ہیں “ جھوٹی کہاوت ہے یہ لوگ ہی بُرے ہوتے ہیں 😁
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 18/11/2024
انسان کا سب سے بڑا دکھ کیا ہے؟
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 18/11/2024
ریٹائرمنٹ کے بعد ضمیر کا جاگنا ایسا ہی ہے جیسے طوائف بڑھاپے میں اپنے گاہکوں پر ریپ کے مقدمے درج کروائے
110
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 18/11/2024
تخفیفِ نور کرتے نہیں لین دین میں جگنو تیرے بدن کے سب ایمان دار ہیں
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 18/11/2024
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 18/11/2024
‏محترم مسکراتے ہیں میری باتوں پر یعنی وہ تھوڑے سے میرے ہوچکے ہیں
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 18/11/2024
مرغا یعنی ککڑ بننے کے فوائد مرغا بننے سے کولہوں، ہیمسٹرنگز، اور پنڈلیوں کو کھینچتی ہے، رانوں اور گھٹنوں کو مضبوط کرتی ہے، ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط اور لچکدار رکھتی ہے، اپنے تمام اساتذہ اکرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے بچپن میں شاندار ایکسرسائز کروا کر تندرستی کی راہ پر گامزن کیا۔....
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 18/11/2024
آج کل کی تلخ حقیقت
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 18/11/2024
سیانے لوگ
000
Ahsan Hayat Mirza @ahsanhayat5.bsky.social · 18/11/2024
Lahore's AQI dropped to lowest levels in 3 weeks (250-350), while Delhi's has reached an all time high of 1800-2000. So what changed? 10 marks for right answer.
000