Sign in

Siasat Point

@siasat-point.bsky.social
1.5K followers 1.7K following 21 posts

This is an Official account of Siasat Point.

PostsRepliesMedia
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 09/04/2025
اسٹیبلشمنٹ یا دیگر جماعتوں سے پی ٹی آئی کی بات چیت میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کا گالم گلوچ بریگیڈ ہے: رانا ثنااللہ
030
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 09/04/2025
امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی سمیت درجنوں بین الاقوامی طلبا کے ویزے اچانک منسوخ.
020
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 09/04/2025
پی ٹی آئی کو میری آہ لگی ہے، اگر اب یہ احتجاج نہیں کریں گے تو منجی تو انکی ٹھوکی جائے گی، میں ہر احتجاج کیلئے انکو مفت میں میسر تھا۔ شیر افضل مروت
030
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 09/04/2025
مجھے ترس آتا ہے ان تمام لوگوں پر جو عمران جیسے گھٹیا آدمی کو لیڈر سمجھتے ہیں۔ جواد احمد
020
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 10/02/2025
صدرآصف علی زرداری پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچ گئے۔
010
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 31/12/2024
اپنے ہی ملک پر حملہ کرکے اسے انقلاب کا نام دینا حیران کن ہے۔ اگر تحریک انصاف مسائل پر بات کرنا چاہتی ہے تو سیاسی راستہ ہمیشہ کھلا ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ عمران خان کو مقدمات سے بری کرایا جائے یا 9 مئی کے واقعات کے مجرموں کو رہا کیا جائے ‏یہ رویہ ناقابل قبول ہے۔
000
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 31/12/2024
عمران ریاض جیسے جھوٹے اور منافق شاید ہی کہیں دیکھنے کو ملیں۔ حیرت ہے کہ ایک ماہ بعد بلوائی کی لاش محفوظ کر کے واپس کی گئی، اور یہ دعوے بھی سامنے آئے کہ ایک بکس میں تین لاشیں موجود تھیں۔ ان کا جھوٹ اور دھوکہ دہی ہر حد پار کر چکی ہے۔ ‏⁦‪#INDvsAUS‬⁩ ‏⁦‪#zelena‬⁩ ‏⁦‪#Garime‬⁩ ‏⁧‫#اڑان_پاکستان‬⁩
020
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 09/12/2024
‏مدرسے کی تعلیم کو حکومتی سطح پر تسلیم کیا جائے تاکہ یہ نظام بھی قومی تعلیمی ڈھانچے کا حصہ بنے۔ تمام دینی بورڈز بھرپور طریقے سے کام کر رہے ہیں، اب وقت ہے کہ ان کی اہمیت کو تسلیم کیا جائے۔ - مولانا طاہر اشرفی
010
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 09/12/2024
‏2019 میں مدارس رجسٹریشن بل پر پانچوں تنظیموں کا معاہدہ ہوا تھا، لیکن اب مولانا فضل الرحمان کا اعتراض کیوں؟ وزارتِ تعلیم کے بجائے وزارتِ صنعت کے تحت مدارس کی رجسٹریشن پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ⁧‫#مدارس_بل‬⁩ ⁧‫#معاہدہ‬⁩
000
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 08/12/2024
‏کارکنوں کی قربانیوں کا یہ صلہ؟ ڈی چوک پر اکیلے چھوڑے جانے والے کارکن سوال کر رہے ہیں: قیادت مشکل وقت میں کہاں چلی گئی؟ ⁧‫#حقیقی_قیادت‬⁩ ⁧‫#ڈی_چوک‬⁩
010
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 06/12/2024
‏بچے چھوڑ کے بھاگنا الگ بات تھی اس پہ ٹرول نہ کریں ان کو پلیز ۔۔۔🤣🤣
110
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 06/12/2024
‏گلوبل ولیج اسپیس" معید پیرزادہ کے لیے مالی فوائد کا ذریعہ تھا۔ اصولوں کی باتیں کرنے والے معید نے ہمیشہ اپنے بیانیے کو ذاتی مفادات کے مطابق ڈھال لیا۔ کیا یہ اصول پرستی ہے یا منافقت؟ ‏⁦‪#INDvsAUS‬⁩ ⁦‪#Bitcoin‬⁩ ⁦‪#SpotifyWrapped‬⁩ ⁧‫#گوگی_کیوں_چلائی‬⁩
000
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 04/12/2024
‏حکام کو شبہ ہے کہ آلودہ کائی کھانے کے باعث سمندری کچھوے کا گوشت زہریلا ہوچکا تھا-‬⁩
010
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 04/12/2024
‏وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ‏⁦‪…‬⁩
0103
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 03/12/2024
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ریاض میں ون واٹر سمٹ اجلاس سے خطاب۔۔!! تمام ملکوں کےدرمیان پانی سے متعلق تحقیق اور ٹیکنالوجی کا تبادلہ ہونا چاہیے۔ بنیادی ڈھانچے کے فروغ کیلئے متاثرہ ملکوں کو امداد اور وسائل فراہم کئے جائیں۔
020
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 03/12/2024
وزیراعظم کی ریاض میں صدر میکرون سے ملاقات۔۔!! وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آج ریاض میں ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے دو طرفہ ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے ریاض میں ون واٹر سمٹ کی کامیاب مشترکہ میزبانی پر صدر میکرون کو مبارکباد دی۔
010
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 03/12/2024
Ameeen🤍
000
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 03/12/2024
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دھرنوں کے دوران قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔
021
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 29/11/2024
پیسے کے لیے انسان کچھ بھی کر سکتا ہے
031
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 29/11/2024
آپ کا رول ماڈل کون ہے؟
0372
Siasat Point @siasat-point.bsky.social · 21/11/2024
کیوں نہ آج کچھ سیاسی بات چیت کی جائے؟ کیا آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان 24 نومبر کو جیل سے باہر آ جائیں گے یا نہیں؟
252814