🚨🚨کے پی میں تحریک انصاف کی لوٹ مار
سرکاری ریکارڈ کے مطابق کے پی میں وزیراعلی کی سرکاری ٹرانسپورٹ میں سے دس گاڑیاں غائب ہیں اور سات غیر قانونی طور پر الاٹ کی گئ ہیں ۔
یہ سب قیمتی گاڑیاں عوام کے پیسے کی ہیں اور پی ٹی آئئ کی کرپشن اور سرکاری وسائل کے استعمال کا ثبوت ہیں ۔